بال جبریل
👈اشاعت 1935
👈معنی جبریل کے پَر٫بازو
👈پہلا تجویز نام نشانِ منزل
👈دیباچہ: کوئی دیباچہ شامل نہیں
👈شروع میں بھرتری ہری کا شعر
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلامِ نرم نازک بے اثر
اس کے بارے میں چند لوگوں کا خیال یہ ہے کہ یہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے بھرتری ہری کے شعر کامنظوم ترجمہ کیا ہے۔
👈غزلیات حصہ اول 16غزلیں
👈غزلیات حصہ دوم 61٫آخر قطعہ
👈رباعیات41 آخری قطعہ
👈منظومات 61
👈 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہم نظمیں :مسجد قرطبہ“”ہے اور اس کے بعد طارق کی دعا ”ذوق شوق”جاویدکےنام”جبریل وابلیس”اور اس کے بعد روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے”ساقی نامہ”لین(خدا کے حضور)اور نظم”جگنو“ بھی بہترین ہے
👈 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اس تخلیق میں نغمگی اور ساتھ ساتھ موسیقیت کا بھی رنگ غالب اور کارفرما ہے۔
👈شروحات
شرح بال جبریل ٫محمد عبدالرشید فاضل۔۔۔۔1970ء
موج سلسبیل ٫ نشتر جالندھری ابو نعیم عبدالحکیم خان۔۔۔ س۔ن
مطالب بال جبریل ٫ غلام رسول مہر ۔۔۔۔۔۔1956ء
شرح بال جبریل ٫ یوسف سلیم چشتی۔۔۔۔۔۔۔1952ء
ترتیب و تہذیب :۔ محمد شاہ جہان اقبال