اردو جنرل معروضی سوالات
1مجموعہ پھٹا ہوا بادبان کس کی تصنیف ہے
1عبدالرشید درست
2 حسن عسکری
3مجید امجد
2سانیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں
1 مرجز
2 مسبع درست
3 مربع
3نظم پنواڑی کس کی تصنیف ہے
1فیض
2 حسن عسکری
3 مجید امجد درست
4نظم تاج محل کس کی تصنیف ہے
1ساحر لدھیانوی درست
2 فیض
3 میر امن
5نظموں کا مجموعہ کیسے کیسے لوگ کس کی تصنیف ہے
1ممتاز مفتی
2 مختار صدیقی درست
3 مجید امجد
6مجموعہ پنکھڑی کس کی تصنیف ہے
1حسن عسکری
2 مجید امجد
3 حکیم یوسف حسن درست
7نثری نظموں کا مجمعہ پگھلا نیلم کس کی تصنیف ہے
1سجاد ظہیر درست
2 کیفی اعظمی
3 سجاد حیدر یلدرم
8طویل نظم آدھی صدی کے بعد کس کی تصنیف ہے
1 احمد ندیم قاسمی
2 وزیر آغا درست
3 حسن عسکری
9 اردو سانیٹ تعارف و انتخاب کس کی تصنیف ہے
1 سلیم اختر
2 سید عبداللہ
3 ڈاکٹر حنیف کیفی درست
10 ندیم کے افسانے کس کی تصنیف ہے
1 پروفیسر فتح محمد ملک درست
2 احتشام حسین
3 جمیل جالبی
11افسانے کا آغاز کس ملک سے ہوا
1 روس
2 امریکہ درست
3 فرانس
12افسانہ ایک شاعر کا انجام کس کی تصنیف ہے
1منٹو
2 احمد علی
3 نیاز فتح پوری درست
13 افسانوی مجموعہ دنیا کا انمول رتن کس کی تصنیف ہے
1 پریم چند درست
2 منٹو
3 احمد علی
14 افسانوی مجموعہ آتش پارے کس کی تصنیف ہے
1پریم چند
2 منٹو درست
3 احمد علی
15 ڈرامہ پردے کے پیچھے کس کی تصنیف ہے
1سجاد ظہیر
2 سجاد حیدر یلدرم
3 رشید جہاں درست
16 افسانوی مجموعہ شعلے کس کی تصنیف ہے
1 احمد علی درست
2 نسیم حجازی
3 کرشن چندر
17 اردو افسانے کاشہباز کس کی افسانہ نگار کو کہا جاتا ہے
1پریم چند
2 کرشن چندر درست
3 منٹو
18 افسانوی مجموعہ موت سے پہلے کس کی تصنیف ہے
1 غلام عباس
2 اشفاق احمد
3 احمد علی درست
19افسانوی مجموعہ ڈاچی کس کی تصنیف ہے
1 اوپندر ناتھ اشک درست
2 منٹو
3 پریم چند
20 افسانہ نابینا بیوی کس کی تصنیف ہے
1 کریم الدین احمد
2 سلطان حیدر جوش درست
3احمد گجراتی
اردو ادب میں کچھ ذو معنی الفاظ کی فہرست
ایسے الفاظ جن کے ایک سے زیادہ معانی ہو ذو معنی الفاظ کہلاتے ہیں۔ کلام میں ایسے الفاظ کے استعمال سے معنی پہلو داری پیدا ہوتی ہے اور اسے ایک کمال سمجھا جاتا ہے۔ اشعار میں ایسے الفاظ کا استعمال صنعت تجنیس کہلاتا ہے۔ ذیل میں ایسے الفاظ درج کئے جاتے ہیں:
*کان*
١۔ سننے کا عضو
٢۔ معدنیات نکالنے کی جگہ
*من*
١۔ دل، جی، قلب، خاطر، مرضی
٢۔ وزن کی ایک اکائی، چالیس سیر
*مالٹا*
١۔ ایک ملک کا نام
٢۔ پھل
*دام*
١۔ پھندا، جال
٢۔ قیمت، مول، نرخ، بھاؤ
*بیل*
١۔ کسی دوسرے پودے کے سہارے چڑھنے والا پودا جیسے کدو
٢۔ چوپایہ، گائے کا نر
*ہار*
١۔ گلے کا زیور
٢۔ شکست
*عالم*
١۔ حال
٢۔ دنیا، جہان
*سونا*
١۔ زرد رنگ کی ایک قیمتی دھات، زر، طلا
٢۔ جاگنے کا متضاد، نیند لینا
*پھل*
١۔ چھری، چاقو یا کسی اور آلے کی دھار
٢۔ میوہ، ثمر
*رام*
١۔ فرمانبردار، مطیع، زیر اثر
٢۔ پرمیشور، پرسرام اور رام چندر جی کا لقب
*سنگ*
١۔ پتھر
٢۔ رفاقت، صحبت، ہمراہی
*مانگ*
١۔طلب، ضرورت، حاجت
٢۔ سر کے بالوں کے بیچ نکالی جانے والی سیدھی لکیر
*لالہ*
١۔ ایک قسم کا سرخ پھول
٢۔ معزز ہندؤں کا خطاب، بنیا
*شام*
١۔ رات کا ابتدائی وقت
٢۔ ملک کا نام
*پروانہ*
١۔ پتنگا
٢۔ شاہی فرمان، حکم شاہی، اجازت نامہ
1اکابرین تحریک کس کی تصنیف ہے
1محمود صادق درست
2 سید عبداللہ
3جمیل جالبی
2 ایران میں کس افسانے کو شہرت ملی
1 لیلی مجنوں
2 شیریں فرہاد درست
3 مرزا صاحباں
3 لاگ کے معنی ہیں
1دوستی
2 ہمدردری
3 دشمنی درست
4 گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے
1بے فکر ہوکر سونا درست
2 جمع پونجی لٹانا
3 بے چین ہوکر سونا
5 ایسی صنف سخن جو صرف چار مصروں پر مشتمل ہوتی ہے
1قطعہ
2 رباعی درست
3 مثنوی
6 علامہ اقبال یورپ کب گئے
1 1901
2 1903
3 1905 درست
7اقبال نے بار ایٹ لاء کب پاس کیا
11907 درست
2 1908
3 1909
8 ڈرامہ اندرسبھا کہاں پر کھیلا جاتا تھا
1 لیاقت باغ
2 قیصر باغ درست
3 کالا باغ
9 واجد علی شاہ کو کب گرفتار کیا گیا
1 1852
2 1854
3 1856 درست
10 ڈرامے کی کل کتنی اقسام ہوتی ہیں
1 نو درست
2 گیارہ
3 تیرہ
11 بیجنگ آمد کس کی تصنیف ہے
1 مستنصر حسین تارڑ
2 کرنل محمد خان درست
3 ابن انشاء
12 کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
کس کی تصنیف ہے
1ناصر کاظمی
2 فیض
3 وصی شاہ درست
13 علامہ اقبال نے اٹلی کی کب سیاحت کی
1 1931 درست
2 1932
3 1933
14 بنات النعش کے معنی ہیں
1پودوں کا جھرمٹ
2 ستاروں کا جھرمٹ درست
3 عورتوں کا جھرمٹ
15 موازنہ انیس ودبیر میں شبلی نے کس کو ترجیح دی ہے
1کسی کو نہیں
2 دبیر
3 انیس درست
16 ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے
1 ظاہر بات کو ثبوت کی ضرورت نہیں درست
2 ہاتھ پہنی ہوئی چیز نظر آتی ہے
3 ضرورت ایجاد کی ماں ہے
17 کھسیانی بلی کھمبا نوچے
1چالاک بلی
2 شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے درست
3 بہادر آدمی غصہ نکالتا ہے
18 ڈرامہ وارث کس کی تخلیق ہے
1 غلام عباس
2 اشفاق احمد
3 امجد اسلام امجد درست
19 افسانہ گڈریا کس کی تخلیق ہے
1 اشفاق احمد درست
2 سہیل احمد
3 غلام عباس
20 غریب کی جورو سب کی بھابھی سے کیا مراد ہے
1 غریب قابل سزا ہے
2 غریب پر سب کا بس چلتا ہے درست
3 امیر پر سب کا بس چلتا ہے
21 شاعر کا نام کیا ہے
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے
وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
1فیض
2 حالی
3 ناصر کاظمی درست
22 شاعر کا نام کیا ہے
جینے کا ارمان کروں یا مرنے کا سامان کروں
عشق میں کیا ہوتا ہے ناصح عقل کی بات سجھاتا جا
1 حفیظ جالندھری درست
2 فیض
3 حالی
23 شاعر کانام بتائیں
غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا
1 غالب
2 صفی لکھنوی درست
3 حبیب جالب
24 شاعر کا نام بتائیں
انہی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
1شیفتہ
2 ناصر کاظمی
3 مصطفی زیدی درست
25 محمد حسین آزاد نے آب حیات میں اردو زبان کو کس زبان کا ماخز قرار دیا
1 برج بھاشا درست
2سنسکرت
3سندھی
اردو ٹیسٹ
1کھڑی بولی میں ۔۔۔ الفاظ کا استعمال کثرت سے ملتا ہے
1مشدد درست
2 پرتشدد
3تردد
2 کھڑی بولی میں اسماء کی جمع۔۔۔لگا کر بنائی جاتی ہے
1 ب الف
2 الف نون درست
3 الف جیم
3 کھڑی بولی میں ۔۔ کو متحرک کرنے کا رجحان ہے
1رواں
2 جمع
3 ساکن درست
4 کھڑی بولی میں ۔۔۔کی طرح مصوتوں کو انفیانے کا رجحان ہے
1دکنی درست
2 کشمیری
3 دراوڑی
5 کھڑی بولی میں ضمیر میں تیرا میرا کی جگہ ۔۔استعمال ہوتا ہے
1تیرے میرے
2 تجھ مجھ درست
3 تم میں
6 کس نے اردو کو عربی فارسی ترکی اور برج بھاشا پر مشتمل قرار دیا ہے
1محمد حسین آزاد
2 سرسید
3 انشااللہ خان انشا درست
7گیان چن جین نے اردو کو کس بو لی کو قرار دیا ہے
1کھڑی بولی درست
2 دراوڑی
3 برج بھاشا
8 محمد حسین آزاد نے اردو کو کس بولی کی پیداوار قرار دیا ہے
1 دراوڑی
2 برج بھاشا درست
3 کھڑی بولی
9 مسعود حسین خاں نے کس سرزمیں کو اردو کی جائے پیدائش قرار دیا ہے
1 پنجاب
2 سندھ
3 دہلی درست
10 کس نے سندھ کو اردو کی جائے پیدائش قرار دیا ہے
،1 سید سلیمان ندوی درست
2 مسعود حسین خان
3 نصیرالدین ہاشمی
11 اردو کھڑی بولی اور ہریانی کی آمیزش سے نکلی ہے کس کا قول ہے
1 سید عبداللہ
2 مسعود حسین خان درست
3 سلیم اختر
12 ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوئی کس کا قول ہے
1محمد حسین آزاد
2 مسعود حسین خان
3 محی الدین قادری زور درست
13 اردو کی بولیوں کو مجموعی طور پر کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
1 تین درست
2 چار
3 پانچ
14 کرخنداری کا شمار کن بولیوں میں ہوتا ہے
1علاقائی
2 سماجی درست
3 لسانی
15 کرخنداری دہلی کے ان علاقوں میں بولی جاتی ہے جنھیں کبھی کہاجاتا تھا
1اکبر آباد
2 اورنگ آباد
3 شاہجہاں آباد درست
16 کرخندری طریق ادائیگی کے اعتبار سے اردو سے ۔۔
1 مختلف درست
2 ملتی جلتی
3 بڑی
17 کرخنداری میں مصورتوں میں انفی ہو نے کا رجحان ہوتا ہے
1کم
2 زیادہ درست
3 ملا جلا
18 مراٹھی اردو کس شہر کے اردگرد بولی جاتی ہے
1 لکھنو
2 دلی
3 پونا درست
19 پونا کی اردو میں لفظ کے آخر میں مصمتی خوشوں کا رواج
1 نہیں درست
2 ہے
3 ملا جلا
20 پونا کی اردو میں سوائے ۔۔کے بندشی مصمتے ملتے ہیں
1 م
2 ق درست
3 ج
21 عام طور پر جنوبی ہندوستان میں بولی جانے والی اردو کو کہتے ہیں
1پنجابی اردو
2 کلکتیہ اردو
3 دکنی اردو درست
22 پنجاب میں بولی جانے والی اردو کو
1 پنجابی اردو درست
2 دکنی اردو
3 کلکتیہ اردو
23 مغربی بنگال اور بنگلہ دیش میں بولی جانے والی اردو کو
1 پنجابی اردو
2 کلکتیہ اردو درست
3 دکنی اردو
24 ڈاکٹر سہیل بخاری نے کس کو اردو کی جائے پیدائش قرار دیا ہے
1گجرات
2 دہلی
3 اڑیسہ درست
25 محمد حسین آزاد کے نزدیک اردو کس کے دور میں تکمیل کو پہنچی
1 شاہجہاں درست
2 بابر
3اکبر
1نظم نالہ فراق کس کتاب میں شامل ہے
1 بانگ درا درست
2 بال جبریل
3 ارمغان حجاز
2 علامہ اقبال نے ایکسٹرا کمشنر کے لیے کب امتحان میں شرکت کی
1 1899
2 1901 درست
3 1904
3 علامہ اقبال بطور اریبک ریڈر کتنی تنخواہ وصول کرتے تھے
1 53 روپے ماہانہ
2 63 روپے ماہانہ
3 73 روپے ماہانہ درست
4 علامہ اقبال نے میر حسن سے کس طرح تعلیم حاصل کی
1بزریعہ خطوکتابت درست
2 بزریعہ ٹیلی فون
3 مدرسے میں جاکر
5 علامہ اقبال کو وکالت کے پیشے سے ماہانہ کتنی آمدنی ہوتی تھی
1500
21000 درست
3 1500
6 علامہ اقبال نے سورہ شعراء سے کس کی تاریخ وفات نکالی
1امیر علی
2 امیر حمزہ
3 امیر مینائی درست
7علامہ اقبال لیجیسلیٹو کونسل کے ممبر کب بنے
11926 درست
2 1928
3 1930
8 علامہ اقبال نے وکالت کب چھوڑی
1 1932
2 1934 درست
3 1936
9 الطاف حسین حالی نے کس نظم کا شعر سن کر دس روپے کا نوٹ دیا
1 ہمالہ
2 نالہ فراق
3 تصویر درد درست
10 علامہ اقبال نے کس شاعر کی وفات ہر اس کے نام سے تاریخ وفات نکالی
،1 نواب داغ دہلوی درست
2 الطاف حسین حالی
3 شبلی نعمانی
11 اقبال شناسی اور ادبی دنیا کس نے مرتب کی
1 ڈاکٹر سلیم اختر
2 ڈاکٹر انور سدید درست
3 ڈاکٹر سید عبداللہ
12 اقبال شناسی اور فنون کس کی تصنیف ہے
1سید عبداللہ
2 وقار عظیم
3 سلیم اختر درست
13 اقبال اور مشرق و مغرب کے مفکرین کس کے مقالات کا مجموعہ ہے
1 سلیم اختر
2 ڈاکٹر عشرت حسن انور
3 انور سدید
14 کوئٹہ میں اقبال میموریل حال اور لائبریری کا افتتاح کب ہوا
1 1939 درست
2 1940
3 1945
15 علی سردار جعفری کو اقبال ایوارڈ کب دیا گیا
11975
2 1980
3 1985 درست
16 مقامات اقبال کس کی تصنیف ہے
1 سید عبداللہ درست
2 وقار عظیم
3 انور سدید
17 اسماعیل میرٹھی نے تبصرے کے لیے اردو قواعد علامہ اقبال کو کب بھیجے
11910
2 1912 درست
3 1914
18 اقبال نے کس شاعر کو افغان شناس کہا ہے
1 سچل سرمست
2 امیر کروڑ
3 خشحال خاں خٹک درست
19 اقبال نے دکن کا سفر کب کیا
1 1910 درست
2 1912
3 1914
20 اقبال نے 1921 میں کشمیر کے کس حصے میں دو ہفتے قیام کیا
1 پلواما
2 سری نگر درست
3 مظفر آباد
21 اقبال کے کتنے بچے تھے
1دو
2 تین
3 چار درست
22 اقبال نے بھوپال کا کب وزٹ کیا
1 1931 درست
2 1933
3 1935
23 نواب آف بھوپال نے کس کے کہنے پر اقبال کا 500 روپے ماہوار وظیفہ مقرر کیا
1 قائد اعظم
2 سر راس مسعود درست
3 لیاقت علی خاں
24 اقبال نے بلبل شیراز کسے کہا
1رودکی
2 عمر خیام
3 شیخ سعدی درست
25اقبال نے خاتون عجم کسے کہا
1 قرت العین طاہرہ درست
2 ماہ لقا چندہ
3 بیگم فردوسی
1رام بابو سکسینہ کی تاریخ ادب اردو کا انگریزی نام کیا ہے
1 A history of utdu literature، correct
2 brief history of literature
3 meaning of urdu
2 روح غالب کس کی تصنیف ہے
1 یوسف حسین
2 صوفی تبسم درست
3 مشتاق قمر
3 خوب محمد چشتی نے مثنوی خوب ترنگ کا فارسی میں ترجمہ کس نام سے کیا
1گلستان جوہر
2 گلستان اردو
3 امواج خوبی درست
4 سرسید نے کونسی کتاب لکھنے کے لیے عبرانی زبان سیکھی
1تبین الکلام درست
2 آثار الصنادید
3 اسباب بغاوت ہند
5 دستور اردو کس کی تصنیف ہے
1مولوی عبدالحق
2 احسان دانش درست
3 جمیل جالبی
6 عبادت بریلوی تنقید کے کس دبستان سے تعلق رکھتے تھے
1نفسیاتی تنقید
2 عمرانی تنقید
3 تاثراتی تنقید درست
7کس شہنشاہ نے سب سے پہلےملکی زبان کے لیے اردو معلی نام تجویز کیا
1شاہ جہاں درست
2 اکبر
3 بابر
8 جمیل جالبی کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے
1 تنقید نگار
2 مورخ ادب درست
3 مضمون نگار
9محمد حسین آزاد نے کس ملک کا پیدل سفر کیا
1 چین
2 افغانستان
3 ایران درست
10 روح معانی کس کی تقریروں کا مجموعہ ہے
1 ابوالکلام أزاد
2 مولانا ظفرعلی خان درست
3 حالی
11داد سخن کس کی تصنیف ہے
1 شاہ مبارک آبرو
2 خان آرزو درست
3 حسرت موہانی
12جاوید نامہ کا منظوم اردو ترجمہ کس نے کیا
1جمیل جالبی
2 انورسدید
3 اصغر حسین خان درست
13اسرار خودی کا سندھی ترجمہ کس نے کیا
1 لطف اللہ بدوی درست
2 پرتو روحیلہ
3 قدرت اللہ شہاب
14 مسدس حالی کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا
1کلیم ڈار
2 چوہدری شہاب الدین درست
3 ناصر چغتاٸی
15 انوار سہیلی کس کی تصنیف ہے
1میر تقی میر
2 میرسوز
3 ملاں حسین واعظ کاشغی درست
16 دیوان غالب کا پشتو زبان میں کس نے ترجمہ کیا
1 بیگم شاہ درست
2 نصیر شاہ
3 بیگم جیلانی
17 بحرالمحبت کس کی مثنوی ہے
1نصرتی
2 مصحفی درست
3 ذوق
18 خطبات اقبال کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا
1 اسیر عابد
2 چوہدری شہاب الدین
3 شریف کنجاہی درست
19 دیوان غالب کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا
1 اسیرعابد درست
2 شریف کنجاہی
3 اے آر رحمان
20 ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے
1 انورسدید
2 مرزاحامد بیگ درست
3عبادت بریلوی