اردو لیکچرار پیپرز
یہ آٹھ سوال ایسے ہیں جو لیکچرر اردو میل کے پیپر میں آٸے۔ ابھی تک ان کا درست جواب نہیں ملا
1. اقبال کا فلسفیانہ دور
1900 1905
1905 1908
1908 1911
none
2. اردو نثر ارتقاٸی منازل طے کرتے ہوٸے وجہی سے کس نثر نگار تک پہنچی
عبدالحق سرسید آزاد
3. انگریز حکومت نے کسے شمس العلما کا خطاب دیا
نزیر آزاد شبلی حالی میرحسن
4. عبداللہ قطب شاہ نے کس شہر کو علم و ثقافت کا مرکز بنایا
دکن گولکنڈہ کلکتہ دہلی
5. اس شعر میں کونسی صنعت ہے
میں ، سچ،بولوں گی مگر پھر بھی ہار جاٶں گی
وہ ، جھوٹ، بولے گا اور لاجواب کر دے گا
تضاد لف و نشر
6. نقاد کولرج کے مطابق شاعر کی بڑی خوبی کیا ہے واضح کریں۔
قوت تخیل
رومانویت اور ندرت
فکر کی گہراٸی اور گیراٸی
7. سودا نے کس صنف سخن کا آغاز کیا
رباعی قصیدہ ہجو
8. کلام میں یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو
اسے کہتے ہیں
مراعات النظیر لف و نشر