اردو لیکچرار fpsc ٹیسٹ
نامور شعراء اور ادبا
تاریخ پیدائش اور وفات
.1 اردو شاعر امیر خسرو کی تاریخ ( پیدائش 1255) اور (وفات 1325)ء ہے
.2 آغا حشر کاشمیری (پیدائش 1876)(وفات 1935)
.3 ابن انشاء (پیدائش 1927)(وفات 1978 جالندھر )
.4 ابوالکلام آزاد(پیدائش 1888)(وفات 1958)
.5 احسان دانش(پیدائش 1914)(وفات 1982 لاہور )
.6 احمد ندیم قاسمی (پیدائش 1916)(وفات 2006 چکوال,لاہور )
7. اختر شیرانی(پیدائش 1905)(وفات1948 ٹونک.لاہور)
.8 اشفاق احمد (پیدائش 1925)(وفات2004 فیروزپور.لاہور)
.9 اقبال (پیدائش 1877)(وفات1938 سیالکوٹ. لاہور)
.10 اکبر الہ آبادی (پیدائش 1845)(وفات1921)
.11 امتیاز علی تاج (پیدائش 1900)(وفات 1970 دیو بند )
.12 امیر مینائی(پیدائش 1838)(وفات 1900)
.13 انشاءاللہ خان انشا (پیدائش 1756)(وفات1817)
.14 ایم اسلم (پیدائش 1885)(وفات 1983لاہور)
.15 ابراہیم ذوق (پیدائش 1789)(وفات1854)
.16 الطاف حسین حالی (پیدائش 1837)(وفات 1914پانی پتہ.دہلی)
.17 اسماعیل میرٹھی (پیدائش 1844)(وفات 1917)
.18 احمد فراز (پیدائش 1931)(وفات 2008)
.19 اسرار الحق مجاز (پیدائش 1911)(وفات 1956)
.20 اصغر گونڈوی (1884پیدائش )(وفات 1936)
.21 بانو قدسیہ (پیدائش 1928)(وفات 2017 فیروز پور. لاہور)
.22 بہادر شاہ ظفر (پیدائش 1775)(وفات 1862 دہلی. رنگون )
.23 بیگم آختر ریاض الدین (پیدائش 1928)(وفات 2018)
.24 پریم چند (پیدائش 1880)(وفات 1936 پانڈے پور)
.25 پطرس بخاری (پیدائش 1898)(وفات 1958 پشاور. نیویارک)
آج کے اردو لیکچرار کے ٹیسٹ میں سے سوالات
سپہ گری کے….. فن ہیں؟
اٹاری کے معنی۔۔۔۔؟
چوٹ لگے۔۔۔ کی گھر کی ڈھائیں سل؟
دست گیر کرنا کا مطلب؟
داج دار کا مطلب؟
اسم صفت کی ایک حالت "توصیفی"ہے دوسری کیا ہے؟
آل احمد سرور کے انتخاب خطوط غالب کا نام؟
تفہیم غالب کا مصنف؟
نوائے سروش کا مصنف؟
میر کی شعری لسانیات کا مصنف؟
"غالب کا مقدمہ پنشن" کا مصنف؟
خانوادہ میر کا شاعر کسے کہتے ہیں؟
اخوان الصفا کا مطلب؟
کلیات میر کا مرتب کون ہے؟
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے۔ شاعر کا نام؟
شیخ اکرام نے کس کتاب میں حالی پہ لکھا ہے؟
غالب کی وفات کب ہوئی؟
مسدس حالی کب لکھی گئی؟
جو اسم نہ خود کسی سے بنے نہ اس سے کوئی بنے؟
جس اسم میں جگہ کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
باڑ ہی جب۔۔۔۔ کو کھائے تو رکھوالی کون کرے؟
اردو قواعد کا مصنف؟
غالب ، معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات کا مصنف؟
جاوید نامہ کس مجموعے میں ہے؟
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت اور ہم عصر رجحانات کا مصنف؟
اقبال کو سر ک خطاب کب ملا؟
اقبال کی اردو نثر کا مصنف؟
اسرار خودی کا ترجمہ کس نے کیا؟
نکلسن سے اقبال کی ملاقات کس شہر میں ہوئی؟
اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا ہے؟
اقبال نے پہلا سفر یورپ کب کیا؟
مشہور زمانے میں ہے نام حالی ۔۔ یہ شعر کس کا ہے؟
کیا بندگی میری سی بندہ کرے گا کوئی۔۔جانے ہے خدا اس کو میں تجھ کو خدا جانا۔۔۔ شعر کس کا ہے؟
دشوار عمل ہے۔ اس میں" دشوار" قواعد کے اعتبار سے کیا ہے؟
دبستان لکھنو اور دلی دونوں کا نمائندہ شاعر کون ہے؟
جوابات ملاحظہ فرمائیں۔
All Questions with solved answers.....
آج کے اردو لیکچرار ایف پی ایس سی کے ٹیسٹ کے سوالات*
سپہ گری کے….. فن ہیں؟
جواب ۔ چالیس
اٹاری کے معنی۔۔۔۔؟ بالا خانہ ۔۔۔۔جواب ۔ چوبارا
چوٹ لگے۔۔۔ کی گھر کی ڈھائیں سل؟
جواب۔ پہاڑ
دست گیر کرنا کا مطلب؟
جواب۔ قید ہو جانا
باج دار کا مطلب؟ مطیع
جواب۔ فرمانبردار
اسم صفت کی ایک حالت "توصیفی"ہے دوسری کیا ہے؟جواب۔ خبری
آل احمد سرور کے انتخاب خطوط غالب کا نام؟
جواب۔ عکس غالب
تفہیم غالب کا مصنف؟
جواب۔ شمس فاروقی
نوائے سروش کا مصنف؟
جواب۔ غلام رسول مہر
میر کی شعری لسانیات کا مصنف؟
جواب ۔ افضال حسین
"غالب کا مقدمہ پنشن" کا مصنف؟۔۔۔
جواب۔انیس ناگی
خانوادہ میر کا شاعر کسے کہتے ہیں؟
جواب۔ناصر کاظمی۔کو۔۔میر ثانی کہا جاتا ہے
اخوان الصفا کا مطلب؟
جواب۔ صاف دل
کلیات میر کا مرتب کون ہے؟جواب۔عبدالباری آسی
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے۔ شاعر کا نام؟
جواب۔میر تقی میر
شیخ اکرام نے کس کتاب میں حالی پہ لکھا ہے؟
جواب۔ارمغان حالی
غالب کی وفات کب ہوئی؟
جواب۔1869
مسدس حالی کب لکھی گئی؟جواب۔1879
جو اسم نہ خود کسی سے بنے نہ اس سے کوئی بنے؟
جواب۔جامد
جس اسم میں جگہ کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
جواب۔ظرف مکاں
باڑ ہی جب۔۔۔۔ کو کھائے تو رکھوالی کون کرے؟
جواب۔کھیت
قواعد اردو کا مصنف؟
جواب۔عبدالحق
اردو قواعد ۔۔۔۔
جواب۔شوکت سبزواری
غالب ، معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات کا مصنف؟
جواب۔ گوپی چند نارنگ
جاوید نامہ کس مجموعے میں ہے؟
جواب۔بال جبریل
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت اور ہم عصر رجحانات کا مصنف؟
اقبال کو سر ک خطاب کب ملا؟جواب۔یکم جنوری 1923
اقبال کی اردو نثر کا مصنف؟
جواب۔عبادت بریلوی
اسرار خودی کا ترجمہ کس نے کیا؟جواب۔نکلسن نے
نکلسن سے اقبال کی ملاقات کس شہر میں ہوئی؟ جواب۔کیمبرج۔۔۔لندن
اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا ہے؟جواب۔کریم بی بی
اقبال نے پہلا سفر یورپ کب کیا؟جواب۔1905
مشہور زمانے میں ہے نام حالی ۔۔ یہ شعر کس کا ہے؟
جواب۔اقبال کی رباعی
کیا بندگی میری سی بندہ کرے گا کوئی۔۔جانے ہے خدا اس کو میں تجھ کو خدا جانا۔۔۔ شعر کس کا ہے؟
جواب۔میرتقی میر
دشوار عمل ہے۔ اس میں" دشوار" قواعد کے اعتبار سے کیا ہے؟
جواب۔صفت
دبستان لکھنو اور دلی دونوں کا نمائندہ شاعر کون ہے؟
جواب۔ حیدر علی آتش