اردو ٹیسٹ2021
Public service commission Panjab
1 مینا بازار کس کی نظم ہے ۔۔۔۔؟
شرر
وامق جونپوری درست جواب
فیض
افتخار عارف
2 شاہ برہان کی کس مثنوی میں مسئلہ توحید کی بحث ہے ۔۔۔؟
نکتہ واحد درست جواب
رموزالواصلین
ارشاد نامہ
ان میں کوئی نہیں
3 ارسطو کے نظریہ نقالی تقلید کے کتنے اہم نکات ہیں ۔۔۔؟
دو
تین درست جواب
چار
پانچ
4 سفر مینا کس کا سفرنامہ ہے ۔۔۔۔؟
اشفاق احمد درست جواب
ممتاز مفتی
تارڑ
کرشن چندر
5 صدمے اٹھائے رنج سہے گالیاں سنیں
لیکن نہ چھوڑا قوم کے خادم نے اپنا کام
سرسید کے متعلق کس نے یہ شعر لکھا ۔۔۔۔؟
حالی
شبلی
اکبر الہ آبادی درست جواب
5 عشق کو کس کے دل سے لاگ نہیں
کون سا گھر ہے جس میں آگ نہیں
شاعر ۔۔۔؟
غالب
میر
آتش
ناسخ درست جواب
6 قوت متخیلہ قوت اختراع ۔ جذبات ۔ حواس کس کے نزدیک شاعری میں ان کا ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔؟
آرنلڈ
کالرج
ارسطو
ایلیٹ درست جواب
7 کس مثنوی میں تصوف کے مسائل مختلف قصوں کی صورت میں منظم ہیں ۔۔۔۔؟
سحرالبیان
پھول بن درست جواب
نوسر ہار
طوطی نامہ
8 یزید نامہ کس کی تصنیف ہے ۔۔۔۔؟
منٹو
حسن نظامی
کرشن چندر
بیدی درست جواب
9 مشتاق یوسفی کو کس نے مزاح کا نیا دبستان کہا ۔۔۔؟
ظہیر فتح پوری درست جواب
مجنوں گورکھپوری
رشید صدیقی
ظہیر کاشمیری
10 امراؤ جان ادا میں کتنے ابواب ہیں ۔۔۔۔۔؟
چار
پچیس درست جواب
پچاس
سو
11 دکنی شعراء میں موضوعات کا تنوع کس کے ہاں زیادہ ملتا ہے ۔۔۔۔؟
قلی قطب شاہ درست جواب
وجہی
غواصی
نصرتی
12 کس مصنف کی کہانیوں میں جہد آزادی کی تصویر ملتی ہے ۔۔۔۔؟
بیدی
پریم چند درست جواب
کرشن چندر
منشی پریم چند
13 قرآت العین حیدر نے کس ناول میں متضاد تصویروں کو یکجا کرکے ایک البم سا بنا دیا ہے ۔۔۔۔؟
چاندنی بیگم
کار جہاں دراز ہے درست جواب
پکچر گیلری
آگ کا دریا
14 حیات اللہ انصاری کا پہلا افسانوی مجموعہ ۔۔۔۔۔؟
بھرے بازار میں
انوکھی مصیبت درست جواب
شکستہ کنگورے
کمزور پودا
15 کس افسانہ نگار نے طنزو مزاح کے ذریعے زندگی کی سنجیدہ حقیقتوں کو بے نقاب کیا ۔۔۔۔؟
منٹو
عظیم بیگ چغتائی درست جواب
ہادی رسوا
حیات اللہ انصاری
16 ابلیس نامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہے ۔۔۔؟
ضرب کلیم
بال جبریل درست جواب
ارمغان حجاز
17 مرزا غالب بانگ درا کے حصہ اول کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ نظم ہے ؟
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی درست جواب
18 سرسید کے نامور رفقاء میں کس کا نام ان میں نہیں ۔۔۔؟
حسن نظامی
شاد عظیم آبادی
محسن الملک
ابوالکلام درست جواب
19 اردو ادب میں آشفتہ سری کا کیا مطلب ہے ۔۔۔۔؟
جنون کو کہتے ہیں
بے زاری
پریشانی
20 میں اس گل کو پیغام دیتا ہزاروں
ہوا ہوگئی پر صبا کہتے کہتے
تشبیہ
استعارہ استعمال ہوا ہے
کن