اردو جنرل معروضی 2021
کے پی۔پی۔پی ایس سی آنے والے ٹیسٹ میں وہ سوالات جس کے چانسز ہیں!
۱ جواب شکوہ کس کی مشہور نظم ہے؟اقبال
۲ کسی غزل میں بہترین شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟بیت الغزل
۳ مصروں یا تخیلات کی چوری کو کیا کہتے ہیں؟سرقہ
۴ اردو کا سب سے پہلا ناول کون سا ہے؟مراۃ العروس
۵ پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟قلی قطب شاہ
۶ مجرد کو مجسم بنا کر پیش کرنا کیا کہلاتا ہے؟تمثیل
۷ شاعری نقل کی نقل ہے کس کا نظریہ ہے؟افلاطون
۹ مرزا ظاہر دار بیگ کس کا تخلیقی کردار ہیں؟نذیر احمد
۱۰ پن چکی کس کی نظم ہے؟اسماعیل میرٹھی
۱۱ شہر افسوس کس کا افسانہ ہے؟انتظار حسین
۱۲ بچوں کی شاعری کے حوالے سے کون مشہور ہے اسماعیل میرٹھی
۱۳ شکیل جلالی کا اصل نام کیا تھا؟سید حسن رضوی
۱۴ غزل کا اصل موضوع کیا ہے؟حسن وعشق
۱۵ رسوا نے پہلا ناول کس نام سے لکھا؟زات شریف
۱۶ کفن افسانہ کب لکھا گیا؟1936
۱۷ نیا قانون کس کا مشہور افسانہ ہے؟منٹو
۱۹ مجموعہ نغز کس کی تصنیف ہے؟قدرت اللہ قاسم
۲۰ دعوت سمرقندی سے کیا مراد ہے؟وہ دعوت جس میں تکلف نہ ہو
۲۱ نقش فریادی کا دیباچہ کس نے لکھا؟اس کا دیباچہ نہیں ہے
۲۲ مینا ستونتی کس کی مثنوی ہے؟غواصی
۲۳ رستم وسہراب کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟آغا حشر کاشمیری
۲۴ دھنک پر قدم کو کس ایوارڈ سے نوازا گیا؟آدم جی
۲۴ راجہ گدھ کس کا مشہور ناول ہے؟بانو قدسیہ
۲۵ سوز ساز کس کا شعری مجموعہ ہے؟حفیظ
۲۶ جدید شاعری کس کی تصنیف ہے؟عبادت بریلوی
۲۷ البیلی صبح کس کی نظم ہے؟جوش ملیح آبادی
۲۹ زمین کس کا ناول ہے؟خدیجہ مستور
۳۰ قومی زبان کیا ہے؟ماہنامہ
۳۱ وزیر آغا کے انشائیوں کے کتنے مجموعے ہیں؟4
۳۲ ارسطو کا اصل موضوع کیا تھا؟ڈراما
۳۳ ترفع کا نظریہ کس نے پیش کیا؟لونس جائنس
۳۴ قوت متخیلہ کا تصور کس نے پیش کیا؟کولرج
۳۵ اصول انتقادیات کس کی کتاب ہے؟عابد علی عابد
۳۶ کررہا تھا غم جہاں کا حساب کس نے کہا تھا؟فیض
۳۷ معاملہ بندی کے حوالے سے کون سا شاعر مشہور ہے؟جرآت
۳۹ ذکر اقبال کس کی تصنیف ہے؟عبدالمجید سالک
۴۰ حسرت موہانی کو غزل کا نشاطیہ امام کس نے کہا؟مجنون گورکھپوری
۴۱ پیکچر گیلری صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟رپورتاژ
۴۲ سحرالبیان کب لکھی گئ؟1784
۴۳ اردو ادب کی تاریخ پہلی بار کس زبان میں لکھی گئ؟انگریزی
۴۴ خونی شہزادہ کس کا ناول ہے؟مرزا ہادی رسوا
۴۵ چاندنی بیگم کس کا آخری ناول ہے؟قرۃالعین حیدر
۴۶ ایسی کہانی جس میں ایک خاص وحدت تاسر ہو اور جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کو موضوع بنایا گیا ہو کیا کہلاتا ہے۰؟افسانہ
۴۷ اردوئے معلی کہا سے نکلتا تھا؟لاہور
۴۹ خدیجہ مستور کی تاریخ وفات کیا ہے؟1982
۵۰ تنقید کیا ہے کس کی تصنیف ہے؟عبادت بریلوی
۵۱ البیان کس کی تصنیف ہے؟عابد علی عابد
۵۲ پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟سید احمد شاہ
۵۳ کربلا کس کا مشہور ڈراما ہے؟پریم چند
۵۴ چوگان ہستی کس کا ناول ہے؟پریم چند
۵۵ مغلوں کے دور میں برصغیر کی سرکاری زبان کیا تھی؟فارسی
۵۶ شاعر اعظم کسے کہا جاتا ہے؟جوش ملیح آبادی
۵۷ آج کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟جو کام خود کیا جائے بہتر ہے
۵۸ شعور کی رو کا نظریہ کس نے پیش کیا ؟جیمز لوئس
۵۹ چھڑی ہتھوڑا اسم کے کون سی اقسام ہیں؟اسم آلہ
۶۰ جب صفت سے موصوف تک پہنچنے میں متعدد واسطوں سے گزرنا پڑے تو یہ کنایہ کی کون سی قسم ہے؟صنعت تلویح