پنجاب پبلک سروس کمیشن لیکچرار اردو
لیکچرر اردو 2022 پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اردو لیکچرر ٹیسٹ کے لیے درجہ ذیل فارمولا چند ماہ پہلے نظر سے گزرا تھا جو میں نے اپنے ساتھ نوٹ کیا تھا۔ ایک متوازن ٹیسٹ کے لیے پختونخوا پبلک سروس کمیشن کو پنجاب کی کتب مطالعہ کرنی چاہیے جو درج ذیل ہیں۔
1) ادبی تراکیب، محاورات اور ضرب الامثال۔ 5 نمبر
2) علم صرف و نحو، بیان و بدیع 5 نمبر
3) اردو ادب میں اولیت 2 نمبر
4) تنقیدو تحقیق۔ 5 نمبر
5) اصناف نثر۔ 5 نمبر
6) اصناف نظم۔ 5 نمبر
7) نقادوں کے اقوال۔ 5 نمبر
8) کلاسیکی ادب۔ 10 نمبر
9) جدید ادب۔ 10 نمبر
10) اکیسویں صدی کا ادب۔ 10 نمبر
11) ادباء اور شعراء کی تاریخ پیدائش اور وفات۔ 2 نمبر
12) مشہور اشعار کے خالق۔ 2 نمبر
13) اردو ادب کے بارے میں واقفیت عامہ۔ 5 نمبر
14) مصنفین۔ 10 نمبر
15) جنرل نالج۔ 20 نمبر