اردو ٹیسٹ (pdf)
1سبز قدم ہونا کے معنی کیا ہیں
1خوش قسمت ہونا
2 ہرابھرا ہونا
3منحوس ہونا درست
2 اللے تللے کرنا کے معنی کیا ہیں
1 خوشامد کرنا
2 فضول خرچی کرنا درست
3 لڑاٸی کرنا
3شیطان کی أنت ہونا کے معنی کیا ہیں
1طویل ہونا درست
2 مختصر ہونا
3 قلیل ہونا
4قدم لینا کے معنی کیا ہیں
1کوشش کرنا
2 بھاگ جانا
3 تعظیم کے لیے جھکنا درست
5شاعرانہ تعلی کے معنی کیا ہیں
1نکتہ چینی کرنا
2 شاعر کا شعر میں اپنی تعریف کرنا درست
3 واقع کی طرف اشاہ کرنا
6 فکاہیہ کالم کیا ہوتا ہے
1طنزیہ و مزاحیہ کالم درست
2 مزہبی کالم
3 تاریخی کالم
7خوجی کس کا کردار ہے
1منٹو
2 شرر
3 رتن ناتھ سرشار درست
8 چچا چھکن کس کا کردار ہے
1 مشتاق یوسفی
2 امتیاز علی تاج درست
3 پطرس بخاری
9 أگ کا دریا کس کی تصنیف ہے
1 قرت العین حیدر درست
2 بانو قدسیہ
3 جمیلہ ہاشمی
10 سی پارہ دل کے مضامین کا موضوع کیا ہے
1 أخرت
2 عشق
3 تصوف درست
11 أثارالصنادید کا موضوع کیا ہے
1 ناول نگاری
2 أثار قدیمہ درست
3 نظمیہ شاعری
12 ٹیپ کا شعر کسے کہتے ہیں
1بار بار دہرایا جانے والا شعر درست
2 پہلا شعر
3 أخری شعر
13 ہجو ایسی نظم کو کہتے ہیں
1 جس میں کسی کی تعریف کی گٸی ہو
2 مزاحیہ نظم
3 جس میں کسی کو برا بھلا کہا گیا ہو درست
14 فردوس بریں کا موضوع کیا ہے
1 1857 کی جنگ أزادی
2 فرقہ باطنیہ کی تحریک درست
3 تحریک خلافت
15 باباۓ اردو کسے کہا جاتا ہے
1مولوی عبدالحق درست
2 سرسید
3 غالب
16 اردو ڈرامے کا شیکسپیٸر کس کو کہا جاتا ہے
1 امتیاز علی تاج
2 عبدالحلیم شرر
3 أغا حشر درست
17 طواٸف کے موضوع پر پہلا معروف ناول کونسا ہے
1بازار حسن
2 امراو جان ادا درست
3 گٸودان
18 ذکر میر کس کی خود نوشت ہے
1 میر تقی میر درست
2 میر انیس
3 میر درد
19 أمد ہے کربلا کے نیستاں میں شیر کی
اس میں علم بیان کا کونسا قاعدہ استعمال ہوا
1 کنایہ
2 تشبیہ
3 استعارہ درست
20 شب جو مسجد میں جا پھنسے مومن
رات کاٹی خدا خدا کرکے
اس میں کو نسی صنعت استعمال ہوٸی ہے
1 لف و نشر
2 ایہام درست
3 مراةالنظیر
1بوطیقا کس کی تصنیف ہے
1ارسطو درست
2 أرنلڈ
3افلاطون
2 مقدمہ شعروشاعری کس کی تصنیف ہے
1 شبلی
2 حالی درست
3 فراز
3 باٸیو گرافیا لٹریریا کس کی تصنیف ہے
1أرنلڈ
2 ارسطو
3 کولرج درست
4 ایلیڈا کس کی تصنیف ہے
1ارسطو
2 ہومر درست
3 کولرج
5 أب حیات کس کی تصنیف ہے
1حالی
2 محمد حسین أزاد درست
3 شبلی
6 اصول انتقادیات کس کی تصنیف ہے
1احتشام حسین
2 شبلی
3 عابد علی عابد درست
7شعرالعجم کس کی تصنیف ہے
1شبلی درست
2 حالی
3 أزاد
8 انسان اور أدمی کس کی تصنیف ہے
1 مجید امجد
2 محمد حسن عسکری درست
3 فیض
9 اسلوبیاتی مطالعے کس کی تصنیف ہے
1 جمیل جالبی
2 محسن نقوی
3 منظر عباس نقوی درست
10ارسطو علم کو کتنے حصوں میں تقسیم کرتا ہے
1 دو درست
2 تین
3 چار
11ادب اور نظریہ کس کی تصنیف ہے
1 مجید امجد
2 أل احمدسرور درست
3 جمیل جالبی
12 تنقیدیں کس کی تصنیف ہے
1محمود شیرانی
2 سیدعبداللہ
3 خورشیدالاسلام درست
13معیار کس کی تصنیف ہے
1 ممتاز شیریں درست
2 کمال احمد
3 حسن عسکری
14ادب ادیب اور اصناف کس کی تصنیف ہے
1عندلیب شادانی
2 محمد امین درست
3 احتشام حسین
15تحقیق کی روشنی میں کس کی تصنیف ہے
1محمد امین
2 أل احمد سرور
3 ڈاکٹر عندلیب شادانی درست
16اردو تحقیق کس کی تصنیف ہے
1 مالک رام درست
2 سید عبداللہ
3 احتشام حسین
17اصول تحقیق کس کی تصنیف ہے
1سلیم اختر
2 قاضی عبدالودود درست
3 قاضی جمیل
18ادبی تحقیق کے بعض مساٸل کس کی تصنیف ہے
1 قاضی عبدالودود
2 جمیل جالبی
3 پروفیسر محمد حسن درست
19تحقیق کے طریقہ کار کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر محمد اختر درست
2 جمیل جالبی
3 مالک رام
20اردو کی کہانی کس کی تصنیف ہے
1 عادل کامران
2 ڈاکٹر سہیل بخاری درست
3 جیلانی بانو
21 عورت اور اردو زبان کس کی تصنیف ہے
1روبینہ قریشی
2 نسیم حجازی
3 وحیدہ نسیم درست
22 فرہنگ اقبال کس کی تصنیف ہے
1 نسیم امروہی درست
2 جمیل جالبی
3 احتشام حسین
23اقبال شناسی کس کی تصنیف ہے
1 مالک رام
2 علی سردار جعفری درست
3 طالب زیدی
24 تحقیق کا فن کس کی تصنیف ہے
1سید عبداللہ
2 جمیل جالبی
3 گیان چند جین درست
25 حالی کا سیاسی شعور کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر معین احسن جزبی درست
2سلیم اختر
3کلیم الدین احمد