ہندوستان پر تیمور کے حملے کے وقت اردو زبان کی بنیاد پڑی بقول ڈاکٹر گلکرائسٹ
سندھ پر محمد بن قاسم کے حملے کے وقت اردو کی داغ بیل پڑنا شروع ہو چکی تھی بقول حافظ محمود شیرانی
اردو پنجاب میں پہدا ہوئی بقول حافظ محمود شیرانی
اردو کا ہیولی وادی سندھ میں تیار ہوا بقول سید سلیمان ندوی
اردو نواح دہلی کی بولیوں سے نکلی بقول مسعود حسین خان
اردو دہلی کی زبان ہے بقول سر سید احمد خان
اردو دکن میں پیدا ہوئی بقول نصیرالدین ہاشمی
اردو ہریانوی سے نکلی بقول محی الدین قادری زور
اردو برج بھاشا سے نکلی بقول محمد حسین آزاد
اردو کھڑی بولی سے نکلی بقول شوکت سبزواری
اردو مگدھی سے نکلی بقول اختر اور نیوی
اردو کی جنم بھومی اڑیسہ ہے بقول ڈاکڑ بخاری
اردو ادب کے چند اہم کتب
جدیدیت مصنف کا نام افتخار حسین
جدید ادب کی سرحدیں مصنف کا نام قمر جمیل
جدیدیت اور نئ شاعری مصنف کا نام شمیم حنفی
پیام مشرق دیباچہ مصنف کا نام اردو
جدیدیت سے پس جدیدیت مصنف کا نام ناصر عباس نیّر
فرہنگ ادبی اصطلاحات مصنف کا نام کلیم الدین احمد
میرا جی کے تین رنگ کا دیباچہ مصنف کا نام مختار صدیقی
میرا جی کے گیت نگاری مصنف کا نام قیصر جہاں
اُردو شاعری میں جدیدیت کی روایت مصنف کا نام ڈاکٹر عنوان چشتی
علامت کیا ہے مصنف کا نام ڈاکٹر وزیر آغا
منتخب ادبی اصطلاحات مصنف کا نام سہیل احمد خان
اردو تنقید پر چند منزلیں مصنف کا نام عزیز ابنِ الحسن
کشاف تنقیدی اصطلاحات مصنف کا نام ابو الاعجاز حفیظ
ادب اور شعور مصنف کا نام ممتاز حسین
ادبی اصطلاحات کی وضاحتی فرہنگ مصنف کا نام عتیق اللّٰہ
لسانیات ،زبان اور رسم الخط مصنف کا نام ڈاکٹر اشرف کمال
لسانیات کے بنیادی اصول مصنف کا نام اقتدار حسین خان
لسانیات کے زاویے مصنف کا نام ڈاکٹر ملک حسن اختر
پراچین اُردو مصنف کا نام شبیر علی
جدید ادبی لسانی تحریکیں مصنف کا نام یونس خان
معاملہ بندی مصنف کا نام جزبات عشق کو نظم کرنا
رومانی اور باغی شاعر مصنف کا نام اسرار الحق مجاز
اُردو میں عصر جدید یہ کتاب خواجہ میر درد منسوب ہیں اور اس کے مصنف کا نام اصغر گونڈوی
پرتو میر تقی میر مصنف کا نام شوکت علی خان فانی
جدید لغت کے اعتبار سے مشہور مصنف کا نام رؤف پاریکھ
تین رنگ کا دیباچہ مصنف کا نام مختار صدیقی
افسانہ میں علامت اور تجرید سے کام لیا مصنف کا نام رشید امجد
جامع القواعد مصنف کا نام ابو الیث صدیقی
اُردو قواعد مصنف کا نام مولوی عبد الحق
پاکستان کا قدیم رسم الخط اور زبان مصنف کا نام رشید اختر ندوی
اُردو زبان اور لسانیات مصنف کا نام گوپی چند نارنگ
لسانیات پاکستان مصنف کا نام میمن عبد المجید سندھ
شاہان مغلیہ میں شعر و ادب میں شہرت پائی بہادر شاہ ظفر
شعلہ آشام ۔۔۔۔۔جانے والا شرابی
اقبال اور جمالیات مصنف کا نام نصیر احمد ناصر
عملی تحقیق مصنف کا نام تبسم کاشمیری
کتب خانہ انجمن پنجاب مصنف کا نام حنیف شاہد
نقوشِ زنداں اور اہلیہ کو خطوط مصنف کا نام سجاد ظہیر
روح انیس مصنف کا نام سید مسعود حسن رضوی
صوتیات اور فونیمیات مصنف کا نام اقتدار حسین خان
کلاسیکی مغربی تنقید مصنف کا نام ڈاکٹر محمد یسین
اُردو مثنوی شمالی ہند میں مصنف کا نام مالک رام
مختصر تاریخ زبان و ادب گلگت بلتستان مصنف کا نام ممتاز منگلوری اور دستور الاصلاح مصنف کا نام سیماب اکبر
لفظ و معنی مصنف کا نام شمس الرحمن فاروقی
جہاں غالب مصنف کا نام قاضی عبد الودود
کدم راؤ اور ہیر نگر کا رنجھا ہے اور غبار خاطر یہ خطوط مجموعے ہیں۔
مضامین پطرس کے پہلے ایڈیشن کا دیباچہ مصنف کا نام رشید احمد صدیقی
زندہ رود تین حصے ہیں اور 21 ابواب ہیں
فسانہ آزاد کی جلدیں 4 ہے
ایک چادر میلی سی کے حصے گیارہ ہے
سب رس میں دل کا جاسوس نظر ہے
آگ کے دریا کا عنوان مصنف کا نام جگر مراد آبادی
عبد القادر نے دیباچہ میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے نظم شمع و شاعر کو بانگ درا کا دل کہا ہے۔