Important Mcqs in Urdu
اردو معروضی لیکچرار اردو بی ایس اردو
1۔مشہور اخبار "زمیندار"کس نے شائع کیا۔
مولانا ظفر علی خان
2۔محمد علی جوہر نے اخبار " ہمدرد" کب جاری کیا۔
1913 میں
3۔اردو کا سب سے پہلا اخبار کون سا شائع ہوا۔
جام جہاں نما
4۔قائد اعظم نے کس اخبار کا آغاز کیا۔
ڈان نیوز
5۔اردو کے پہلے شاعر کون تھے ۔
امیر خسرو
6۔اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے۔
قلی قطب شاہ
7۔مرزا غالب کس بادشاہ کے دربار سے منسلک رہے۔
بہادر شاہ ظفر
8۔" علی پور کا ایلی" کس کا ناول ہے۔
ممتاز مفتی
9۔پاکستان کا سب سے پہلا اخبار کون سا تھا۔
امروز
10۔" نقش فریادی" کس شاعر کی غزل ہے۔
مرزا اسد اللہ خان غالب
11۔"نکات الشعرا" کس کی تصنیف ہے۔
میر تقی میر
12۔علامہ اقبال کی آخری تصنیف کون سی ہے۔
ارمغان حجاز
13۔علامہ اقبال کی اب سے پہلی تحریر کون سی تھی۔
علم الاقتصاد
14۔"نقش فریادی" نام کا شعری مجموعہ کس شاعر کا ہے۔
فیض احمد فیض
15۔"نسخہ ہائے وفا" کس کا مجموعہ ہے۔
فیض احمد فیض