فیڈرل ٹیسٹ اردو2021
اردو سے متعلق معلومات
اردو ادب کے پہلے شاعر امیر خسرو ہے
لقب طوطی ہند. امیر خسرو کو ملا تھا۔
اردو ادب کی پہلی کتاب. سب رس ہے
اردو ادب کے پہلے رباعی گو شاعر، ملاوجہی ہے
اردو ادب کے پہلے نوبل انعام یافتہ. رابندر ناتھ ٹیکور ہے۔
اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو نظم کے پہلے شاعر. . نظیر اکبر آبادی
پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب
پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ
اردو کا پہلا ناول. مراۃالعروس
اردو کا پہلا فسانہ. سوزوطن
اردو کے پہلےہندو شاعر. نام دیو
اردو کی طویل ترین نظم. مدوجزر اسلام
دنیا کی طویل ترین نظم. مہا بھارت
اردو کا پہلا اخبار. جام جہاں نما
پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو. فضلی
اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد
اردو کے پہلےافسانہ نگار پریم چند
اردو کا پہلا ڈرامہ. اندرسبھا
پہلے پنجابی. شاعر. بابافرید گنج شکر
پشتو کے پہلے شاعر. امیر کروڑ
پاکستان کی پہلی شاعرہ. ادا جعفری
اردو کے پہلے ہجو گو. رفیع الدین
اردو کے پہلے صوفی شاعر. خواجہ میر درد
بچوں کے پہلےاردو شاعر. اسماعیل میرٹھی
اردو کے پہلے مضمون نگار. سر سید احمد خان
اردو ادب کے پہلے انشائیہ نگار ہے سر سید احمد خان
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار. امانت لکھنوی
اردو ادب شعارکے حوالےسے چند تاریخی معلومات
1۔ اردو ادب کے پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو یے
2۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ بادشاہ محمد قلی قطب شاہ ہے۔
3۔ اردو ادب کے پہلے صوفی شاعر ۔ خواجہ میر درد ہے
4۔ اردو ادب کے پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد ہے اور ناول (مراۃ العروس) ہے
5۔ اردو ادب کے پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند ہے۔افسانہ ہے سوز وطن
6۔ اردو ادب کے پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی ہے تمثیلی کتاب (سب رس) ہے
7۔اردو ادب میں قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا نے کی ہے۔
8۔ اردو ادب کے پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان ہے۔
9۔ اردو ادب کا پہلا سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش نے کی ہے۔
10۔اردو ادب میں خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا اسداللہ غالب نے کی ہے (عود ہندی) مجموعہ ہے۔
11۔ اردو ادب میں خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ نے کی ہے۔
12۔ اردو ادب میں ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین الطاف حسین حالی نے کی ہے۔
13۔ اردو ادب کے پہلے ڈرامہ نگار کا نام، امانت لکھنوی ہے ڈراما کانام (اندر سبھا) ہے
14۔اردو ادب میں سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی نے کی ہے۔