افسانے کا فکری مطالعہ
An intellectual study of fiction,
موضوع :- کوئی بھی افسانہ لکھتے وقت ایک افسانہ نگارے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ کسی ایک موضوع کا انتخاب کریں جس پر اسے مکمل طور پر عبور حاصل ہو اور وہ افسانہ نگار اور خوبصورت انداز میں اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
وحدت تاثر -:- فنی اعتبار سے انسانے لئے ضروری ہے کہ وہ وحدت تاثر کا حاصل ہو ۔ وحدت تاثر قائم کرنے کیتے و انسان میں صرف ایک مقصد پر زور دیا جاتا ہے اگر مقاصد ایک سے زیادہ ہوں تو افسانے میں بہت سی فنی خرابیاں مرا ہو جاتی ہیں۔
12 افسانہ دوسری طرح کی کہانیوں سے اس لحاظ سے منفرد اور ممتاز رہے کہ اس میں واضح طور پر کسی ایک چیز کی ترجمانی ہوتی ہے ۔ اس میں واقعہ ایک ذہنی کیفیت ایک مذہب ایک قصہ مختصر یہ کہ افسانے میں جو کبھی بھی ہو آتی ہو۔ افسانے کی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے اختتام پر قاری کے ذہن پر واحد تاثر قائم رہتا ہے ۔
اختصار: افسانے کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ مختصر افسانہ وہ ہے جو نصف گھنٹے میں پڑھا جاسکے اور بعض کا خیال یہ ہے کہ جو کیا ہی ایک نشست میں بڑھی جا سکے ۔ اسے افسانہ کہہ سکتے ہیں. افسانہ نگار کو غیر ضروری تفصیلات سے واقفیت اور مواد پرھیز کرنا چاہیے ۔
پلاٹ
افسانے کیلئے پلاٹ بہت ضروری ہے۔ واقعہ یا واقعات کا آغا اور ارتقائی مراحل اور اس کے بعد عروج پہنچانا پلاٹ کی کردار ہے۔ اور اس کے اور افسانے کو ایک مقام تک پہنچا کر ختم کرنا اسی ترتیب و تنظیم کا نام پلاٹ ہے۔
رمز و ایماء
مختصر افسانوں کی بنیادی خصوصیت یہ ہے غزل کی طرح افسانے میں بھی وضاحت سے تمام نہیں لیا جاتا بات مختصر افسانوں میں کوئی واضح اغاز بعد انجام نہیں ہوتا ۔ بعض اوقات افسانے میں کسی واقعہ، کردار کو قارئین کے سامنے پیش کر دیا جاتا ہے اور قارئین خود ہی اس سے کوئی نتیجہ اخذ کرتے ہیں۔