Hasrat Muhani Lecturer Urdu MCQS
حسرت موہانی لیکچرار اردو
1۔حسرت کا اصل نام اور تخلص؟
سید فضل الحسن،حسرت✓✓
2۔حسرت کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
موہان 1880/1881✓✓
3۔حسرت کب اور کہاں فوت ہوئے ؟
فرنگی محل لکھنؤ1951✓✓
4۔حسرت کے والد اور والدہ کا نام؟
سید اظہر حسن ،شہر بانو✓✓
5۔حسرت کی پہلی بیوی کا نام؟
نشاط النساء✓✓
6۔حسرت کالج کے زمانہ میں کس نام سے بلائے جاتے تھے ؟
خالہ جان✓✓
7۔حسرت نے لندن کا سفر کتنی بار کیا؟
دو بار✓✓
8۔حسرت نے حج کتنی بار کیا؟
گیارہ بار✓✓
9۔حسرت کے عزیز ترین دوست کا نام؟
نیاز فتح پوری✓✓
10۔حسرت کی شاعری کے استاد کا نام؟
تسلیم✓✓
11۔حسرت کس سیاسی جماعت کے صدر بنے؟
مسلم کیگ ✓✓
12۔حسرت کتنی بار جیل گئے ؟
تین بار✓✓
13۔حسرت کا کلام کتنے دیوانوں پر مشتمل ہے؟
تیرہ دیوان✓✓
14۔حسرت کا پہلا دیوان کب اور کس نے مرتب کیا؟
بیگم حسرت 1914 لکھنؤ پریس✓✓
15۔حسرت کے شعری مجموعے کا نام؟
قید فرنگ✓✓
16۔حسرت کی تمام غزلوں کی تعداد؟
سات سو اکہتر✓✓
17۔حسرت کی تین کتابوں کے نام؟
نکات سخن،دیوان غالب اردو مع شرح،مشاہدات زنداں
18۔حسرت نے کونسا رسالہ نکالا؟
اردو معلئ 1903 علی گڑھ ✓✓
19۔حسرت کس تحریک کے بڑے علم بردار تھے؟
سودیشی تحریک ✓✓
20۔حسرت کا اصغر گوندوی سے کیا رشتہ تھا؟
دوست ✓✓
حسرت موہانی کی کچھ اشعار
حسن بے پرواہ کو خود بیں و خود آرا کردیا
کیا کیا میں نے اظہار تمنا کر دیا
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الٰہی ترک الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور ہو جائیے اچھا خفا ہو جائیے
گو نگاہ شوق کو محو تماشا دیکھئیے
قہر کی نظروں سے مصروف سزا ہو جائیے
نہیں آتی تو یاد انکی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں ۔