Mcqs Lecturer Urdu (gk) Ppsc Fpsc
محفل اردو معروضی سوالات۔
1) *رسم مشایعت* سے کیا مراد ہے ؟
احترام سے کچھ دور ساتھ جانا 💧
مصافحہ کرنا
گلے ملنا
علیک سلیک کرنا
2)۔ " *دختر رز* " کی ترکیب اردو میں مستعمل ہے ، جس کا مفہوم ۔۔۔۔
کسان کی بیٹی
مے فروش کی بیٹی
انگور کی بیٹی ( شراب) 💧
سود خور کی بیٹی
3) *شیخ و شباب* کی ترکیب کا مفہوم ہے ۔
آقا اور غلام
متقی اور پرہیزگار
رند اور پارسا
بوڑھے اور جوان 💧
4) *ریشۂ خطی* سے کیا مراد ہے ؟
ریشہ دار چیز
نفرت کی آگ
بہت ہنسنے والا💧
ریشہ دوانیاں کرنے والا
5) کون سی ضرب المثل درست ہے ۔
صبح بنارس شام اودھ💧
صبح بنارس شام پنجاب
صبح بنارس شام کشمیر
صبح بنارس شام آگرہ
6) *ولندیزی گفتگو* سے کیا مراد ہے ۔
مخرب اخلاق گفتگو
عجز و انکسار کی گفتگو
لیت و لعل کی گفتگو
ڈینگ کی گفتگو💧
7) *رجائیت* ادبی اصطلاح ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے
مایوسی اور نا امیدی
امیدوار مثبت رویہ💧
بے جا طرف داری و تعصب
مستقبل کی تابناکی
8) *فاختہ اڑانا* کا مفہوم ہے ۔
ہانک لگانا
شورمچانا
مزے اڑانا 💧
تہس نہس کرنا
9) *دامن تر ہونا* محاورہ ہے ۔ مطلب ؟
پیاس بجھ جانا
غم میں شریک ہونا
آنسوؤں سے دامن تر کرلینا
گنہگار ہونا💧
10) *دھان پان ہونا* کا معنی کیا ہے ۔
کمربستہ ہونا
فربہ ندام ہونا
دبلا پتلا ہونا 💧
تیز طرار ہونا