Ppsc Fpsc Urdu Test Interviews
اردو ایم سی کیوز لیکچرار اردو
1.مشہور کتاب "نو رس" کا دیباچہ کس فارسی شاعر نے لکھا تھا؟
ا). ظہوری ✓
ب). انوری
ج). خاقانی
2.مثنوی "سحر البیان" میر حسن نے کس کے نام معنون کی تھی؟
ا).آصف الدولہ✓
ب). شجاع الدولہ
ج). غلام قادر روہیلہ
3."دریائے لطافت" کتاب کا اردو ترجمہ کس نے کیا تھا؟
ا). پنڈت برجموہن کیفی ✓
ب). مالک رام
ج). کالی داس گپتا
4. میرحسن کے تذکرے "تذکرہ شعرائے اردو" کو کس نے مرتب کیا؟
ا). حبیب الرحمن خان شروانی ✓
ب). جمیل جالبی
ج). عبدالحق
5.مختار صدیقی کی کتاب "منزل شب" کے کتنے حصے ہیں؟
ا). چار ✓
ب). پانچ
ج). چھ
6."سعید صورتیں" کس کی خاکوں پر مبنی کتاب ہے؟
ا). انوار احمد
ب). انور سدید ✓
ج). وزیر آغا
7."کایا پلٹ" ناول کس کا ہے؟
ا). انتظار حسین
ب). منشی سجاد حسین ✓
ج). عبدالحلیم شرر
8."اے بنی اسرائیل" کس کا سفر نامہ ہے ؟
ا). مرزا ادیب
ب). قدرت اللہ شہاب ✓
ج). عبداللہ حسین
9."لالہ رخ" کے قلمی نام سے کون لکھا کرتی تھیں؟
ا). الطاف فاطمہ
ب). قرات العین حیدر ✓
ج). بشریٰ رحمان
10."بغبغا" کا کیا مطلب ہے؟
ا). ہتھیلی پر ابھرا ہوا گوشت
ب). ٹھوڑی کے نیچے ابھرا ہوا گوشت✓
ج). پرانا زخم (جو خراب ہو چکا ہو
11 افغان کی جمع کیاہے
افاغنہ✓
12 اردو زبان کی پرورش کہاں سے ہوٸی ہے
ہندوستان ✓
13 حسرت کا متضاد کیا ہے
14 قوم و مزہب کے درست پہلو کس شاعر کی شاعری میں پاۓ جاتے ہیں
15 کیا بیدل شاعرتھا
جی ہاں✓