!السلام علیکم احباب
میرا نام آصف حیات ہے اور میرا تعلق پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا ضلع کرک سے ہیں۔
احباب! میں نے پشاور یونی ورسٹی سے ایم اے اردو کیا ہے اور اب مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایم فل اردو میں ایڈمیشن لیا ہے۔
کچھ اس ویب سائٹ کے بارے میں۔
احباب! یہ ویب سائٹ اسپیشل اردو زبان وادب کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ اردو زبان وادب کو وہ عروج ملیں جس کے لیے بہت سے مصنفین نے قربانی کی ہیں اور چاہتے تھے۔
اس ویب سائٹ میں اُردو زبان وادب کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کیے جاتے ہیں اور اس ویب سائٹ میں ہر غیر اخلاقی مواد سے پرہیز کیا گیا ہے۔
اس ویب سائٹ میں ہر ٹیسٹ اور انٹرویوز سوالات و جوابات پوسٹ کیے جائیں گے کیے جاتے ہیں۔
اس ویب سائٹ میں مواد۔
احباب! اس ویب سائٹ میں آپ سب کی خدمت میں درج ذیل مواد پوسٹ کیے جاتے ہیں ملاخظہ فرمائیں۔
اردو زبان و ادب
درست املا
اردو ادب کی محتصر ترین تاریخ
اردو ادب کی محتصر تاریخ
نظم نگاری
غزل گوئی
ایہام گوئی
اقبالیات
تشریحات غالب
تشریحات اقبال
اصناف سخن
اصناف نثر
تقطیع
تنقید اور تخقیقی مقالے
سفرنامے
افسانے
داستان گوئی
موجودہ ٹیسٹ بک اور انٹرویوز بک
پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا
پبلک سروس کمیشن سندھ
پبلک سروس کمیشن پنجاب
پبلک سروس کمیشن بلوچستان
فیڈرل پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا
فیڈرل پبلک سروس کمیشن سندھ
فیڈرل پبلک سروس کمیشن بلوچستان
فیڈرل پبلک سروس کمیشن پنجاب
کیڈٹ کالجز ٹیسٹ اور انٹرویوز سوالات و جوابات
احباب!
میرا اردو ادب کے حوالے سے ایک ویب سائٹ ہے جس کا لنک میں نیچے دوں گا۔ اس کے علاوہ فیسبک واٹس اپ پر ارڈو ادب کے حوالے سے بہترین گروپس ہیں جس کا لنک میں نیچے دوں گا۔
رابطہ۔
احباب اگر رابطہ کرنا ہو تو میرے gmail پر میل کرسکتے ہو کوئی کتاب یا مواد یا رائے دینی ہو تو ضرور میل کیجیے گا شکریہ۔