ڈاکٹر وزیر آغا کی تصانیف
۱۔ اردو ادب میں طنز و مزاح 1958ء میں تخلیق کیا گیا ۔
۲۔ تخلیقی عمل 1970ء میں تخلیق کیا گیا ۔
۳۔ اردو شاعری کا مزاج 1965ء میں تخلیق کیا گیا ۔
۴۔ تصورات عشق و خرد اقبال کی نظر میں 1977ء میں تخلیق کیا گیا
۵۔ مجید امجد کی داستان محبت 1991ء میں تخلیق کیا گیا۔
۶۔ غالب کا ذوق تماشا 1997ء میں تخلیق کیا گیا
۷۔ نظم جدید کی کروٹیں 1963ء میں تخلیق کیا گیا
۸۔تنقید اور احتساب 1968ء میں تخلیق کیا گیا
۹۔ نئے مقالات 1972ء میں تخلیق کیا گیا
۱۰۔ نئے تناظر 1979ء میں تخلیق کیا گیا
۱۱۔ معنی اور تناظر 1998ء میں تخلیق کیا گیا
۱۲۔ تنقید اور مجلسی تنقید 1975ء میں تخلیق کیا گیا
۱۳۔ دائرے اور لکیریں 1986ء میں تخلیق کیا گیا
۱۴۔ تنقید اور جدید اردو تنقید 1989ء میں تخلیق کیا گیا ۔
۱۵۔ انشائیے کے خدوخال 1990 میں شائع کیا گیا ہے۔
۱۶۔ ساختیات اور سائنس 1991 میں تخلیق کیا گیا۔
۱۷۔ دستک اس دروازے پر 1994ء کی تخلیق ہے۔
۱۸۔ امتزاجی تنقید اور سائنس فکری تناظر 2006ء میں تخلیق کیا گیا
۱۹۔ شام کی منڈیر سے بہترین (خود نوشت) ہے
۲۰۔شام اور سائے (شاعری) کتاب ہے
۲۱۔دن کا زرد پہاڑ (شاعری) کتاب ہے
۲۲۔نروان (غزلیں) ہے
۲۴۔آدھی صدی کے بعد (شاعری) کتاب ہے
۲۵۔خیال پارے (انشائیے) ہے
۲۶۔چوری سے یاری تک (انشائیے) ہے
۲۷۔دوسرا کنارہ (انشائیے) ہے
۲۸۔شام دوستاں آباد (خاکے) ہے