urdu mcqs for lecturer
اردو ٹیسٹ جنرل معروضی 2021[pdf]
اردو لیکچرار پیپر سے لیے گئے سوالات و جوابات۔
مذید معلومات کے لیے اس ویب سائٹ کو جائن کیجیے اور لیکچرار پوسٹ کے لیے مکمل تیاری کیجیے اور اپنے دوست کو بھی اس ویب سائٹ کے بارے میں کہے۔
انورسدید. ڈاکٹر. محمد انوارالدین. پ.( 1932)
تصانیف. رادھے شیام کے نام. فکر وخیال. اختلافات. اردو افسانے میں دیہات کی پیشکش. ذکر اس پری وش کا. غالب کے نئے خطوط. اور کئی دوسری کتابوں کے مصنف.
پریم چند. دھنپت رائے. ( 1880. 1936) بنارس
اردو کا پہلا باقاعدہ افسانہ نگار. کہانیوں میں ہندوستان کی دیہات کی عکاسی کی.
پطرس بخاری. سید احمد شاہ. ( 1898- 1958)
عظیم اردو مزاح نگار.
جابر علی سید. (1923 -1985)
محقق. شاعر. نقاد. علم عروض.
لبرل ازم اور تنقید وتحقیق کا مصنف
جوش. شبیر حسن خان. ملیح ابادی. ( 1898- 1982)
طرز نو کے شاعر. شاعر شباب اور انقلاب. 25 سے زائد شعری مجموعے ہیں.
نقش ونگار. شعر وشبنم. جنون وحکمت. حرف وحکایت. اور سیف وسبو مشہور ہیں.
حالی. الطاف حسین حالی. سمش العلماء. مولانا. ( پیدائش پانج 1837 وفات 1914)
آتش. 1764. 1846
لکھنو کا نمائندہ شاعر
آغا حشر. عوامی ڈرامہ نگار ،1876. 1935
اکبر الہ ابادی. 1846 . 1912
انشاءاللہ خان انشاء، 1765. 1817
اردو لیکچرار پیپر سے کچھ لیے گئے سوالات۔
1-نا خدائے اردو؟
2-مومن کا پیدائشی نام؟؟
3-فارسی زبان کی پہلی شاعرہ؟؟؟
4-لفظوں کا جادوگر شاعر؟؟
5-امتیاز علی تاج کو کس سال قتل کیا گیا؟؟
6-علامہ اقبال کی پسندیدہ کتاب؟
7-ن۔م راشد کا ابتدائی تخلص؟؟
8- کس شاعر نے اپنی میت اقبال کے پہلو میں دفن کرنے کی وصیت کی؟؟
9-قرآن السعدین کا مطلب؟؟
10- حبیب جالب کی کس کتاب پر حکومت نے پابندی لگائی؟؟
11- ڈاکٹر انور سدید نے کس کے کہنے پر اردو میں پی ایچ ڈی کی؟؟
12-( سید الاخبار ) کون نکالتا تھا؟؟
13-" شاخ تنہا" کس کا شعری مجموعہ ہے؟؟
14- مثنوی قطب مشتری میں کتنے کردار ہیں؟؟؟
15-" مجھے میرے بزرگوں سے بچاؤ" کس کا مضمون ہے؟؟
نامور شاعر. ہزل. ہجو. ریختی. رباعی. علم عروض کی پہلی باقاعدہ کتاب " دریائے لطافت. کا مصنف
سوالات جوابات کے ساتھ قندِمکرر
۱۔ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے ذاتی معالج حکیم نابینا کا اصل نام کیاتھا؟
عبدالوھاب انصاری
۲۔’’اشارت تنقید،تنقیدی اشارے،تنقیدی حاشیے‘‘
کے مصنفین کے نام لکھیں۔
اشارت تنقید[سید عبداللہ]تنقیدی اشارے[آل احمد سرور]تنقیدی حاشیے[ا مجنوں گورھ پوری]
۳۔’’’اکتشافی تنقید،تمدنی تنقید‘‘
کس کے لکھے گے مقالے ہیں؟
ڈاکٹر حامدی کاشمیری
۴۔’اردو تنقید ابھی ایک ٹانگ پہ کھڑی ہے‘
کس نے کہا؟
انتظار حسین
۵۔میر نے اپنے تذکرہ’نکات الشعرا‘میں اپنے کس ہمعصر مشہور شاعر کا تذکرہ نہیں کیا؟
نظیر اکبر آبادی
۶۔اردو تنقید کا منبع [بنیاد فراہم]کونسی ادبی اصناف تھیں؟
تذکرہ نویسی،ہجونگاری،قصیدہ گوئی
۷۔’اجنبی اپنے دیس میں‘ اور ’سلگتے ساحل‘
کس کے سفر نامے ہیں؟
سید شوکت علی شاہ کے
۸۔’ملتان میں اردو شاعری‘کس کی تصنیف ہے؟
طاہر تونسوی کی
۹۔اردو کے کتنے فی صد الفاظ ہندی سے ملتے ہیں؟
ستر فی صد[بقول گوپی چند]
۱۰۔اردو کی چالیس آوازوں میں سے کتنی آوازیں عربی و فارسی سے ملتی ہیں؟
صرف چھ آوازیں
پوچھے گے سوالات جوابات کے ساتھ
۱۔نظم طباطبائی[علی حیدر]نے ’’گرے کی‘کا اردو ترجمہ’گورغریباں‘کے عنوان سے کس کی فرمائش پہ کیا؟
عبدالحلیم شرر کی
۲۔ڈپٹی نذیر کا ناول ’بنات النعش‘کس مغربی ناول کا چربہ ہے؟
’ٹامس ڈے‘کا
۳۔اس مغربی مترجم کا نام بتائیں جس نےبائبل کا سب سے پہلے ترجمہ انگریزی میں کیا جس کے نتیجہ میں اس کو ۱۹۳۵ میں جلاوطن کر دیا گیا اور بعد ازں پھانسی دے دی گئی؟
ولیم ٹنڈیل نے
۴۔چینی اور جاپانی زبان کس سمت سے کس سمت کیطرف لکھی جاتی ہے؟
اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں جانب
۵۔خواجہ میردرد کے والد خواجہ ناصر کس نسبت کی رعایت سے عندلیب تخلص رکھا؟
اپنے پیر و استاد شیخ سعداللہ گلشن کی نسبت سے[ آپ ولی دکنی کے بھی پیرواستاد تھے]
۶۔حالی کو کس نے’خاتم المصنفین‘کہا؟
مہدی افادی نے
۷۔’صدق‘اخبار کس نے جاری کیا؟[مدیر خود اس میں ’’سچی باتیں‘‘کے عنوان سےکالم لکھتے تھے؟
عبدالماجد دریا آبادی
۸۔جامعہ تہران میں کس سال شعبہ اردوکی بنیاد رکھی گئی؟
۱۹۵۶میں
۹۔امیر مینائی اپنے نام میں’’ مینائی‘‘ کس نسبت سے لکھتے تھے؟
مخدوم شاہ مینا لکھنوی کی نسبت سے
۱۰۔پاکستان کے سب سے کمسن ادیب کا نام بتائیں جس پر پہلے مقالہ لکھا گیا[وفات کے تھوڑے عرصہ بعد]
ابن انشا وفات کے آٹھ سال بعد
۱۱۔اردو کا پہلا اخبار’’جام جہاں نما‘‘کب جاری کیا گیا؟
1823 میں [چند عرصہ بعد ہی اس کی زبان فارسی کر دی گئی کیونکہ اردو پڑھنے والے کم تھے]
۱۲۔’’دہلی اخبار اردو‘‘اور سید الاخبار‘‘کن مدیران نے کس کس سال جاری کیے؟
’’دہلی اخبار اردو‘‘۱۸۳۶ میں مولانا آزاد کے والد نے جبکہ سید الاخبار‘‘۱۸۳۷میں سرسید کے برادربزرگ سید محمد نے جاری کیا دونوں اخبارات فارسی زبان میں تھے۔
۱۳۔’’فوائد الشائفین‘‘پہلا قانونی اخبار کب جاری کیا گیا؟
۱۸۴۶ میں دہلی سے جاری ہوا
۱۴۔’’انقلاب‘‘اخبار کس نے جاری کیا؟
غلم رسول مہر اور عبدالمجید سالک نے
۱۵۔عربی میں’’ مغزسخن‘‘کس کو کہا جاتا ہے؟
قصیدہ کو
۱۶۔’’شیر کشمیر‘‘کسے کہا جاتا ہے؟
شیخ محمد عبداللہ کو
۱۷۔انجمن ترقی اردو[ہند]کس سال قائم کی گئی؟
۱۹۰۳ میں
۱۸۔آزادی کے بعد ہندوستان میں اقبالیات پر مبنی پہلی کتاب کس نے لکھی؟
مجنوں گورکھپوری[احمد صدیق]نے ’’اقبال‘‘ کے عنوان سے
۱۹۔۱۹۹۲ کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت کی کتنی جامعات پی۔ایچ۔ڈی اردو کروارہی تھیں؟
۶۵ جامعات
۲۰۔۱۹۹۱ کی مردم شماری کے مطابق کتنے افراد اردو بولتے ہیں؟
تقریبا سات کروڑ
۲۱۔ہندوستان کے دستور میں پندرہ زبانیں تسلیم شدہ ہیں۔اردو کا ان میں سے کونسا نمبر ہے؟
۶[چھٹا]
۲۲۔ترقی پسند تحریک کے کوئی سے ادبا کا نام لکھیں جنھوں نے علامہ کو فاشٹ کہا؟
احمد ندیم قاسمی اور علی سردار جعفری
۲۳۔’’گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے
شمع یہ سودائی دل سوزی پروانہ ہے‘‘
کس کا شعر ہے؟
علامہ اقبال کا
۲۴۔’’وہ لوگ جو بدیسی زبان استمعال کرتے اور لکھتے ہیں ان کی مثال کرایہ دار کی سی رہتی ہے‘‘
کس نے کہا؟
فرانس کے مفکرژان پال سارتر نے
۲۵۔اقبالیات پر مبنی درج ذیل کتب کے مصنفین کا نام لکھیں؟
’’اقبال کامل،اقبال کی کہانی کچھ انکی کچھ میری زبانی،اقبال خواتین کی نظر میں،حکمت کلیمی‘‘
نام مصنفین بالترتیب کتب[عبدالسلام ندوی،ظہیرالدین جامعی،یکتا امروہوی،ظفراحمد صدیقی]
اردو جنرل معروضی
سوالات و جوابات
سوال.دبستان لکھنئو کا بڑا شاعر کس کو قرار دیا جاتا ہے
جواب.آتش
سوال.شاعر مومن خان مومن نے فارسی خطوط لکھے وہ کس کتاب میں موجود ہے۔
جواب.کتاب کا نام انشاے مومن
سوال.خطوط غالب کی مقبولیت کا وجہ کیا ہے
جواب.مراسلے کا مکالمہ بنایا گیا ہے اس لیے۔
سوال.جدید غزل کس کی کتاب موجود ہے
جواب.رشید احمد صدیقی کی کتاب میں۔
سوال.ڈراما کربل کتھا کس کی تصنیف ہے
جواب.ڈراما نگار فضل علی فضلی کی
سوال.کلام شعلہ طور کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے
جواب.شاعر جگر مرادآبادی کی
سوال.مشعل جاں کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے
جواب.مجروح سلطان پوری کا
سوال.دیوان کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے
جواب.ناصر کاظمی کا
سوال.مدرسہ العلوم کی بنیاد کب پڑی
جواب.1875
سوال.اسم اعظم کس کا شعری مجموعہ ہے
جواب.شہریار کا
اردو شاعری کی آخری کتاب کس نے لکھی؟؟ قمر نقوی
کلیات حالی کو کس نے مرتب کیا؟اسماعیل پانی ہتی
مکتوبات حالی کو کس نے مرتب کیا؟سجاد حسین
مولانا حالی کی بیوی کا نام؟؟ اسلام النساء
"نمیقہ" سے کیا مراد ہے؟ نوشتہ تحریر
"نوبت بنوبت" سے کیا مراد ہے؟ باری باری
" رتق و فتق" سے کیا مراد ہے؟ بانھنا اور کھولنا
نا خدائے اردو؟
صلاح الدین احمد
مومن کا پیدائشی نام؟؟
حبیب اللہ
فارسی زبان کی پہلی شاعرہ؟؟؟
لفظوں کا جادوگر شاعر؟؟
ساحر لدھیانوی
ڈراما نگار امتیاز علی تاج کو کس سال قتل کیا گیا؟؟
اکتوبر 1970
علامہ اقبال کی پسندیدہ کتاب؟
جاوید نامہ
ن۔م راشد کا ابتدائی تخلص؟؟
گلاب
کس شاعر نے اپنی میت اقبال کے پہلو
حفیظ جالندھری
قرآن السعدین کا مطلب؟؟
دو سچے ستاروں کا سنجوگ
حبیب جالب کی کس کتاب پر حکومت نے پابندی لگائی؟؟
حرف سردار
ڈاکٹر انور سدید نے کس کے کہنے پر اردو میں پی ایچ ڈی کی؟؟
وزیر آغا
( سید الاخبار ) کون نکالتا تھا؟؟
سید محمد خان جو سر سید کے بڑے بھائی تھے
" شاخ تنہا" کس کا شعری مجموعہ ہے؟؟
حبیب جالب؟
مثنوی قطب مشتری میں کتنے کردار ہیں؟؟؟
" مجھے میرے بزرگوں سے بچاؤ" کس کا مضمون ہے؟؟
کنہیا لال کپور