نامور شعراء اور ادباء
اردو ادب میں ادیب شعراء کے تاریخ پیدائش اور وفات
اردو ادب کا شاعر امیر خسرو جن کی( پیدائش 1255) (وفات 1325) ہے۔
.2 آغا حشر کاشمیری (پیدائش 1876) اور (وفات 1935)
.3 ابن انشاء کی (پیدائش 1927) اور (وفات 1978 ہے جالندھر )
.4 ابوالکلام آزاد(پیدائش 1888)(وفات 1958)
.5 احسان دانش(پیدائش 1914)(وفات 1982 لاہور )
.6 افسانہ نگار شاعر احمد ندیم قاسمی کی (پیدائش 1916)اور (وفات 2006 چکوال,لاہور )ہے۔
7. اختر شیرانی(پیدائش 1905)(وفات1948 ٹونک.لاہور)
.8 اشفاق احمد (پیدائش 1925)(وفات2004 فیروزپور.لاہور)
.9 اقبال (پیدائش 1877)(وفات1938 سیالکوٹ. لاہور)
.10 اکبر الہ آبادی (پیدائش 1845)(وفات1921)
.11 امتیاز علی تاج (پیدائش 1900)(وفات 1970 دیو بند )
.12 امیر مینائی(پیدائش 1838)(وفات 1900)
.13 انشاءاللہ خان انشا (پیدائش 1756)(وفات1817)
.14 ایم اسلم (پیدائش 1885)(وفات 1983لاہور)
.15 ابراہیم ذوق (پیدائش 1789)(وفات1854)
.16اردو ادب کا تنقید نگار اور بہترین شاعر مولانا الطاف حسین حالی کی(پیدائش 1837) اور (وفات 1914پانی پتہ.دہلی) ہے۔
.17 اسماعیل میرٹھی (پیدائش 1844)(وفات 1917)
.18 احمد فراز (پیدائش 1931)(وفات 2008)
.19 اسرار الحق مجاز (پیدائش 1911)(وفات 1956)
.20 اصغر گونڈوی (1884پیدائش )(وفات 1936)
.21 بانو قدسیہ (پیدائش 1928)(وفات 2017 فیروز پور. لاہور)
.22 بہادر شاہ ظفر (پیدائش 1775)(وفات 1862 دہلی. رنگون )
.23 بیگم آختر ریاض الدین (پیدائش 1928)(وفات 2018)
.24 پریم چند (پیدائش 1880)(وفات 1936 پانڈے پور)
.25 پطرس بخاری (پیدائش 1898)(وفات 1958 پشاور. نیویارک)