اردو لیکچرار ٹیسٹ کے سوالات و جواباتPDF
1ہنگاموں میں زندگی کس کی آپبیتی ہے
1مشتاق احمد وجدید درست
2 مشتاق احمد یوسفی
3پطرس بخاری
2 اقبال نامہ کس کی آپبیتی ہے
1 شہنشاہ شاہ جہاں
2 شہنشاہ جہانگیر درست
3 شہشاہ اکبر
3 الغزالی کس کی تصنیف ہے
1غالب
2 حالی
3 شبلی درست
4 اردو کی زندہ داستانیں کس کی تصنیف ہے
1ڈاکٹر مظفر عباس درست
2 جمیل جالبی
3 سلیم اختر
5 داستان گل و صنوبر کس کی تصنیف ہے
1یوسف خان
2 پیم چند کھتری درست
3 امیر حمزہ
6 اردو داستان کس کی تصنیف ہے
1سیف اللہ کاکڑ
2 مظفر محمود
3 ڈاکٹر سہیل بخاری درست
7نوآٸین ہندی کس کی تصنیف ہے
1مہر چند لاہوری درست
2 نہال چند لاہوری
3 نزیر احمد
8آپبیتی گرد راہ کب شاٸع ہوٸی
1 1974
2 1984درست
3 1994
9 یادوں کی بارات کب شاٸع ہوٸی
1 1955
2 1966
3 1970درست
10 آپبیتی خواب باقی ہیں کب شاٸع ہوٸی
1 1990درست
2 1995
3 1999
11باغ و بہار کے مقابلے میں کونسی داستان لکھی گٸی
1 داستان امیر حمزہ
2 فسانہ عجاٸب درست
3 داستان غریب حمزہ
12 داستان غریب حمزہ کس کی تصنیف ہے
1خلیل خان اشک
2 یوسف حسین
3 اے حمید درست
13 ڈراموں کا مجموعہ میری منزل کس کی تصنیف ہے
1 ہاجرہ مسرور درست
2 جمیلہ ہاشمی
3 بانو قدسیہ
14باپ کا گناہ کس کا ڈرامہ ہے
1آغا حشر
2 احمد شجاع درست
3 امتیاز علی تاج
15ڈراموں کا مجموعہ نقش اول کس کی تصنیف ہے
1معین الدین
2 منٹو
3 صالحہ عابد حسین درست
16 اردو کی نثری داستانیں کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر گیان چند جین درست
2 جمیل احمد
3 کلیم الدین احمد
17داستان امیر حمزہ میں کتنے قصے ہیں
1 350
2 360درست
3 370
18 اردو ڈرامے کا ارتقاء کس کی تصنیف ہے
1 وزیر آغا
2 جمیل جالبی
3 عشرت رحمانی درست
19ڈرامہ نگاری کا فن کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر اسلم قریشی درست
2 ڈاکٹر سلیم اختر
3 ڈاکٹر سید عبداللہ
20 ڈرامہ بلبل بیمار کس کی تصنیف ہے
1 امتیاز علی تاج
2 طالب بنارسی درست
3امانت لکھنوی
1کاکولیات کس کی آپبیتی ہے
1صولت مرزا درست
2 محسن کاکوری
3کرنل محمد خان
2 سید سلیمان ندوی شخصیت اور ادبی خدمات کس کی تصنیف ہے
1 جمیل جالبی
2 ڈاکٹر نعیم صدیقی ندوی درست
3 سیدعبدالل
3فیض احمد فیض درد اوردرماں کا شاعر کس کی تصنیف ہے
1وزیرآغا
2 کلیم الدین احمد
3 ڈاکٹر محمد علی صدیقی درست
4 سیرت النعمان میں کس کی سوانح عمری بیان کی گٸی ہے
1حضرت امام ابو حنیفہ درست
2 شبلی نعمانی
3 سید سلیمان ندوی
5سوانح عمری کیا ہے کس کی تصنیف ہے
1الطاف حسین حالی
2 ڈاکٹر عبدالقیوم درست
3 جمیل جالبی
6 الفاروق کب شاٸع ہوٸ
11893
2 1897
3 1899 درست
7اقبال کامل کب شاٸع ہوٸی
1 1948 درست
2 1951
3 1967
8آپبیتی قید یاغستان کس کی تصنیف ہے
1 سرسید
2 محمد اکرام درست
3 ابن انشا
9 جنرل ضیاالحق کے 11سال کس کی تصنیف ہے
1 اطہر نقوی
2 انور سدید
3 اظہر سہیل درست
10ذولفقار علی بھٹو سے بینظیر بھٹو تک کس کی تصنیف ہے
1 خالد یزدانی درست
2 کیف یزدانی
3 طلحہ میرانی
11جہاد زندگی کس کی تصنیف ہے
1 جاوید فاضل
2 مولوی فیروزالدین درست
3 اشرف بیابانی
12 سفر نامہ حدیث دل کس کی تصنیف ہے
1بیگم ریاض الدین اختر
2 جمیلہ ہاشمی
3 وحیدہ نسیم درست
13سفر نامہ دنیا گول ہے کس کی تصنیف ہے
1 ابن انشا درست
2 مشتاق یوسفی
3 اے حمید
14 سفرنامہ جرمنی نامہ کس کی تصنیف ہے
1جمیل احمد
2 محمد کاظم درست
3 سفیان آفاقی
15اپنی تلاش میں کس کی آپبیتی ہے
1احتشام حسین
2 جمیل جالبی
3 کلیم الدین احمد درست
16خون بہا کس کی آپبیی ہے
1 حکیم احمد شجاع درست
2 کرنل محمد خان
3 ایوب خان
17 ہمہ یاراں دوزخ کس کی آپبیتی ہے
1مجید امجد
2 صدیق سالک درست
3 رشید امجد
18 گٸے دنوں کا سراغ کس کی خود نوشت ہے
1 رضیہ بٹ
2 جاوید بٹ
3 نثار عزیز بٹ درست
19 تمنا بیتاب کس کی تصنیف ہے
1 رشید امجد درست
2 مجید امجد
3 سہیل بخاری
20 اردو میں آپبیتی کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر سلیم اختر
2 ڈاکٹر سید عبداللہ درست
3ڈاکٹر عبادت بریلوی
1ڈرامہ کا تاریخی و تنقیدی پس منظر کس کی تصنیف ہے
1ڈاکٹر اسلم قریشی درست
2 ڈاکٹر وحید قریشی
3ڈاکٹر جمیل جالبی
2 اردو ڈرامہ کی مختصر تاریخ کس کی تصنیف ہے
1 اختر حسین راۓ پوری
2 ملک حسن اختر درست
3 سید عبداللہ
3آغا حشر اور ان کے ڈرامے کس کی تصنیف ہے
1سلیم اختر
2 آغا حشر
3 سید وقار عظیم درست
4فٹ پاتھ کی گھاس کس کی تصنیف ہے
1بانو قدسیہ درست
2 جمیلہ ہاشمی
3 ساٸرہ ہاشمی
5 ناول سیر کوہسار کب شاٸع ہوا
1 1885
2 1890درست
3 1899
6عروس ادب کس کی تصنیف ہے
1جمیل جالبی
2 سلیم اختر
3 علی عباس حسینی درست
7ناول لہو کے پھول کتنی جلدوں میں شاٸع ہوا
1پانچ درست
2 سات
3 نو
8 بیسویں صدی کا اردو ادب کس کی تصنیف ہے
1 سید عبداللہ
2 ڈاکٹر محمد صادق
3 جمیل جالبی
9اردو ناول کی تنقیدی تاریخ کس کی تصنیف ہے
1 شمس الرحمٰن فاروقی
2 احتشام حسین
3 احسن فاروقی درست
10ناول جانگلوس کے کتنے حصے ہیں
1 تین درست
2 چار
3 چھ
11 رعایتی نمبر کس کے ناولوں کو کہاجاتا ہے
1 نسیم حجازی
2 ڈپٹی نزیر احمد درست
3 پریم چند
12 ہادی رسوا نے کل کتنے ناوک لکھے ے
1دو
2 تین
3 پانچ درست
13سرکاری دکان کس کا پہلا ڈرامہ ہے
1 خواجہ معین الدین درست
2 منٹو
3 اشفاق احمد
14سورج کو ذرا دیکھ کس کی تصنیف ہے
1مستنصر حسین تارڑ
2 ڈاکٹر انور سجاد درست
3 جمیل احمد
15آنکھ کا نشہ کس کی تصنیف ہے
1طالب بنارسی
2 امتیاز علی تاج
3 آغا حشر درست
16اداس نسلیں کتنے ابواب پر مشتمل ہے
1 پچاس درست
2 ساٹھ
3 ستر
17 ناول ایک عورت ہزار دیوانے کس کی تصنیف ہے
1پریم چند
2 کرشن چندر درست
3 اشفاق احمد
18 خدا کی بستی کا موضوع کیا ہے
1 مزہب
2 نفسیات
3 طبقاتی کشمکش درست
19 ناول آخری چٹان میں نسیم حجازی نے عراق کے کس شہر کی گلی کوچوں کی منظر نگاری کی ہے
1 بصرہ
2 بغداد درست
3 کربلا
20 جمیلہ ہاشمی نے اپنے ناول چہرہ بہ چہرہ روبرو میں کس ناول نگارہ خاتون کو موضوع بنایا
1 بانو قدسیہ
2 قرت العین طاہرہ درست
3رضیہ بٹ
1اردو افسانے کی روایت کس کی تصنیف ہے
1مرزا حامد بیگ درست
2 احتشام حسین
3سید عبداللہ
2افسانوی مجموعہ باسی پھول کس کی تصنیف ہے
1 میر امن
2 علی عباس حسینی درست
3 حیدر بخش حیدری
3 افسانوی مجموعہ مصروف عورت کس کی تصنیف ہے
1بانو قدسیہ
2 جمیلہ ہاشمی
3 خالدہ حسین درست
4افسانوی مجموعہ ان کہی کس کی تصنیف ہے
1ممتاز مفتی درست
2 ممتاز شیریں
3 ممتاز حسین
5 سرخ فیتہ کس کی تصنیف ہے
1ممتاز مفتی
2 قدرت اللہ شہاب درست
3 میرزاادیب
6 دانت کا دستہ کس کی تصنیف ہے
1جمیلہ ہاشمی
2 رضیہ بٹ
3 بانو قدسیہ درست
7پہلا پتھر کس کی تصنیف ہے
1بلونت سنگھ درست
2 خشونث سنگھ
3 بلبیت سنگھ
8ڈپٹی نزیر احمد نے کل کتنے ناول لکھے
1 پانچ
2 سات درست
3 نو
9 نیو اسکول آف اردو لٹریچر کس کی تصنیف ہے
1 سرسید
2 شبلی نعمانی
3 شیخ عبدالقادر درست
10ڈپٹی نزیر احمد راشدالخیری کے رشتے میں کیا لگتے تھے
1 پھوپھا درست
2 ماموں
3 خالو
11 کس ادیب نے علامہ اقبال کے کہنے پر شاعری چھوڑ دی
1 ایم اسلم درست
2 وزیر آغا
3 احمد ندیم قاسمی
12سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار کون تھے
1نسیم حجازی
2 خالد حسین
3 ابن صفی درست
13 وہ کونسا ناول ہے جس میں پردے کی خوبیاں اور بے پردگی کی خامیاں بتاٸی گٸی ہیں
1 ننگ و ناموس درست
2 فسانہ مبتلا
3 بنات النعش
14 افسانہ کتبہ کس کی تصنیف ہے
1اشفاق احمد
2 غلام عباس درست
3 پریم چند
15 ناول کامنی پہلی بار کب شاٸع ہوا
11873
2 1883
3 1893درست
16 سول سروس کے امتحان میں ڈپٹی نزیر احمد کونسا ناول شامل کیا گیا
1 توبتہ النصوح درست
2 فسانہ مبتلا
3 ابن الوقت
17 اردوکی پہلی ناول نگار خاتون کون تھیں
1بانو قدسیہ
2 رشیدة النسا بیگم درست
3 رضیہ بٹ
18 مجموعہ جاڑے کی چاندنی کب شاٸع ہوا
1 1940
2 1950
3 1960درست
19 افسانوی مجموعہ کوکھ جلی کس کی تصنیف ہے
1 راجندر سنگھ بیدی درست
2 پریم چند
3 منٹو
20 افسانوی مجموعہ یہ بہاریں یہ خزاٸیں کس کی تصنیف ہے
1 بانو قدسیہ
2 حجاب امتیاز علی درست
3جمیلہ ہاشمی