اردو لیکچرر شپ ٹیسٹ کے سوالاتpdf
لیکچرر شپ کی تیاری۔
1.قرآن پاک کا اردو میں ترجمہ سب سے پہلے شاہ عبدالقادر نے کیا۔
2.علامہ محمد اقبا ل اور فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔
3.رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کا نام سر سید احمد خان ہے۔
4.’’جون پور کا قاضی ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ بے و قوف آدمی
5.آنندی افسانہ کے مصنف غلام عباس ہیں۔
6.اردو کو سب سے پہلے دکن کے شاہی دفتروں میں رائج کیا گیا۔
7.حاتم طائی کردار کے خالق حیدر بخش حیدری ہیں۔
8.تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کو ئی دوسرا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شعر مومن خان مومن کا ہے۔
9.پاکستان کی قدیم ترین زبان براہوی ہے۔
10.اردو ادب کا بہترین نظم’’بارہواں کھلاڑی ‘‘ افتخار عارف نے لکھی ہے۔
11.میں محمد علی جوہر نے جاری کیا۔ 1911 ’’مریڈ کلکتہ‘‘
12. اردو کی آخری کتاب کے خالق ابن انشا ہیں۔
13.’’ہاتھ کنگن کو آرسی کیا‘‘ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں۔
14.مرزا غالب دہلی میں دفن ہیں۔
15.مولانا حالی نے ’’مسد س حالی ‘‘ سرسید احمد خان کے کہنے پر لکھی۔
16.میں مسلم کالج علی گڑھ یونیورسٹی بنا۔ 1920
17.’’دیوانِ عام‘‘ ذاکر علی خان کی کتاب ہے جو خاکہ نگاری صنف سے متعلق ہے۔
18.اکیلے شعر کو فرد کہا جاتا ہے۔
19.دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی ہیں۔
20.اسماعیل میرٹھی بچوں کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔
21.ترقی پسند تحریک کے پہلے صدر منشی پریم چند ہیں۔
22.عود ہندی اور اردوئے معلی ٰ غالب کے خطوط کے مجموعے ہیں۔
23. توتا کہانی حیدر بخش حیدری کی تصنیف ہے۔
24.مرثیہ کی صنف نے لکھنو میں شہرت دوام حاصل کی۔
25.قاضی عبدالودود کردار کے خالق ہیں۔
26.مشتاق احمد یوسفی
ناصر کاظمی کی وجہ شہرت ہے۔ نظم نگاری
27.اردو زبان کے کل لفظوں کی تعداد ہے 54009
28.آثار الصنادید کے مصنف کا نام سر سید احمد خان ہے۔
29.ریختہ کے لفظی معانی ایجاد کرنے کے ہیں۔
30.رانی کیکتی کی کہانی انشااللہ خان انشا کی ہے۔
31.سحر البیان کے خالق میر حسن ہیں۔
32.’’آنگن‘‘ اور ’’زمین‘‘دونوں ناول خدیجہ مستور کے ہیں۔
33.بانوقدسیہ کے ناول ’’راجہ 34.گدھ‘‘ کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
35.راجہ گدھ کے اہم کردار ہیں۔قیوم ، پروفیسر سہیل،آفتاب اور سیمی
36.اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد ہیں۔
37.زمیندار اخبار مولانا ظفر علی خان نے جاری کیا۔
38.اے پُتر ہٹاں تے نہیں وکدے۔ مشہور ملی ترانے کے شاعر کا نام صوفی تبسم ہے۔
39.’’ہمایوں‘‘ کے مدیر کا نام ہے میاں بشیر احمد
40.جمہوریت اک طرز حکومت ہے جس میں
41. بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے ۔۔۔ یہ علامہ اقبا ل کا شعر ضرب کلیم میں شامل ہے۔
42.تلقین شاہ کردار کے خالق ہیں۔ اشفاق احمد
43.اردو شعر کا پہلا تذکرہ ’’نکات الشعرا‘‘ میر تقی میر کا ہے۔
44. فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔
45.میں محمد علی جوہر نے جاری کیا۔ 1913 ’’ہمدرد‘‘
46.علامہ اقبال نے میکا ویلی کو شیطان پیغمبر کہا۔
47.جعفرز ٹلی اردو زبان کے پہلے مزاحمتی شاعر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
48.بانو قدسیہ کا انتقال چار۴فروری ۲۰۱۷کو ہوا۔
48۔1882پنجاب یونیورسٹی قائم ہوئی۔
49۔علامہ اقبال نے نطشے کو مجذوب فرنگی کا خطاب دیا۔
50۔مشہور ناول پیر کامل عمیرہ احمد کی تصنیف ہے۔
51۔’’اشارات تنقید‘‘کے مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ ہیں۔
52۔ارمغان حجاز علامہ اقبال کی وہ واحد کتاب ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں کا کلام شامل ہے۔
53۔اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو دہلوی ، نظام الدین اولیا کے شاگرد تھے۔
54۔’’ہنٹر پر ہنٹر ‘‘سر سید احمد خان کی تصنیف ہے۔
55۔مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللہ نے ولی دکنی کو ’’جمال دوست ‘‘ کا لقب دیا۔
56۔’’تذکرہ‘‘ اور ’’غبار خاطر‘‘ کے مصنف مولانا ابو الکلام آزاد ہیں۔
57۔مشہور ناول لا حاصل حمیرا احمد کی تصنیف ہے۔
58۔ارمغان حجاز علامہ اقبال کا واحد مجموعہ کلام ہےجو ان کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
59۔مصدد کے لفظی معانی ’’نکلنے کی جگہ‘‘ کے ہیں۔
60۔فلاحت کے لفظی معانی ’’زراعت یا کھیتی باڑی‘‘ کے ہیں۔
61۔اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ’’کہہ مکرنی‘‘ہے۔
62۔مشہور محاورہ ’’فاختہ اڑانا ‘‘ سے مراد ’’عیش و عشرت ‘‘ کرناہے۔
63۔’’مہا بھارت ‘‘ دنیا کی طویل ترین نظم ہے۔
64۔جب کسی مصدر سے بننے والا فعل کی تکمیل کے لیے اسے فاعل کیا جائے تو ایسے مصدر کو ’’مصدر لازم‘‘ کہتے ہیں۔
65۔ایران میں اجنبی کےمصنف کا کیا نام ہے۔ ن ۔م راشد
66۔عفریت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ’’خبیث یا سر کش‘‘کے ہیں۔
67۔’’طوطی ہند‘‘ امیر خسرو کو کہتے ہیں۔
68۔اردو کی طویل ترین نظم ’’مد و جزر اسلام‘‘ ہے۔
69۔ہم صفیر کے لفظی معانی ’’ہم آواز‘‘ کے ہیں۔
70۔مشہور ناول ’’ایک چارد میلی سی‘‘ کے مصنف ’’راجندر سنگھ بیدی ‘‘ ہیں۔
71۔ 1884پنجاب پبلک لائبریری میں قائم ہوئی
72۔لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری۔ اس مشہور نظم کے شاعر کا نام علامہ اقبال ہے۔
73۔مشہور شاعر ابراہیم زوق کو بہادر شاہ ظفر نے ’’خاقانی ہند‘‘ کا لقب دیا۔
74۔شیر و شکر
ہونا سے مراد گھل مل جانا ہے
75۔گرونانتھ میں مسلمان صوفی شاعر’’بابا فرید شکر گنج‘‘ کا کلام شامل ہے۔
76۔جب کسی مصدر سے بننے والا فعل اپنی تکمیل کے لئے فاعل کے علاوہ مفعول کو بھی چاہے تو ایسے مصدر کو ’’مصدر متعدی ‘‘کہتے ہیں۔
77۔برصغیر کی پہلی یونیورسٹی’’کلکتہ یونیورسٹی ہے۔ جو کہ جنوری ۱۸۵۷میں بنی۔
78۔سرتاج شعرائے اردو ’’میر تقی میر‘‘ کو کہا جاتا ہے۔
79۔بابائے اردو ’’عبدالحق ‘‘کو کہا جاتا ہے۔
80۔’’قافیہ تنگ کرنا‘‘کے معانی ہیں بہت پریشان کر دینا۔
81۔داغ دہلوی کا اصل نام نواب ابراہیم تھا۔
82۔پنجابی کے پہلے شاعر بابا فرید گنج شکر تھے۔
83۔اسم کی ایک بہت اہم قسم ’’اسم مشتق‘‘بھی ہے جس کے معانی ہیں نکلا ہوا۔
84۔1974علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں قائم ہوئی۔
85۔ڈاکٹر این میری شمل نے پیام مشرق کا ترجمہ جرمن زبان میں کیا۔
86۔جوش ملیح آبادی کا اصل نام’’شبیر احمد خان‘‘ تھا۔
87۔بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کو کہاجاتا ہے۔
88۔اشعار میں حضرت علی کی تعریف کو منقبت کہتے ہیں
89۔کشیدہ خاطر ہونا‘‘ کے معانی کسی سے ’’ناراض ہونا‘‘ کے ہیں۔
90۔پاکستان کا قومی ترانہ فارسی زبان میں ہے۔ اس کی کل ’’پندرہ‘‘ لائنیں ہیں جن میں ’’دو سو نو ۲۰۹‘‘الفاظ ہیں۔ قومی ترانے کا کل وقت ’’ایک منٹ بیس سکینڈ‘‘ ہے۔ 91۔پہلی مرتبہ ریڈیو پاکستا ن سے نشر کیا گیا۔ پہلے غیر ملکی بادشاہ ’’رضا شاہ‘‘ کی آمد پر اسے بجایا گیا۔
92۔ایسا مصدر جو کسی مصدر سے نکلا ہو اسے اسم مشتق کہتے ہیں۔
93۔قتیل شفائی کا اصل نام ’’اورنگ زیب‘‘تھا۔
94۔آزاد نظم کے امام کا لقب ن۔م راشد کو کہتے ہیں۔
95۔علامہ اقبال کی نظم ’’جواب شکوہ‘‘بانگ درا میں شامل ہے۔
96۔مشہور ٹی وی ڈرامہ ’’دھند‘‘کی مصنفہ ’’حسینہ معین‘‘ہیں۔
97۔مشہور افسانہ ’’گھر سے گھر تک‘‘ احمد ندیم قاسمی نے لکھا ہے۔
98۔ماضی استمراری ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں گزرا ہوا زمانہ ’’جاری حالت‘‘میں پایا جائے۔
99۔’’نگار‘‘نامی رسالہ کے بانی اور پہلے ایڈیٹر ’’نیاز فتح پوری ‘‘تھے۔
100۔فراق گورکھپوری کا اصل نام ’’رگھوپتی سہائے‘‘تھا۔
101۔اردو کی ’’بوطیقیا‘‘ کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟ مقدمہ شعر و شاعری الطاف حسین حالی
102۔اردو کا ٹالسائی کس کو کہتے ہیں؟ کرشن چندر
103۔ولی دکنی ‘‘ کو اردو شاعری کے بابا آدم کا لقب حاصل ہے۔
104۔چوہدری فضل الحق نے اپنی کتاب’’زندگی‘‘گورکھپور جیل میں لکھی۔
105۔حلقہ ارباب ذوق کا آغاز29اپریل 1939میں لاہور سے ہوا
106۔مشہور محاورہ ’’طاق نسیاں پر رکھنا‘‘ سے کیا مراد ہے؟ بھول جانا
107۔اسم موصول ایسے اسم کو کہتے ہیں جس کو کسی دوسرے جملے سے ملانے پر مطلب واضع ہو۔
108۔ اردو اور پنجابی کے مشہور شاعر منیر نیازی 26 جنوری 2006 کو فوت ہوئے
107۔علامہ اقبال کی نظم ’’جواب شکوہ‘‘ بانگ درا میں شامل ہے۔
108۔’’الکھ نگری‘‘ اور ’’علی پور کا ایلی ‘‘ کے مصنف ممتازمفتی ہیں۔
109۔ابن انشا نے ’’علی پور کا ایلی ‘‘ کو ’’گرونتھ‘‘کا لقب دیا۔
110۔’’صاحب فراش ‘‘ کے معانی ہیں بہت بیمار ہونا۔
111۔مشہور ڈرامہ سریل ’’سونا چاندی‘‘ کے خالق کا نام ’’منو بھائی‘‘ہے۔
112۔منو بھائی کا اصل نام’’میر احمد قریشی ہے۔
113۔علامہ اقبال نے سید السادات کا لقب عظیم مسلم راہنما ’’جمال الدین افغانی ‘‘کو دیا۔
114۔’’بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا‘‘ اس مشہور ضرب المثل کے معانی ہیں ’’اتفاقیہ کسی کام کا بہتر حل نکل آنا‘‘
115۔بسم اللہ کے گنبد میں رہنے سے مراد ہے ’’دنیا سے بے خبر رہنا‘‘
116۔فن و مزاح کے عظیم شاعر مشتاق احمد یوسفی کا انتقال ۲۰ جون ۲۰۱۸کو ہوا۔
117۔شکیب جلالوی کا اصل نام ’’سید حسن رضوی‘‘ تھا۔
118۔’’سر علامہ اقبال ‘‘نے افغانستان کی تعلیمی پالیسی مرتب کی۔
119۔’’حُسن کوزا گر‘‘ن۔م راشد کی مشہور نظم ہے۔
120۔’’آشفتہ بیانی ‘‘ رشید احمد صدیقی کی آپ بیتی ہے۔
121۔مشہور ٹی وی سیریل ’’ففٹی ففٹی ‘‘ کے رئیٹر ’’انور مقصود‘‘ ہیں۔
122۔ 24فروری 1949کو نو ممبران پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا مقصد ملک کے لئے قومی ترانہ منتخب کرنا تھا۔
اس کمیٹی کے سربراہ ’’سردار عبدالرب نشتر‘‘تھے۔
123۔723ترانے پیش کیے گئے ۔ جس میں حفیظ جالندھری کا لکھا ہوا ترانہ ’’پاکستان کے قومی ترانہ‘‘منتخب ہوا۔
124۔اردو کا ’’والٹر سکاٹ‘‘کس کو کہتے ہیں ۔ عبدالحلیم شرر
125۔’’اوراق گمشدہ‘‘مولانا شوکت علی خان کی آپ بیتی ہے۔
نزاکت حسین اعوان