لڑکیوں کے نام کی فہرست

لڑکیوں کے نام کی فہرست



لڑکیوں کے نام کی فہرست


لڑکیوں کے چند دلچسپ نام جو سنتے ہی پسند آجائیں گے مذید اچھے اچھے نام جلد از جلد پوسٹ کروں گا۔

اللہ تعالیٰ کو کوئی اپنا پیارا بندہ پسند آجائیں تو اسے بیٹی عطا کر دیتا ہے''بیٹی'' ایک عظیم رحمت بھی ہے اور ایک عظیم نعمت بھی۔ کم و بیش دنیا میں ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں خدا کی رحمت بیٹی کی شکل میں پیدا ہو جاتی ہے جو ان کا آنگن خوشیوں اور برکتوں سے اللہ تعالیٰ بھر دے۔

جب اللہ تعالیٰ بیٹی عطا کر دیتی ہے تو والدین بڑی تمناؤں سے بیٹی کی پیدائش پر نام رکھنے کی خواہش کرتے ہیں جو ان کے اہم ہوتا ہے۔اج ہم نے کچھ تجویز کیے ہیں ملاحظہ فرمائیں۔

کیونکہ ہر والد چاہتے ہیں کہ جیسے ان کی بیٹی خوب صورت ہے ویسا ہی اس کا نام بھی نازک ،حسین، معنی خیز اور ہلکا ہو جو زباں پر بھاری بھی نہ ہو اور پکارنے میں کانوں پر اچھا تاثر بھی ڈالے۔

ہم آپ کے اس انتخاب میں آسانی پیدا کرنے کے لئے چند منفرد اور اچھے نام پیش کررہے ہیں جو آپ کی اور ہر والد کی تمنا ہے۔ جو آپ کو یقینی طور پر بہت پسند آئیں گے۔۔۔۔ان شاء اللہ

ادا

ادا خوبصورت نام ہے اور یہ نام فارسی زبان کا ایک لفظ ہے جس کی ادائیگی میں ہی بچی کی خوبصورتی کو مخاطب کیا گیا ہے۔اس کے معنی فضیلت ہے اظہار ہے اور خوبصورتی کے ہیں۔

عنایا

 عنایا نام عربی زبان کا ایک لفظ ہے جس کا مطلب اندیشہ ہے, فکر ہے ، مددگار ہے، رحم دل ہے، اور اچھا سیرت ہیں۔

لیزا

لیزا انگریزی زبان کا ایک لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے مُلائمت, نزاکت، اور خدا کے لئے وقف کیا ہوا ہیں۔۔ یہ خوبصورت نام ہر مذہب اور مسلک کے لوگ رکھ سکتے ہیں۔

عیشل

عیشل اردو زبان کا نام اور لفظ ہے جس کو ہر والد بڑی محبت سے اپنی بیٹی کے لئے منتخب کرتے رہتے ہیں اس کا مطلب ہے جنت کا خوبصورت پھول۔۔

جانا

جانا عربی زبان کا ایک مختصر مگر دلکش نام اور نکلا لفظ ہے اس نام کے معنی ہیں انجام ہے، نتیجہ ہے،اور ساتھ ساتھ پیداوار اور بڑھاوا دینا ہے۔

پریشے

پریشے اردو زبان کا نکلا لفظ ہے۔ اس نام کے بہت ہی خوب صورت معنی ہیں "پری جیسے چہرے،پری ذاد عورت"۔۔۔ یہ نام ہر والد کو بہت پسند ہوتا ہے کیوں کہ سب بیٹیاں پری جیسی نازک اور خوش رو ، اور حسین وجمیل ہوتی ہیں۔

امشاء

امشاء اردو سے ماخذ نکلا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ذہین ہے، عاقل ہے، اور سمجھ والی عورت

 قارعہ

 قارعہ عربی زبان کا نکلا لفظ ہے ۔ اس کے معنی ہے آخر والا، اور تلاوت،ورد کرنے والا ہیں۔۔ والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بچیاں قرآن سے تعلق جوڑے رکھیں۔ اس لئے وہ اس خوبصورت نام کو ترجیح دیتے ہیں۔

زویا

 زویا بہت سادہ ،خوش مزاج اور عربی زبان کا نکلا لفظ اور نام ہے۔ جس کے معنی محبت ہے، چاہت ہے، اور زندگی،زیست کے ہیں۔

نائرہ

نائرہ بڑا دلکش اور روشن، منفرد سا نام ہے ۔ اس کے معنی چمکتا ہوا تارہ، اور روشن دار ہیں۔

اردو کے اور زبانوں کے بہت سے اچھے اچھے نام ہے اور معنی میں بھی خوبصورت ہے ان شاءاللہ جلد از جلد پوسٹ کروں گا، مندرجہ بالا ناموں کے علاوہ بھی چند اور حسین،معنی خیز نام ہیں جو بیٹیوں سے محبت کا اظہار ہوتے ہیں:

جیسے: امل ہے، لینا ہے،الیحا، ماہا، نور، الفاء،فاریہ،عشل،تارا،مشل،کرن،ریکھا،فادیہ وغیرہ وغیرہ۔

مذید بہترین نام ملاحظہ فرمائیں۔

لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب جانیں اور اپنی پیاری سی بیٹی کے لیے چائیس کر لیں۔

آزفہ Azifa
 قریب ہی آنے والی عورت

آشفتہ Ashifta
 حیران،حیرانگی
آفروزہ Aafroza
 چراغ کی بتی،روشن،چراغ
آفریدہ Afrida
 قربان،نثار
آفریں Afreen
 خوشی، شاباش،ہنس مکھ چہرہ
آمنہ Amina
 امن والی عورت،امن پسند عورت
آویزہ Avezah
 خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور
اثیلہ Aseela
 اعلٰی خاندان والی عورت،امیرذادی
اجالا Ujala
 روشنی،اجالا،کرن،ضیاع
ادیبہ Adeeba
 ادب والی عورت،سیرت
اریبہ Ariba
 عقل مند، ماہر،اچھی،فن کار
اریکہ Arika
 خوبصورت تخت،حسین
ازکی Azka
 پاکیزہ،پاک دامن،صاف
اساوری Asavri
 ریشم، راگ،ساز
اسماء Asma
 بلند، علامت،نشان،
اسماء Asma
 بلند،اونچا،اعلی
اسوہ Uswa
 نمونہ، مثال،نقش
افشاں Afshan
 بکھیرنا، ظاہر
افشیں Afsheen
 بکھیرنا
افق Ufuq
 آسمانی کنارہ
اقصٰی Aqsa
 دور کی جگہ
اکیمہ Ukaima
 اونچی
البیلا Albela
 آزاد، ظاہر
الفت Ulfat
 پیار، محبت
ام کلثوم Umme Kalsum
 پرکشش
امّارہ Ammara
 حکم دینے والی
امبریں Ambareen
 چادر، آسمان
امیمہ Umaima
 قصد و ارادہ
امینہ Ameena
 امانت دار
انبیلہ Anbila
 لائق، قابل
انجشہ Anjasha
 تلاش، حاصل کرنا
انجلاء Injala
 صاف و شفاف
انفال Anfal
 مال غنیمت،دولت،سرمایہ،دھنی

انیسہ Anisa
 پیاری
انیقہ Aniqa
 نادر، عمدہ،نفیس،اعلی
انیلا Anila
 بھولی، حاصل کرنا،لینا،پیاری،لاڈلی
ایمن Aiman
 بابرکت،برکت والی،دھنی،خوش نصیبی،خوش بخت
بابرہ Babura
 شیرنی،سخت،تیز رو
بارزہ Bariza
 صاف، ظاہر،عیاں،روشن
بازغہ Bazigha
 روشن،خوبصورت،چمکیلا
باسمہ Basimah
 مسکرانے والی عورت،ہنس مکھ،دلربا
باطشہ Batisha
 مضبوطی سے تھامنے والی
بتول Batool
 دنیا سے لا پرواہ
بدر الدجٰی Badrudduja
 رات کا چاند
بدیعہ Badia
 عمدہ، انوکھی
بدیلہ Badila
 عوض، بدلہ
بروع Birwa
 غلبہ، مہارت
بریدہ Barida
 ٹھنڈی
بریعہ Baria
 چمکیلی
بریقہ Bariqa
 روشن
بسالت Basalat
 بہادر
بسیسہ Basisa
 مٹھائی
بشرٰی Bushra
 بشارت، خوشخبری
بطانہ Bitana
 راز دان، ولی، دوست
بلقیس Bilqees
 ایک ملکہ کا نام
بلینہ Balina
 خودرو پودا
بنانہ Banana
 انگلیوں کے پورے
بھجہ Bahjah
 سرسبز، خوبصورت
بھیشہ Bahisha
 باذوق
بیضاء Baiza
 سفید، گوری
پاکیزہ Pakiza
 پاک صاف
پروین Parveen
 ستاروں کا مجموعہ
پشمینہ Pashmina
 اعلٰی اون
تابندہ Tabinda
 قائم دائم
تانیہ Tania
 ہرن کی آواز
تجلی Tajalli
 روشنی
تحریم Tahrim
 حرام قرار دینا، عزت
تحسینہ Tahsina
 خوبی والی
تسنیم Tasnim
 جنت کا چشمہ
تشبیب Tashbeeb
 روشن کرنا
تشمیم Tashmeem
 مہک، سونگھنا
تقویم Taqwim
 درست، مناسب، کیلنڈر
تکویر Takwir
 جمع کرنا، لپیٹنا
تمثیلہ Tamsila
 نمونہ، اطاعت،مطیع،فرماں،تابع
تنزیل Tanzil
 اتارنا
تنزیلہ Tanzila
 اتارنا
تنویلہ Tanvila
 عطیہ،تخفہ،خوشخبری،کرشمہ
تہنیت Tahniat
 مبارک باد،نیک رو،نیک سیرت
ثانیہ Sania
 دوسری
ثریا Surayya
 ستاروں کا جھرمٹ
ثمرہ Samra
 پھل
ثمرین Samreen
 فائدہ، پھل
ثمینہ Samina
 قیمتی
ثوبیہ Sobiya
 جزا
ثوبیہ Suwaibah
 اجر والی، جزاء والی
جائشہ Jaisha
 دل
جاثرہ Jasira
 بہادر
جاذبہ Jaziba
 پرکشش
جبیرہ Jubaira
 کنگن، غالب
جبین Jabeen
 پیشانی
جذوہ Jazwa
 شعلہ
جزیلہ Jazila
 انعام والی
جسرہ Jasra
 پل، گزرگاہ
جعونہ Jawana
 مجموعہ
جلیحہ Jaliha
 صاف، خالی
جلیدہ Jalida
 قوی، صابرہ
جہیرہ Jahira
 حسین عورت
جویریہ Jawairia
 عہد و پیمان
جیفہ Jeefa
 پیشانی کا زیور
حباب Hubab
 شیشے کا گولہ، بلبلہ
حبیبہ Habiba
 پیاری
حدیقہ Hadiqa
 باغیچہ
حرا Hira
 مشہور گہرا غار
حرملہ Harmala
 کندھوں کی چادر
حریم Hareem
 عزت والی
حسالہ Husala
 تیز، بقیہ
حسّانہ Hassana
 خوبصورت
حسناء Hasna
 خوبصورت
حسنات Hasanaat
 نیکیاں
حسنہ Hasana
 نیکی، اچھائی
حسنٰی Husna
 اچھا، بہترین
حضیرہ Huzaira
 شہری
حفالہ Hufala
 پرندوں کا جھنڈ
حفصہ Hafsa
 شیرنی
حفیظہ Hafeeza
 محفوظ
حلیمہ Halima
 بردبار
حمامہ Hamama
 کبوتری، خوبصورت
حمدیہ Hamdia
 تعریف والی
حمراء Hamra
 سرخ
حمساء Hamsa
 بہادر
حمنہ Hamna
 سرخ انگور
حمیدہ Hameeda
 تعریف والی
حمیرہ Humaira
 سرخ
حمیزہ Hameeza
 دانا عورت
حمیلہ Hameela
 صامن، تلوار کا دستہ
حمیمہ Hamima گہری دوست
حنا Hina
 مہندی
حولاء Hola تبدیلی
خالدہ Khalida
 ہمیشہ
خانم Khanum
 امیر زادی، بیگم
خاورہ Khawira
 مشرق
خدیجہ Khadija
 ناتمام
خلد بریں Khuld Bareen
 اعلٰی جنت
خلیدہ Khaleeda
 سدا
خلیسہ Khalisa
 بہادر
خندہ گل Khanda Gul
 پھول کی مسکراہٹ
خنساء Khansa
 چھپنا، ہٹنا
خوباں Khuban
 خوبیاں
خوشبو Khushbu
 مہک، خوشبو
خوشنودہ Khushnuda
 خوش
خولہ Kholah
 خادمہ
خیثمہ Khaisama
 سخت، مضبوط
خیرہ Khairah
 پسندیدہ
داراب Darab
 شان و شوکت
دانیہ Dania
 قریب
دجانہ Dujana
 بارش
در فشاں Durre Fashan
 بکھرے موتی
در مکنون Durre Maknoon
 چھپا موتی
در ناسفہ Durre Nasufa
 بغیر سوراخ موتی
درخشاں Darakhshan
 نمایاں، روشن
دردانہ Durdana
 موتی کا دانہ
دستینہ Dastina
 کنگن
دلربا Dilruba
 دلفریب، دلکش
دمیدہ Damida
 کھلا پھول
دیبا Deeba
 باریک ریشم
ذکیہ Zakiyya
 لائق، ذہین
ذہینہ Zahina
 ذہین عورت
رائعہ Raia
 دلکش، عمدہ
رابیہ Rabia
 زبردست
راجیہ Rajia
 پر امید
راشدہ Rashida
 ہدایت یافتہ
راضیہ Razia
 خوش، راضی
رافعہ Rafia
 اونچی
رباب Rubab
 ساز
ربیبہ Rabiba
 پروردہ
ربیعہ Rabia
 بہار
رجیلہ Rajila
 مضبوط، بہادر
رحیلہ Rahila
 مسافرہ
رخسانہ Rukhsana
 چمکیلی
رخشندہ Rakhshinda
 روشن
رزمیہ Razmiya
 جنگی داستان
رشیدہ Rasheeda
 بھلی مانس، سمجھدار
رشیقہ Rashiqa
 خوش قامت
رضوانہ Rizwana
 خوشی
رضیہ Razia
 پسندیدہ
رغیبہ Ragheeba
 پسندیدہ
رفاہت Rifahat
 عیش
رفعت Rifat
 بلندی
رفیدہ Rafida
 عطیہ
رفیعہ Rafia
 بلند
رقیقہ Ruqaiqa
 نرم دل
رقیمہ Raqima
 تحریر، تختی
رقیہ Ruqayya
 ترقی
رکانہ Rukana
 مضبوط
رمثاء Ramsa
 خوبصورت
رمشاء Ramsha
 آرام، سکون
رملہ Ramla
 ریتلی زمین، خوبصورت
رمنا Ramna
 سبز زار
رمیشہ Ramisha
 خوشحال
روبین Rubeen
 چہرہ دیکھنے والی
روبیہ Rubiya
 اچھی زندگی
ریحانہ Raihana
 نیاز بو
ریطہ Reeta
 کمبل، ربن
زارا Zara
 زیارت
زاھدہ Zahida 
پرہیز گار، خوددار، بے پرواہ
زبانہ Zubana 
شعلہ، ترازو کی سوئی
زبدہ Zubdah
 مکھن
زبیدہ Zubaida 
مکھن، بزرگ
زر فشاں Zare Fishan
 چمک دار
زرقاء Zarqa
 نیلی
زرگوں Zargoon
 سنہری
زرینہ Zarina
 سونے کی چیز
زمھریر Zamharir 
ٹھنڈا سایہ
زنجبیل Zanjabil 
سونٹھ، خوشبودار بوٹی
زنیرہ Zinnira
 مالا
زھراء Zahra 
پھول، چمکیلی
زھرہ Zuhra 
روشنی، چمک
زھیرہ Zuhaira 
روشن
زوبیا Zubia 
سخی
زوفا Zufa 
پھول دار پودا
زویّا Zawia
 اجتماع، ملنا
زیبا Zeba
 زینت
زینب Zainab
 ایک خوشبودار خوبصورت درخت
زینت Zeenat
 خوبصورتی
سائرس Sairas
 محافظ، عقلمند
سائرہ Saira
 رواں، بہاؤ
ساجدہ Sajida
 جھکنے والی
سارہ Sara خوش
ساریہ Saria 
جاری، چلنے والی
ساعدہ Saida
 معاون
سانیہ Sania 
چمکیلی
ساوری Savri تحفہ
سبد گل Sabde Gul 
پھولوں کی ٹوکری
سبیتا Sabita 
خوشگوار موسم
سبیعہ Sabia 
ساتویں
سبیکہ Sabika
 چاندی سے ڈھلی ہوئی
سجیعہ Sajeea
 خوبی
سجیلا Sajila
 سجاوٹ، کھاتہ
سحر Sahr صبح
سحرش Sahrash 
صبح جیسی
سدرہ Sidra بیری کا درخت
سدلیّہ Sadalia 
جھکی ہوئی
سطیحہ Satiha
 بلند، ہموار
سعدٰی Suda
 خوشبودار پودا
سعدیہ Sadia
 خوش بخت
سعیدہ Saeeda 
مبارک، خوش بخت
سفانہ Saffana
 موتی
سفیرہ Safira 
نمائندہ
سفینہ Safina
 بحری جہاز
سکیزہ Sakiza
 چھلانگ
سکینہ Sakina 
سکون والی
سلامہ Sulama 
سلامت
سلطانہ Sultana
 ملکہ
سلمونیا Salmunia
 سلامتی
سلمٰی Salma 
سلامت
سلوٰی Salwa
 بٹیر نما جانور
سلیمہ Salima
 سلامت
سمرہ Samra
 گندم گوں
سمیعہ Samia
 سننے والی
سمیفع Samaifa
 سیاہ و سرخ، گہری
سمیکہ Sumaika 
چھوٹی مچھلی
سمیّہ Samiya
 بلند، ہم نام
سنا Sana 
چمک
سنبل Sunbul 
خوشبو دار گھاس، سٹہ
سندس Sundus
 ریشم کی قسم
سھلہ Sahla 
سہولت و آسانی
سھیلہ Suhaila
 آسان
سھیمہ Suhaima
 حصہ دار
سودہ Saoda
 مشک، نشان
سونیا Sonia 
سنہری
سویرا Sawera
 صبح
سویلہ Sawila
 خوبصورت
سیدانہ Sidana
 بھیڑیا
سینین Sineen
 مقدس پہاڑ
شائینہ Shaina
 خوبصورت
شاذمہ Shazima
 انوکھا چاند
شارقہ Shariqa
 روشن
شامین Shameen
 شاہی مچھلی
شبانہ Shabana
 رات
شبنم Shabnam 
اوس، باریک کپڑا
شفا Shafa
 کنارہ، صحت
شفق Shafaq 
سرخی
شفیعہ Shafeea
 شفاعت کرنے والی
شفیقہ Shafiqa
 مہربان
شقیرہ Shaqeera
 سرخ
شقیقہ Shaqiqa
 شریک، سگی بہن
شکیبہ Shakiba
 صبر کرنے والی
شکیلہ Shakila
 حسین
شگفتہ Shagufta
 تازہ پھول
شمائلہ Shamaila
 اچھی عادات
شمسہ Shamsa
 سورج
شمع Shama
 چراغ
شمیلہ Shumaila
 اچھی عادت والی
شمیم Shamim
 مہک
شھلا Shahla
 سیاہ آنکھیں، نرگس کا پھول
شھیم Shahim
 تیز عقل والی
شہنیلا Shahnila
 نیلگوں
شیریں Shireen
 میٹھی
شیلا Shaila
 بھاری چٹان
شیماء Shaima
 خوشبو، خصلت
صائمہ Saima 
روزہ دار
صابرہ Sabira 
صبر کرنے والی
صاعقہ Saiqa
 چمک، بجلی
صبا Saba 
صبح
صباح Sabah
 صبح
صباحت Sabahat 
روشنی
صبیحہ Sabiha 
روشن، خوبصورت
صخرہ Sakhra
 چٹان
صدف Sadaf
 سیپی
صدیقہ Siddiqa 
سچی
صغیرہ Saghira 
چڑھائی
صفراء Safra
 سنہری، زرد
صفیحہ Safiha
 چوڑی تلوار
صفیہ Safia
منتخب
صمّاء Samma 
بند، مضبوط
صنوبر Sanoobar 
ایک اونچا درخت
صوبیہ Sobia
 جزا، ڈھلی ہوئی
صومیہ Somia
 پابند
ضباعہ Zubaah
 تیز رفتار
ضحٰی Zuha
 روشنی، صبح چاشت کا وقت
ضمرہ Zamrah
 ماہر، لطیف
ضمیرہ Zamira 
پوشیدہ
ضمیمہ Zamima 
ملایا ہوا، اضافہ
طارفہ Tarifa 
عمدہ، تازہ
طاھرہ Tahira 
پاک صاف
طبیبہ Tabiba 
ڈاکٹر، نرس
طریرہ Tarira
 خوبصورت
طریفہ Tarifa 
عمدہ، کنارہ کش
طلعت Talat
 طلوع ہونا، نظارہ
طلیقہ Taliqa
 ہنس مکھ
طوبٰی Tuba 
مبارک، خوشی
طیبہ Taibah 
پاک، نیک، اچھی
ظریفہ Zarifa 
خوش طبعی
ظفرین Zafreen
 کامیاب
ظفیرہ Zafeera
 کامیاب
ظھیرہ Zaheera
 مددگار، پشت پناہی کرنے والی
عائشہ Aisha
 زندگی والی
عاتقہ Atiqa
 آزاد کرنے والی
عاتکہ Atika 
شریف، لال سرخ
عارفہ Arifa
 جاننے والی
عاصفہ Asifa
 تند و تیز
عاصمہ Asima
 بچانے والی
عاقبہ Aqiba
 انجام
عاقلہ Aqila
 عقل والی
عالیہ Alia
 اونچی
عامرہ Amira 
آباد کرنے والی
عتیقہ Ateeqa 
آزاد
عجلہ Ujla
 جلدی، بچھڑا
عجیلہ Ajeela 
جلدی کرنے والی
عدیرہ Adira 
حصہ دار
عدیلہ Adeela 
عدل کرنے والی، ہم رتبہ
عذرا Azra 
کنواری، نئی
عروبہ Aruba 
ہنسنے والی، محبت کرنے والی
عروج Urooj
 بلندی، چڑھائی
عزوہ Azwa 
نسبت، تعلق
عزیمت Azimat 
عزم والی
عزیمہ Azeema
 عزم والی
عشبہ Ushba 
ایک قسم کی گھاس
عشرت Ishrat 
اچھی زندگی
عشوہ Ashwa
 ناز نخروں والی
عصماء Asma 
خوبصورت ہرن
عصیمہ Usaima
 محفوظ
عطیّہ Atiyyah
 تحفہ
عظمٰی Uzma
 بڑی
عفت Iffat 
پاک دامنی
عفراء Afra
 سفید زمین
عفیرہ Afira
 صاف، خالی
عفیفہ Afifa 
پاک باز
عقیلہ Aqila 
عقل والی
علبہ Ulba 
گڑیا
علیا Ulya
 بلند
علیقہ Aleeqa
 پیاری
عمّارہ Ammara 
آبادی
عمیرہ Umaira 
آباد
عمیقہ Amiqa 
گہری
عناق Anaaq 
ملنا، معانقہ
عنب Inab
 انگور
عنبر Anbar
 ایک خوشبو
عنبرین Anbarin 
خوشبو
عنبرینہ Anbarina
 عنبر خوشبو والی
عندلیب Andaleeb
 بلبل
عنزہ Anaza
 نیزہ، ہرنی، آبادی
عنقودہ Unquda
 انگور کا گچھا
عنم Anam 
لال سرخ
عیشہ Ishah
 زندگی
غادیہ Ghadia
 صبح کی بارش
غاشیہ Ghashia
 چھا جانے والی
غربیلہ Gharbila 
ناز نخرے والی
غرنیقہ Gharniqa
 خوبصورت
غزالہ Ghazala 
ہرن
غزیلہ Ghazila
 ہرن، کثرت
غنوہ Ghunwa 
مالداری، دولت
فائزہ Faiza 
کامیاب
فائقہ Faiqa 
اعلٰی، برتر
فاخرہ Fakhira 
قیمتی، فخر والی
فاطمہ Fatima 
دودھ چھڑانے والی
فاکھہ Fakiha
 میوہ، پھل
فتیلہ Fatila 
چراغ کی بتی
فراست Firasat 
عقلمندی
فرحانہ Farhana 
خوش
فرحت Farhat
 خوشی
فرحین Farheen
 خوش
فرخانہ Farkhana
 وسیع
فرخندہ Farkhanda
 کھلا ہوا پھول
فردا Farda
 آنے والا کل
فردوس Firdos
 جنت کے اعلٰی درجے کا نام
فرزانہ Farzana 
عقل مند
فروہ Farwa
 جلد
فریحہ Fariha 
فرحت والی، تازگی والی
فریدہ Farida 
انمول موتی
فریضہ Fariza
 ذمہ داری
فریعہ Faria
 حصہ، شاخ
فصیحہ Fasiha
 خوش بیان
فضالہ Fazala 
بقیہ، فضیلت والی
فضّہ Fizza 
چاندی
فضّہ Fizza
 چاندی
فضیلت Fazeelat 
خوبی
فقیھہ Faqiha
 سمجھ دار
فکیھہ Fakiha
 خوش طبع
فلذہ Filza
 لخت جگر
فھمیدہ Fahmida 
معاملہ فہم، سمجھ دار
فھیرہ Faheera
 وسیع، پتھر
فھیمہ Fahima 
فہم والی، سمجھ والی
فوزیہ Fozia 
کامیاب
فیروزہ Feroza 
قیمتی پتھر
فیضہ Faiza 
فیض والی، نعمت والی
قانعہ Qania 
قناعت کرنے والی
قبا Quba
 اچکن نما لباس
قبیصہ Qabisa
 ڈھیر، کنکریاں
قدسیہ Qudsia 
پاک
قرہ Qurra 
ٹھنڈک
قرۃ العین Qurratulain 
آنکھ کی ٹھنڈک
قطیفہ Qatifa
 مخمل کی چادر
قمیرہ Qumaira
 چھوٹا چاند
قندیل Qindeel 
فانوس
قنسرین Qansarin
 بڑی عمر والی
قیصرہ Qaisara 
ملکہ، مہرانی
کائنات Kainat
 ستاروں اور کہکشاؤں پر مشتمل خلاء
کاشفہ Kashifa 
کھولنے والی
کاظمہ Kazima 
برداشت کرنے والی
کاملہ Kamila
 مکمل
کبشہ Kabsha
 سردار
کحیلا Kahila
 سرمیلی آنکھ والی
کرن Kiran
 شعاع
کشمالہ Kashmala 
ہار والی
کعیبہ Kuaiba
 اونچی
کفیلہ Kafila 
ضامن، کفالت کرنے والی
کنزہ Kanza
 خزانہ
کنول Kanwal 
پھول کی قسم
کنیزہ Kaniza 
خادمہ، جوان
کنیلا Kanila
 ایک درخت
کوثر Kosar
 جنت کی نہر
کوکب Kokab
 تارا
کومل Komal 
نرم و نازک پھول
گل حنا Gul Hina 
مہندی کا پھول
گل رخ Gul Rukh
 پھول جیسا چہرہ
گل رعنا Gul Ranaa 
تازہ پھول
گل شاد Gul Shad
 تازہ پھول
گل فشاں Gul Fashan
 کھلا پھول
گل نار Gul Nar
 انار کا پھول
لئیقہ Lyqa
 لائق
لائبہ Laiba
 سیدھی، درست
لبابہ Lubaba
 دانا
لبانہ Lubana 
دودھ سے پلی ہوئی
لبنٰی Lubna 
دودھ جیسی
لبنیّہ Lubnia 
دودھ کی طرح
لبیبہ Labiba 
عقل مند
لبیدہ Labida
 زیادہ
لبیقہ Labiqa 
دانا
لطیمہ Latima
 مشک کا ڈبہ
لفیفہ Lafifa 
محفوظ
لمعات Lamaat 
روشنیاں
لمیس Lamis
 نرم و نازک
لوزینہ Lozina 
بادام کا حلوہ
لیلٰی Laila
 تاریک رات
لینہ Lina
 نرم
مائدہ Maida
 دستر خوان
مادحہ Maadiha
 تعریف کرنے والی
مالا Mala
 گلے کا ہار
مالیدہ Malida
 ملی ہوئی، جڑی ہوئی
ماھا Maha 
کثرت
ماہ مبین Mahe Mubin
 واضح چاند
ماوٰی Mawa
 جنت کا نام
مبارکہ Mubaraka 
بابرکت
محسنہ Muhsina 
احسان کرنے والی
محمودہ Mahmuda
 قابل تعریف
مخدومہ Makhduma 
قابل خدمت
مدیحہ Madiha
 تعریف والی
مدیرہ Mudira 
منتظمہ
مرجانہ Marjana
 قیمتی پتھر
مرضیّہ Marzia
 پسندیدہ
مرغوبہ Marghuba 
پسندیدہ
مرینہ Marina 
اون، پشم
مسرّت Musarrat 
خوشی، راحت
مشاھدہ Mushahida 
دیکھنے والی
مشعل Mashal 
چراغ
مشیّدہ Mushaiada 
مضبوط
مصباح Misbah
 چراغ
مصفّات Musaffat 
صاف، ستھری
مصفوفہ Masfufa
 قطار در قطار
مصفّی Musaffa 
صاف
مطیعہ Mutia 
اطاعت کرنے والی
معصومہ Masuma
 پاک
معظمہ Muazzama
 عظمت والی
مفضالہ Mifzala 
احسان کرنے والی
مقدس Muqaddis
 پاک
مقدسہ Muqaddasa
 پاکیزہ
مقصودہ Maqsuda 
جس کی طلب ہو
مکتومہ Maktuma 
چھپی ہوئی
ملاطفہ Mulatafa
 نرمی
ملیحہ Maliha 
خوش طبعی
ممتاز Mumtaz
 اعلٰی
ممدوحہ Mamduha 
تعریف والی
منزہ Munazza
 پاک، صاف
منعام Minaam 
سخی
منقبت Manqabat
 فضیلت، شان
منیبہ Muniba 
توجہ کرنے والی
منیحہ Maniha
 عطیہ، تحفہ
مھرین Mehreen 
خوبصورت
مھناز Mehnaz
 چاند کا نخرہ
مھیرہ Maheera 
آزاد، قیمتی، چاند
مہر النساء Mehrunnisa 
عورتوں کا سورج
مہر جبیں Mehr Jabeen 
سورج جیسی پیشانی
مہک Mehk
 خوشبو، عطر
مہوش Mehwish
 خوبصورت
مونا Muna
 برکت والی
میمونہ Maimuna
 برکت والی
نائلہ Naila 
مقصد حاصل کرنے والی
نابغہ Nabigha
 فصیح، ذہین
ناجیہ Najia
 نجات پانے والی
نادرہ Nadira 
انوکھی
ناز Naz
 نازک
نازیہ Nazia
 نخروں والی، ناز والی
ناصرہ Nasira
 تر و تازہ
ناصفہ Nasifa 
پانی کا راستہ
ناصیہ Nasia 
پیشانی
ناظرہ Nazira 
دیکھنے والی
ناظمہ Nazima 
انتظام کرنے والی
ناعمہ Naima 
نرم، تر و تازہ
ناھیدہ Nahida 
ستارہ
نبیشہ Nubaisha 
نشیب و گہری
نبیلہ Nabila
 ذہین
نجوٰی Najwa 
سرگوشی
ندرت Nudrat 
عجیب
نزھت Nuzhat
 تفریح، خوشحالی
نسرین Nasreen
 سفید پھول
نسمت Nismat 
خوشبو
نسیبہ Nasiba
 نسب والی
نصرت Nusrat
 مدد
نصوحا Nasuha 
خالص، خلوص
نضرت Nazrat
 تازگی
نطیسہ Natisa
 علاج کرنے والی
نعماء Nama
 اچھی زندگی، نعمت
نعیمہ Naima
 نعمت والی
نفحت Nafhat
 خوشبو
نفیسہ Nafisa 
صاف ستھری
نقرہ Naqra
 چاندی
نکہت Nakhat 
خوشبو
نمرہ Namra
 چیتا
نمیرہ Numaira
 صاف، چیتا
نمیصہ Namisa 
قسمت
نمیقہ Namiqa 
تحریر
نمیلہ Numaila
 چیونٹی، کشادگی
نھدیہ Nahdiya 
نمایاں
نورین Noreen 
تازہ، روشن
نوشاد Noshad
 شادمان
نوشیبہ Nushaiba
 نئی، سفید
نوشین Nosheen 
میٹھا
نویدہ Naveeda
 اچھی خبر
نویرہ Nawira 
روشن
نویلہ Navila
 عطیہ
نیلم Neelam
 قیمتی پتھر
نیلوفر Nilofar
 ایک پھول
ہاجرہ Hajira 
ہجرت کرنے والی
ہادیہ Hadia
 راہنمائی کرنے والی
ہانی Haani
 خادمہ، مبارک
ہبیرہ Habira 
کثرت والی
ہما Huma
 ایک خیالی پرندے کا نام
ہمیمہ Hamima 
ہلکی بارش
ہنیدہ Hunaida
 چھوٹی جماعت
واثلہ Wasila 
جمع کرنے والی
واثلہ Wasila
 مضبوط رسی
واصلہ Wasila
 ملانے والی
واقدہ Waqida
 روشن کرنے والی
وبرہ Wabra 
اون، بلی نما جانور
وجیھہ Wajiha
 روشن چہرہ
وحیدہ Waheeda
 یکتا، اکیلی
وردہ Wardah 
گلاب کا پھول
ورقاء Warqa
 پتا، چاندی
ورقہ Waraqa
 پتّا
وسیمہ Wasima 
چاندی
وصیدہ Wasida
 چوکھٹ
وکیعہ Wakeea
 مضبوط
ولیجہ Walija
 دلی دوست
ولیدہ Waleeda
 کم سن
ومیزہ Wamiza
 تیار، متحرک
واثلہ Wasila 
جمع کرنے والی
واثلہ Wasila
 مضبوط رسی
واصلہ Wasila
 ملانے والی
واقدہ Waqida
 روشن کرنے والی
وبرہ Wabra 
اون، بلی نما جانور
وجیھہ Wajiha
 روشن چہرہ
وحیدہ Waheeda
 یکتا، اکیلی
وردہ Wardah 
گلاب کا پھول
ورقاء Warqa 
پتا، چاندی
ورقہ Waraqa
 پتّا
وسیمہ Wasima
 چاندی
وصیدہ Wasida 
چوکھٹ
وکیعہ Wakeea
 مضبوط
ولیجہ Walija
 دلی دوست
ولیدہ Waleeda 
کم سن
ومیزہ Wamiza
 تیار، متحرک
یاسمین Yasmin 
ایک حسین پھول
یاقوت Yaqoot
 ایک قیمتی پتھر
یمینہ Yamina 
بابرکت، داہنی جانب

ان شاءاللہ جلد از جلد اور بہترین نام پوسٹ کردوں گا۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

close