پریم چند کے مشہور افسانے
افسانہ کفن، کا موضوع چماروں کے ایک کنبے کی کہانی ہے اور اس کے گھریلو مسائل اجاگر کیے گئے ہیں۔
افسانہ صلہ ماتم، اس افسانے کا موضوع حقیقی رشتوں کی اہمیت ہے تاکہ رشتے کتنے اہم ہوتے ہیں اور اصل رشتہ داری کیا ہے
افسانہ بڑے گھر کی بیٹی، اس افسانے کا موضوع سلیقہ شعار لڑکی کی زندگی ہے، تاکہ دوسری گھر لڑکی کس طرح زندگی گزاری گی اور زندگی میں سلیقہ کتنا ضروری ہے
حج اکبر، اس افسانے کا موضوع درس انسانیت پر مبنی کہانی ہے، اس جو بہترین کردار ہے، نصیر،دایہ، شاکرہ، صابر حسین
نئی بیوی، اس افسانے کا موضوع ادھیڑ عمر شخص کی دوسری شادی کی ناکامی کی کہانی ہے
زاد راہ، اس افسانے مذہب ، قانون اور اخلاقیات کے نام پر گھناؤنے جرائم کا پردہ چاک کرتی کہانی ہے
دو بیل، اس افسانے کا موضوع دو بیلوں کی سرگزشت ہے
عید گاہ، اس افسانے کا موضوع ایک چھوٹے بچے کی سرگزشت ہے
بوڑھی کاکی، اس افسانے کا موضوع بزرگوں سے حسن سلوک کا درس دیتی کہانی ہے
سوا سیر گیہوں، اس افسانے کا موضوع سود ایک لعنت ہے، پر لکھی گئی ہے۔
انسان کی قیمت، اس افسانے کا موضوع مزدوروں کے مسائل پر لکھی ہے
چوری، اس افسانے کا موضوع شرارتی بچوں کی کہانی ہے
پوس کی رات، اس افسانے کا موضوع خستہ حال مزارع کی کہانی ہے
پنچائیت، اس افسانے کا موضوع درس انصاف ہے تاکہ ملک اور لوگوں میں انصاف ہو
دنیا کا انمول رتن، اس افسانے کا موضوع وطن کی حفاظت ہےیعنی اپنی وطن دھرتی سے محبت ہے