Kp Public Service Commission,
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن،16/11/2021
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission 16/11/2021,
آج ہونے والا لیکچرار اردو کا مکمل ٹیسٹ۔
اردو ود نسیم۔۔درست جوابات درج ذیل ہیں
آج کے پی کمیشن اردو لیکچرار ٹیسٹ کے درست جوابات
درست جوابات
آموختہ ١۔ قتیل شفائی
٢۔ صبا اکبر آبادی کا اصل نام ۔خواجہ میر ٣۔ لاجونتی مثنوی ظفر۔ ۴۔ اک پل میں ہی وہاں سے ہم اٹھے۔۔۔۔شعر۔ ۔باقی صدیقی۔ ۵۔ تیز ہوا اور تنہا پھول مجموعہ منیر نیازی ۔٦۔ قصیدہ تمہیدی حصہ تشبیب
٧۔ خم سبو ساغر جام۔ ۔۔۔شعر۔ مراعات النظیر ٨۔ ہر بت خانہ۔ ۔۔سحرلبیان۔ رعایت لفظی کا استاد امانت لکھنوی٩۔ مرزا نوشہ۔۔۔ القابات ۔۔غالب۔ ١٠۔ مگس کو باغ۔ ۔۔۔تشبیہ بعید۔ ١١۔ جس سر کو غرور اج۔ ۔۔مجاز مرسل۔ ١٢۔ جب لازم و ملزوم میں واسطے کم ہوں کنایہ قریب۔ ١٣۔ علم بیان کے بعد معنوی لفظی۔ ۔بدائع۔ ١۴۔ درست لفظ عُنصر۔ ١۴۔ درست لفظ۔ مٙبادا۔ ١۵/ بلد جمع بلاد۔ ١٦۔ درست لفظ چودھری۔ ١٧۔ راہب جمع رہبان۔ ١٩۔ درست لفظ السلامُ علیکم۔ ٢٠۔ درست ترکیب اہل شہر۔ ٢١۔ درست لفظ غیظ و غضب۔ ٢٢۔ ہم نے بالمشافہ بات کی۔ ٢٣۔ میں نے اسے کہا۔ ۔٢۴۔ ضرب المثل کا مطلب تکلیف زیادہ فایدہ کم۔ ٢۵۔ کاغذ کی ناو۔ ۔۔جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا۔ ٢٦۔ تضاد کے معنی ضدین الفاظ۔ ٢٧۔ تعلی کا مطلب اپنی بے جا تعریف۔ ٢٨۔ مراعات النظیر ۔۔صنعت بیان۔ ٢٩۔ مطلع میں کس بات کی پابندی ضروری ہے۔ قافیہ ۔٣٠۔ کونسی خاتون بہ یک وقت افسانہ نگار اور نقاد ہے ۔ممتاز شیریں۔ ٣١۔ افسانہ کس دور میں آیا ۔ناول٣٢۔ علامتی افسانہ نگار ۔انتظار حسین ۔٣٣۔ مذہبی واقعات کو اجاگر کرنے والا ڈرامہ پیشن پلے۔ ٣۴۔ احسن لکھنوی اور بیتاب دہلوی کس سن میں ماہر تھے ڈرامہ ٣۵۔ امیر خسرو نے کون سی صنعت رائج کی صنعت معلمع۔ ٣٦۔ اردو زبان کا پہلا مرکز۔ دکن ٣٧۔ اردو شاعری کی تیسرے دور کا آغاز ۔غالب۔ ٣٨۔ علم عروض میں موجود یک رکنی بحروں کی تعداد 7 ۔۔تلمیح کیا ہے تاریخی اشارہ۔ ۴٠۔ جس غزل میں ردیف نہ ہو غیر مردف۔ ۴١۔ فکر اقبال افکار اقبال کا مصنف خلیفہ عبد الحکیم ۴٢۔ مولوی عبدالحق کے خاکوں کا مجموعہ ۔چند ہم عصر۔ ۴٣۔ مرزا ادیب کونسی صنف میں مشہور تھے۔ ڈراما۔
نوٹ۔ ۔سیریل میں تھوڑا فرق ایا ہے باقی سب جوبات درست ہیں کتابوں سے چیک کیے۔ ۔اللہ سب کا حامی و ناصر ہو۔ ۔