ارمغانِ حجاز(حجاز کا تحفہ)
👈اشاعت : نومبر 1938
👈مصنف :علامہ محمد اقبال
👈مجموعہ کلام : اردو/فارسی
👈یہاں اردو کلام کا مختصر تعارف دیا جاۓ گا۔
👈 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کتاب کا انتساب نواب صاحب (بھوپال) کرنا چاہتے تھے جس کا ذکر بعد میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے جناب سر مسعود راس سے کیا تھا۔
👈چوں کہ اقبال نے سر مسعود علامہ اقبال سے پہلے فوت ہو گئے اور یہ مجموعہ علامہ اقبال کی وفات کے بعد کافی دیر شائع ہوا۔
👈اس مجموعہ کی اشاعت زیرِنگرانی چودھری محمد حسین ہوئی۔
⬅ حصہ اردو
👈کل 10 نظمیں ٫ اہم نظمیں : ”ابلیس کی مجلس شوری “ بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو “ مسعود مرحوم “
⬅رباعیات :
13 رباعیات
⬅ملا زادہ ضیغم لولابی کشمیری کا بیاض
👈 کل 19 عنوانات اول مصرعوں کے تحت
⬅ارمغان حجاز
👈کل 3 ”اقبال نے سر اکبر حیدر جو صدر اعظم حیدر دکن کے تھے نام سے ”حسین احمد مدنی” حضرت انسان“ لکھی
👈اقبال کے اس مجموعے میں اقبال کی آخری نظم شامل ہے بعنوان ”حضرت انسان “
ترتیب و تہذیب محمد شاہ جہان اقبال