Allama Iqbal Books Name List Meaning
علامہ محمد اقبال کی کتب اور ان کے معانی
علامہ اقبال کی تصانیف
علم الاقتصاد 1903. (نثر) یہ نثری کتاب ہے۔
بانگ درا 1924. ( اردو شاعری) شاعری کتاب ہے
بال جبرئیل 1935. ( اردو شاعری) شاعری کتاب ہے
ضربِ کلیم 1936. ( اردو شاعری) شاعری کتاب ہے
اسرارِ خودی 1915. (فارسی شاعری) شاعری کتاب ہے
رموز بے خودی 1917. (فارسی شاعری) شاعری کتاب ہے
پیام مشرق 1923. ( فارسی شاعری) شاعری کتاب ہے
زبورِ عجم. 1927. (فارسی شاعری ) شاعری کتاب ہے
جاویدنامہ. 1932. (فارسی شاعری) شاعری کتاب ہے
ارمغانِ حجاز 1938. (اُردو۔فارسی) شاعری کتاب ہے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی کتب کے معانی سیکھیں۔
پہلا "اردو شاعری کی کتاب ✓بانگِ درا:
گھنٹی کی آواز، یعنی وہ گھنٹی 🔔 جو قافلے کی روانگی کے وقت بجائی جاتی ہے تاکہ اہل کارواں ہوشیار اور تیار ہو جائیں _
دوسرا "شاعری کتاب ✓بالِ جبریل : 🦅 جبرائیل کا پر یا بازو
تیسرا "شاعری کتاب ✓ضربِ کلیم :
کلیم یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ضرب، کنایۃََ اعلانِ جنگ دورِ حاضر کے خلاف.
چوتھا "شاعری کتاب ✓ارمغانِ حجاز: 🎂
حجاز کا تحفہ یا سوغات
پانچواں "شاعری کی کتاب ✓زبورِ عجم :🕺💃
عجم کی زبور، مراد عجم کا نغمہ یا گیت
چھٹا "شاعری کی کتاب ✓اسرارِ خودی:
خودی کے بھید, راز
ساتواں "شاعری کی کتاب ✓رموزِ بے خودی :
بے خودی کے اشارے، یعنی بے خودی کے بھید
آٹھواں "شاعری کی کتاب ✓پیامِ مشرق: مشرق کا پیغام
نوویں "شاعری کی کتاب ✓جاوید نامہ : یعنی جاوید کے نام لکھی گئی
دسواں "فارسی شاعری کی کتاب ✓پس چہ باید کرد : پھر اب کیا کِیا جائے. پورا شعر یوں ہے:
پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق
باز روشن می شود ایامِ شرق
What are the names of the two books written by Iqbal?
What are the titles of Iqbal?
What is the theme of Iqbal book?
Which is the first poetry book of Allama Iqbal?
انگریزی کتاب
11_ "Reconstruction of Religious thoughts in Islam"
"اسلامی افکار کی تجدید"