Gk Urdu Ppsc Fpsc all Test
اردو جنرل معروضی لیکچرار اردو سوالات وجوابات
1) آنکھیں سفید ہونا ،محاورہ ہے ۔ اس کے معنی
سنگ دل ہونا
>>بینائی جاتے رہنا
بے حیا ہونا
ضعیف العمر ہونا
2) وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن کی ایک غزل کے اس شعر کو اصطلاح میں کیا کہیں گے ؟
مقطع
حسن مطلع
>>مطلع
مطلع ثانی
3) سوال نمبر 2 کے شعر میں قافیہ کیا ہے ۔
تھا تمہیں ، کا تمہیں
>>تھا،کا
قرار تھا، نباہ کا
شعر میں قافیہ نہیں
4 ) سوال نمبر 2 کے شعر میں ردیف کیا ہے ۔
یاد ہو
کہ نہ یاد ہو
>>تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
شعر میں ردیف نہیں ہے
5) بے نقط شاعری سے کیا مراد ہیں ۔
>>جس میں نقطہ نہ آئے
بے ہنگم شاعری
جس میں برا بھلا کہا گیا ہو
مسلسل مفہوم کی شاعری
6) شاعرانہ تعلی سے کیا مراد ہے ۔
شعر میں کسی دوسرے شاعر پر چوٹ کرنا
شعر میں کسی دوسرے شاعر کی تعریف کرنا
>>شعر میں اپنی تعریف آپ کرنا
شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرنا
7) جدید اردو نظم کا آغاز کہاں سے ہوا ہے ۔
اودھ پنج ( لکھنؤ )
تہذیب الخلاق ( علی گڑھ )
انجمن حمات اسلام ( لاہور )
>> انجمن پنجاب ( لاہور >
8) پطرس بخاری کے نزدیک لاہور کی مشہور پیدوار کیا ہے ۔
>>طلبہ
کالج اور سکول
انجمنیں
رسائل و جرائد
26) خواجہ میر درد اور خواجہ حسن نظامی دونوں میں قدر مشترک کیا ہے ۔
نظام الدین اولیا سے محبت
دہلویت
خواجگی
>>تصوف
31 قطعہ کتنے اشعار پر مشتمل ہوتا ہے
دو
چار
سات
>>تعداد پر پابندی نہیں