اردو لیکچرار ٹیسٹ 2021
KP URDU TEST 2021,
KP PUBLIC SERVICE COMMISSION KPK
PUBLIC SERVICE COMMISSION SINDH
PUBLIC SERVICE COMMISSION PANJAB
PUBLIC SERVICE COMMISSION BALUCHISTAN
URDU TEST PANJAB 2021,
URDU TEST KPK, KHABARA PAKHTUNKHA
URDU TEST SINDH 2021,
URDU TEST BALUCHISTAN 2021,
1.دکن میں اردو کس کا نظریہ ہے۔
نصیرالدین ہاشمی✔
مولوی عبدالحق
محی الدین قادری
سلیمان ندوی
2. بیجاپور میں عادل شاہی خاندان کے بیشتر بادشاہوں نے اردو کو سرکاری زبان مقرر کیا اس وقت اردو زبان کیا کہلاتی تھی۔۔
ریختہ
دکھنی یا دکنی ✔
زبان ہندوستان
اردو
3. "اردو کہ ابتدائی نشوونما میں صوفیاء کرام کا کام" یہ کتاب کس نے تالیف کی۔
مولوی عبد الحق✔
نصیرالدین ہاشم
.مولوی نذیر احمد
شاہ میراں جی
4. معراج العاشقین کے مصنف کون ہیں ۔
شاہ راجو
شاہ میراں جی
. شیخ عبد القدوس گنگوہی
بندہ نواز گیسو دراز✔
5. سب رس ملا وجہی کا شاہکار ہے یہ ایک مثنوی کا آزاد نثری ترجمہ ہے ۔ مثنوی کا نام بتائیں ۔
حسن و دل
زیبائش حسن
عشق و دل
دستور عشاق✔
6. ملا وجہی نے کتنے بادشاہوں کا دور دیکھا۔ 2 34✔ 5
7. ملا وجہی کا اصل نام کیا تھا۔
اسد
اسداللہ✔
زمان اللہ
عبداللہ
8. مثنوی" پنچھی ناما " کس کا شاہکار ہے۔
وجیہہ الدین✔
نصرتی
غواصی
رضوان شاہ
9. " احسن القصہ یوسف زلیخا " کس کی مثنوی ہے۔
نصرتی
سید میراں ہاشمی✔
غواصی
وجیہ الدین
10. " سیف الملوک و بدیع الجمال " غواصی کی مثنوی ہے اس کس نے مرتب کیا۔
.سید محمد
عبدالمجید صدیقی
. سعادت علی رضوی✔
عبدالقادر سروری
11. اردو شاعری کا باوا آدم ولی کو کس نے قرار دیا۔
. آزاد✔
ہاشمی بیجا پوری
عبدالقادر
محی الدین قادری زور
12. جن اشعار میں نسوانی جذبات کی ترجمانی کی گئی ہو ریختی کہلاتی ہے ۔ ریختی کا موجد کون ہے۔
رضوان شاہ
ہاشمی بیجا پوری✔
نصرتی
غواصی
13. بھور نگر اور پریم رس کس کے دوہوں کے مجموعے ہیں ؟
سمیع اللّہ اشرفی
.طاہر سعید ہارون✔
.وحید قریشی
سلیم کوثر
14. قیام پاکستان سے قبل کس نے اپنے طور پر لوک گیت جمع کیے؟
.شمیم احمد
م دیویندر اسر
جمیل جالبی
دیویندر ستیارتھی✔
15. سنسکرت شاعری کی ریت کے مطابق گیت میں اظہار تمنا کون کرتا ہے؟
.ساجن
ساجنی✔
.پنڈت
سکھیاں
16.اردو گیت کس کے ڈائریکٹر کا مقالہ ہے؟
وحید قریشی
.نیاز اللّہ بشیر
.بسم اللّٰہ نیاز احمد✔
شبنم رومانی
17. فلم جاگو ہوا سویرا میں کس مشہور شاعر کے گیت ہے؟
.ساحر لدھیانوی
.فیض✔
.عرش ملسیانی
ساغر صدیقی
.دور جاہلیہ میں عربوں کا تنقیدی شعور کس کا مقالہ ہے؟
حافظ ظہور احمد اظہر✔
شمیم احمد
طاہر سعید
سید عبداللہ
19.دبستان لکھنو کے وہ دو کونسے شعرا ہے جن کا ہمیشہ شاعرانہ چشمک رہا؟
.میر اور سودا
. غالب اور ذوق
.ناسخ اور آتش✔
مصحفی اور مومن