علامہ محمد اقبال کے حالات زندگی
سوال:۔اقبال کب اور کہاں پیدا ہوۓ؟
جواب اقبال 9 نومبر 1877ء بروز جمعہ کو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوۓ ۔
سوال:۔اقبال کا نام محمد اقبال‘‘ کس نے تجویز کیا؟
جواب اقبال کا نام محمد اقبال‘‘ ان کے والد محترم نے تجویز کیا۔
سوال:۔اقبال کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
جواب اقبال کشمیری برہمن خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
سوال:۔علامہ اقبال کے والد صاحب اور والدہ صاحبہ کا نام کیا تھا؟
جواب: علامہ اقبال کے والد صاحب کا نام شیخ نور مند اوران کی والدہ صاحبہ کا نام امام بی بی تھا۔
سوال:۔علامہ اقبال کے والد کی کنیت کیا تھی؟
جواب علامہ اقبال کے والد کی کنیت میاں ہی تھی ۔
سوال:۔علامہ اقبال کے والد کس نام سے پہچانے جاتے تھے؟
جواب علامہ اقبال کے والد ان پڑ فلسفی‘‘ کے نام سے پہچانے جاتے تھے۔
سوال:۔علامہ اقبال نے’’س‘ کا خطاب لینے سے پہلے اپنے کس استادکوسرکا خطاب دینے کی شرط رکھی؟
جواب علامہ اقبال نے ’سر کا خطاب لینے سے پہلے اپنے استادمولوی میر حسن کو سر کا خطاب دینے کی شرط رکھی ۔
سوال:۔علامہ اقبال کے بڑے بھائی کا نام لکھیں۔
جواب اقبال کے بڑے بھائی کا نام شیخ عطامحم‘‘ تھا۔
سوال:۔علامہ اقبال کی کتنی بہنیں تھیں؟ نام لکھیں۔ جواب علامہ اقبال کی چار بہنیں تھیں ۔ ا۔ فاطمہ بی بی - زينب اور کریم بی بی
سوال:۔اقبال کے ذاتی خادم کا نام کیا تھا اس نے کتنے سال آپ کی خدمت کی؟
جواب: اقبال کے ذاتی خادم کا نام’’ علی بخش‘‘ تھا۔ انہوں نے چالیس سال اقبال کی خدمت کی ۔
سوال:۔ 10 مئی 1931ء کو علامہ اقبال پہلی مرتبہ کہاں گئے؟
جواب 10 مئی 1931 ء کو علامہ اقبال پہلی مرتبہ بھو پال گئے ۔
سوال:۔علامہ محمداقبال نے کب وفات پائی ؟ نیز آپ کا مزار کس شہر میں ہے؟
جواب علامہ حمداقبال نے 21 اپریل 1938 ء کو وفات پائی ۔ آپ کا مزار لا ہور شہر میں ہے ۔
سوال:۔حزارا قبال کا نقشہ کس ماہر تعمیرات نے بنایا؟
جواب مزارا قبال کا نقشہ حیدرآباد دکن کے ماہرتعمیرات زمین یار جنگ نے تیار کیا تھا۔
سوال:۔مزار اقبال کی تعمیر کا کام کب شروع ہوا اور کب انتظام پذیر ہوا؟ مزار کی تعمیر پکتنی رقم خرچ ہوئی تھی؟
جواب مزارا قبال کی تعمیر کا کام 1946ء میں شروع ہوا اور 1950ء میں اختتام پذیر ہوا۔ مزار کی تعمیر پر ایک لاکھ روپے کی رقم خرچ ہوئی ۔
تعلیم و تربیت
سوال:۔علامہ اقبال اسکاچ مشن سکول میں کس سال داخل ہوئے تھے؟
جواب علامہ اقبال 1884ء میں اسکاچ مشن سکول میں داخل ہوئے تھے۔
سوال:۔علامہ اقبال نے پرائمری کا امتحان کس سن میں پاس کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال نے پرائمری کا امتحان 1888 ء میں پاس کیا تھا۔
سوال:۔علامہ اقبال نے مڈل کا امتحان کس سن میں پاس کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال نے مڈل کا امتحان 1891ء میں پاس کیا تھا ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے میٹرک کا امتحان کب اور کس سکول سے پاس کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال نے میٹرک کا امتحان 1893ء میں اسکاچ مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے پاس کیا ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے ایف اے کا امتحان کب اور کس کالج سے پاس کیا؟
جواب علامہ اقبال نے ایف اے کا امتحان 1895ء میں مرے کالج سیالکوٹ سے پاس کیا۔
سوال:۔اقبال نے ایف ۔اے کے بعد کس کالج میں داخلہ لیا؟
جواب اقبال نے ایف ۔اے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔
سوال:۔علامہ اقبال نے بی۔اے کا امتحان کب اور کس کالج سے پاس کیا ؟
جواب علامہ اقبال نے بی ۔اے کا امتحان 1897 ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے پاس کیا۔
سوال:۔علامہ اقبال بی۔اے کے امتحان میں کن دو مضامین میں اول آۓ؟
جواب علامہ اقبال بی ۔اے کے امتحان میں عربی اور انگریزی کے امتحان میں اول آۓ ۔ (اقبال نے بی ۔اے کا امتحان سیکنڈ ڈویژن میں پاس کیا۔)
سوال:۔علامہ اقبال نے ایم ۔اے کا امتحان کب اور کس مضمون میں پاس کیا؟
جواب علامہ اقبال نے ایم ۔اے کا امتحان فلسفہ کے مضمون میں 1899ء میں پاس کیا۔
سوال:۔علامہ اقبال نے انگلستان کی کس یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟
جواب علامہ اقبال نے انگلستان کی کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لیا ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری کے حصول کے لیے کس موضوع پر مقالہ لکھا؟
جواب علامہ اقبال نے پی ۔ایچ ۔ ڈی کی ڈگری کے حصول کے لیے ایران میں فلسفہ الہیات کا ارتقاء کے موضوع پر مقالہ لکھا۔
سوال:۔علامہ اقبال کو پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری کب اور کس یونیورسٹی کی طرف سے دی گئی؟
جواب علامہ اقبال کو پی ۔ایچ ۔ ڈی کی ڈگری نومبر 1908 ء میں میونخ یونیورسٹی کی طرف سے دی گئی ۔
سوال:۔اقبال نے اپنی تاریخ پیدائش کس درسگاہ کے داخلہ فارم پلکھی تھی؟
جواب اقبال نے اپنی تاریخ پیدائش میونخ یو نیورٹی کے داخلہ فارم پرکھی تھی۔
سوال:۔علامہ اقبال انگلستان کب گئے؟
جواب اقبال 1905 ء میں انگلستان گئے ۔
سوال:۔اقبال نے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری کے لیے کس مضمون کا انتخاب کیا؟
جواب اقبال نے پی ۔ایچ ۔ ڈی کی ڈگری کے لیے ایران میں فلسفہ الہیات کا ارتقا‘‘ کے مضمون کا انتخاب کیا ۔
سوال:۔اقبال نے اپناپی۔ایچ۔ڈی کا مقالہ کس کی زیرنگرانی تیار کیا؟
جواب اقبال نے اپنایی ۔ایچ ۔ ڈی کا مقالہ ڈاکٹر فرالائن ۔ ان کی زیر نگرانی تیار کیا ۔
سوال:۔ یورپ میں قیام کے دوران اقبال نے کون کی زبان سیکھی؟
جواب یورپ میں قیام کے دوران اقبال نے جرمن زبان سیکھی۔
سوال:۔اقبال نے ابتدائی تعلیم کس استاد سے حاصل کی؟
جواب اقبال نے ابتدائی تعلیم مولوی میرحسن سے حاصل کی ۔
سوال:۔اقبال کیمبرج یونیورسٹی میں کب داخل ہوئے اور وہاں سے کون کی ڈگریاں حاصل کیں؟
جواب اقبال 1905ء میں کیمبرج یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور وہاں سے فلسفہ و معاشیات کی امتیازی ڈگریاں حاصل کیں ۔
سوال: کس یو نیورسٹی نے اقبال کی وفات کے بعد ان کوڈی لٹ کی ڈگری دی؟
جواب جاپان کی تاویو نیورسٹی نے اقبال کی وفات کے بعد 1960 ء میں ان کو ڈی لٹ کی ڈگری دی ۔
ملازمت/ ڈیوٹی
سوال:۔علامہ اقبال نے وطن واپسی پر لاہور کے کسی کالج میں فلسفہ کا چارج سنبالا؟
جواب علامہ اقبال نے وطن واپسی پر گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفہ کا چارج سنبھالا ۔
سوال: علامہ اقبال نے ایم ۔اے کرنے کے بعد کہاں ملازمت اختیار کی؟
جواب علامہ اقبال نے ایم ۔اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج لاہور میں ملازمت اختیار کی ۔
سوال:۔علامہ اقبال گورنمنٹ کالج میں کب پروفیسر مقررہوۓ؟
جواب علامہ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں 22 اکتوبر 1908 کو پروفیسر مقرر ہوۓ ۔ (اقبال نے بطور پروفیسر وہاں صرف ڈیڑھ سال کام کیا۔ )
سوال:۔علامہ اقبال کوس یو نیورسٹی کے پرپل کے عہدہ کی لائکس کی گئی؟
جواب علامہ اقبال کو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد دکن کے پرسپل کے عہد و کی پیشکش کی گئی۔ (اقبال نے یہ پیشکش قبول نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ چند پیسوں کے لیے ہم کیوں شہر بدر ہوں ۔ )
ازدواجی زندگی
سوال: علامہ اقبال نے کتنی شادیاں کیں؟ پہلی شادی کب اور کس کے ساتھ ہوئی؟
جواب علامہ اقبال نے تین شادیاں کیں ۔ آپ کی پہلی شادی کر یم بی بی کے ساتھ 1893 میں ہوئی ۔
سوال:۔کریم بی بی کے ساتھ آپ نے کتنے سال ازدواجی زندگی میں گزارے؟
جواب کریم بی بی کے ساتھ اقبال نے میں (20) سال از دواجی زندگی میں گزارے ۔
سوال:۔اقبال نے کریم بی بی کے ساتھ علیحدگی کا فیصلہ کب کیا؟
جواب اقبال نے کریم بی بی کے ساتھ علیحدگی کا فیصلہ 1912ء میں کیا۔ (لیکن اقبال مرتے دم تک کریم بی بی کوخر چہ بیچتے رہے ۔ )
سوال:۔اقبال کی پہلی بیوی کریم بی بی کا انتقال کب ہوا؟
جواب کریم بی بی کا انتقال 28 فروری 1946 ءکو ہوا۔
سوال:۔اقبال کی پہلی بیوی کریم بی بی سے اقبال کی کتنی اولادہوئی؟
جواب کریم بی بی سے اقبال کے دو بچے ہوۓ۔ ا۔معراج بیگم ۔ آفتاب اقبال
سوال:۔اقبال کی دوسری شادی کب اور کس سے ہوئی؟
جواب اقبال کی دوسری شادی 1912 ء میں سردار بیگم سے ہوئی ۔ ( سردار بیگم کا تعلق کشمیری خاندان سے تھا۔ )
سوال:۔اقبال کی اپنی دوسری بیوی سردار بیگم سے کتنی اولادہوئی؟
جواب اقبال کی اپنی دوسری بیوی سے دو بچے ہوۓ ۔ ا۔ جاوید اقبال،منیرہ
سوال:۔سردار بیگم کب اور کہاں فوت ہوئیں؟
جواب سردار بیگم کا انتقال 23 مئی 1935 ءکو جاوید منزل لا ہور میں ہوا۔ سوال:۔علامہ اقبال نے تیسری شادی کب اور کس سے کی؟
جواب اقبال نے تیسری شادی 24 اکتوبر 1924 کومتار بیگم سے کی ۔ سوال:۔علامہ اقبال کی سب سے پہلی اولاد کا نام کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال کی سب سے پہلی اولاد کا نام معراج بیگم تھا۔ معراج بیگم 1895 میں پیدا ہوئیں اور میں سال کی عمر میں 1915ء میں وفات پائی ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے اسرار خودی کس کی فرمائش لکھی؟
جواب۔والد محترم
سوال:۔اقبال کی پہلی مظلوم تصنیف کون کیا ہے؟ جواب اقبال کی پہلی منظوم تصنیف اسرار خودی‘‘ ہے۔ یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی ۔ ( اس کا دیباچہ اقبال نے خودلکھا ۔ اشعار کی تعداد: ۸۴۰ )
سوال:۔اسرار خودی کس فرمائش پر لکھی اور اس کے اہم موضوعات تحریر کریں۔
جواب علامہ اقبال نے اسرار خودی اپنے والد شیخ نورمحمد کی فرمائش رکھی ۔ موضوع،نیابت الٰہی
سوال:۔اسرار خودی کا انگریزی زبان میں ترجمہ کس نے کیا؟
جواب پروفیسر نکلسن نے“ The Secret of the Self " کے نام سے اسرار خودی کا ترجمہ کیا۔
سوال:۔اسرار خودی کے دوسرے حصے کا نام کیا ہے؟ یہ پہلی بار کب شائع ہوا اور اس کا دیباچہ کس نے لکھا؟ جواب اسرار خودی کے دوسرے حصے کا نام ” رموز بے خودی‘‘ ہے۔ یہ پہلی بار 1918ء میں شائع ہوئی اور اس کا دیباچہ خود اقبال نے لکھا ۔ ( اس میں اشعار کی کل تعداد 1076 ہے۔)
سوال:۔اسرار خودی اور رموز بے خودی کو ملا کر ( مجموعہ بنا کر کب شائع کیا گیا اور اس کا نام کیا رکھا گیا؟
جواب اسرار خودی اور رموز بے خودی کوملا کر 1940ء میں شائع کیا گیا اور اس کا نام اسرار و رموز رکھا گیا
سوال:۔علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموی کون سا ہے؟ یہ کب شائع ہوا؟
جواب علامہ اقبال کا پہلا ارد مجموعه با نگ درا‘‘ ہے ۔ یہ مجموعہ تمبر 1924ء میں شائع ہوا ۔ ( با نگ درا میں کل 2465 اشعار ہیں ۔ )
سوال:۔اقبال کی شعری تصنیف ’’با نگ درا‘‘ کا دیباچہ کس نے لکھا؟
جواب اقبال کی شعری تصنیف ’’با نگ درا‘‘ کاد بیا چہ شخ عبدالقادر نے لکھا۔
سوال:۔اقبال کا دوسرا اردو شعری مجموعہ کون سا ہے؟ می کب شائع ہوا؟
جواب اقبال کا دوسرا اردو شعری مجموعہ 'بال جبریل‘‘ ہے ۔ یہ پہلی بار 1935ء میں شائع ہوئی ۔
سوال:۔ بال جبریل کی ابتدا کس شعر سے ہوتی ہے؟ جواب بال جبریل کی ابتدا درج ذیل شعر سے ہوتی ہے ۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
سوال:۔اقبال نے بال جبریل کا پہلے نام کیا رکھا؟
جواب اقبال نے بال جبر میل کا نام پہلے’’نشان منزل‘‘رکھا۔
سوال:۔ بال جبریل میں شامل چند فلموں کے نام لکھیں۔
جواب المسجد قرطبہ ۲۔ ذوق وشوق
سوال:۔ بال جبریل کا جرمن زبان میں ترجمہ کس نے کیا؟
۳۔ ساقی نامہ
۴۔ جبر میں ابلیس ۵۔خودی
سوال:۔علامہ اقبال کا تیسرا اردو شعری مجموعہ کون سا ہے؟ یہ کب شائع ہوا؟
جواب : علامہ اقبال کا تیسرا اردو شعری مجموعہ ضرب کلیم‘‘ ہے ۔ یہ 1936ء میں شائع ہوا ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے ضرب کلیم کا پہلے کیا نام تجویز کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال نے ضرب کلیم کا نام پہلے’’ صورا سرائیل‘‘ تجویز کیا تھا۔
سوال: ”ضرب کلیم‘‘ کے کتنے عنوانات ہیں ؟ تحریر کریں۔
جواب ضرب کلیم درج ذیل تھے عنوانات پرمشتمل ہے ۔
ا مشرق و مغرب ه تعلیم وتربیت
۲۔ ادبیات وفنون لطیفہ
۳۔ اسلام اور مسلمان
عورت
۲۔ محراب گل افغان کے افکار
سوال:۔”ضرب کلیم‘‘ کا فاری ترجمہ کس نے پیش کیا ؟
جواب ضرب کلیم‘‘ کا فاری ترجمہ خواجہ عبدالحمید عرفانی نے پیش کیا ۔
سوال:۔علامہ اقبال کی کون سی کتاب اردو اور قاری دونوں زبانوں میں پائی جاتی ہے؟
جواب ”ارمغان حجاز اقبال کا ایسا مجموعہ کلام ہے جو اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں پایا جا تا ہے ۔
سوال:۔علامہ اقبال کا کون سا محمود ان کی وفات کے بعد شائع ہوا؟
جواب علامہ اقبال کا مجموعہ ارمغان تجار‘‘ان کی وفات کے سات ما و بعد نومبر 1938ء میں شائع ہوئی ۔
سوال: ”ارمغان تجار‘ کی وجہ تسمیہ بیان کریں۔
جواب ارمغان‘‘ کے لفظی مطلب تحفہ یا سوغات کے ہیں اور حجاز مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کو کہا جا تا ہے ۔ دراصل علامہ اقبال نے ارمغان حجاز مدینہ منورہ کے شوق سفر میں ساتھ لے جانے کے لیے بطور تحفہ تیارکی تھی ۔
سوال: ”ارمغان حجاز کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا؟
جواب ”ارمغان حجاز‘‘ کا پنجابی ترجمہ عبدالغفوراظہر نے کیا ۔
سوال: ”ارمغان تجار‘‘میں قاری اور اردو کلام کس تناسب سے ہے؟
جواب: ارمغان حجاز‘‘ کا تین چوتھائی حصہ فارسی کلام پرمشتمل ہے اور باقی کلام اردو میں ہے ۔
سوال:۔علامہ اقبال کے فارسی کلام کا تیسرا مجموعہ کون سا ہے؟
جواب علامہ اقبال کے فارسی کلام کا تیسرا مجموعہ پیام مشرق‘‘ ہے ۔
سوال: پیام مشرق‘‘ کا پرانام لکھیں۔اس میں کل کتنی میں شامل ہیں؟
جواب پیام مشرق کا پورا نام پیام مشرق در جواب دیوان شاعر المانوی گوئے‘‘ ہے ۔ اس میں کل اسی (۸۰) نظمیں شامل ہیں ۔
سوال: - پیام مشرق‘‘ لکھنے کی وجہ بیان کریں۔ اقبال نے پیام مشرق کس مغربی شاعر سے متاثر ہوکر کھی؟ جواب علامہ اقبال نے پیام مشرق‘‘ مشہور مغربی شاعر گوئٹے کے’’ پیام مغرب‘‘ کے جواب میں لکھی تھی ۔
سوال: پیام مشرق‘‘ پہلی بار کب شائع ہوئی ؟ نیز اس کا دیباچہ کس نے لکھا؟
جواب " پیام مشرق‘‘ پہلی بار یکم مئی 1923ء میں شائع ہوئی ۔ اس کا دیباچہ اقبال نے خودلکھا۔
سوال۔۔ اقبال کی پہلی تصنیف کونسی ہے؟
جواب: علامہ اقبال کی سب سے پہلی تصنیف علم الاقتصاد ہے ۔ یہ کتاب اردو میں لکھی گئی اور 1903ء میں شائع ہوئی ۔ ( علم الاقتصادا ردوزبان سوال: علم الاقتصاد کو اقبال نے کس کی تحریک پر لکھا تھا اور یہ کتاب لکھنے کے لیے کس شخصیت سے راہنمائی لی تھی؟
سوال: ” پیام مشرق‘‘ کتے حصوں پرمشتمل ہے؟
سوال:۔” پیام مشرق‘‘ کے پہلے اور دوسرے حصے کا نام لکھیں۔
جواب پیام مشرق کے پہلے حصے کا نام لالہ طور اور دوسرے حصے کا نام افکار ہے۔
سوال: ” پیام مشرق‘‘ کا جرمن زبان میں ترجمہ کس نے کیا؟
جواب " پیام مشرق کا جرمن زبان میں ترجمہ ڈاکٹر این میری شمل نے کیا۔
سوال: ’’پیام مشرق‘‘میں اشعار کی کل تعداد کتنی ہے؟
کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟
جواب " پیام مشرق‘‘ میں اشعار کی تعداد 1017 ہے ۔
سوال:۔علامہ اقبال کی سب سے پہلی تصنیف کا نام بتائیں؟ یہ کتاب کب شائع ہوئی؟
جواب۔ اس تصنیف ملکی نظام اور معاشیات پرکھی گئی پہلی کتاب ہے ۔ )
سوال۔ علم الاقتصاد کی حمایت پر لکھی گئی کتاب تھی؟
جواب علم الاقتصاد کو اقبال نے پروفیسر آرنلڈ کی تحریک پر لکھا تھا اور یہ کتاب لکھنے کے لیے علامہ شبلی نعمانی سے راہنمائی کی تھی ۔
سوال: ’’علم الاقتصاد‘ کے کتنے حصے ہیں؟ نیز یہ کتاب کتنے ابواب پشتمل ہے؟
جواب علم الاقتصاد کے پانچ حصے ہیں نیز یہ کتاب میں ( ۲۰ ) ابواب پرشتا
سوال: علم الاقتصاد‘ کے ذیلی عنوانات تحریر کر میں۔
۴ ۔ منافع ۔ بین الاقوامی تجارت جواب ازمن ات سرمایه مالیہ، ۸ آبادی
سوال:۔اقبال نے اپنی زندگی کا پہلا مضمون کسی عنوان سے لکھا؟
جواب اقبال نے اپنی زندگی کا پہلا مضمون‘‘ قومی زندگی‘‘ کے عنوان سے لکھا۔
سوال:۔اقبال کے چوتھے فارسی مجموعے کا نام لکھیں۔ یہ کب شائع ہوا؟
جواب اقبال کے چوتھے فاری مجموعے کا نام زبورگم‘‘ ہے ۔ یہ 1927 ء میں شائع ہوا۔
سوال:۔زیوریم کتنے حصوں پرمشتمل ہے؟ علامہ اقبال نے زبوریم کا پہلے کیا نام رکھا تھا؟
جواب زبورجم چار حصوں پر مشتمل ہے۔ یہ علامہ اقبال نے زبورِ عجم کا نام پہلے زبور جدید ید رکھا تھا۔ ( علامہ اقبال کی پسند یدہ کتاب زبورِ عجم ہے ۔ ) ،
سوال:۔علامہ اقبال کی کوئی سی دو غیر مطبوعہ تصانیف کے نام لکھیں۔
جواب اس تاریخ عالم ۳- تاریخ تصوف ۴ حواشی قرآن مجید ۵ ۔ ارشادات،المیہ
سوال: علامہ اقبال کی فارسی تصنیف ”جاوید نامہ کی اشاعت پر سید سلیمان ندوی نے کیا فرمایا؟
جواب بقول سید سلیمان ندوی ۔ اس وقت تک فارسی ادب کی چار کتابوں کو بقائے دوام حاصل تھی ۔ اب ان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے اور وہ چار کتابیں شاہنامہ فردوسی ، دیوان حافظ مثنوی مولا نا روم اور گلستان سعدی ہیں ۔
سوال: جاوید نامہ کب شائع ہوا؟
جواب جاوید نامہ1932ء میں شائع ہوا۔
سوال:۔علامہ اقبال کی انگریزی میں کتنی تصانیف ہیں؟ کسی ایک کا نام لکھیں۔
جواب علامہ اقبال کی انگریزی میں تین تصانیف ہیں ۔
2-The Muslim Community
1-Reconstruction of Religious Thoughts in Islam 3-The principle of Movement in structure of Islam
سوال:۔علامہ اقبال نے اپنی کس کتاب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کوخراج عقیدت پیش کیا ہے؟
جواب علامہ اقبال نے اپنی کتاب اسرارورموز میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
سوال:۔اقبال کن الفاظ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں؟
جواب۔ اپنی دل کی گہرائیوں میں عشق پیش کرتا ہے۔
سوال:۔ڈاکٹر طاہرفاروقی اور مولانا عبدالسلام ندوی نے اقبال کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟
جواب ڈاکٹر طاہر فاروقی اور مولانا عبدالسلام ندوی نے اقبال کی شاعری کو چا رادوار میں تقسیم کیا ہے ۔
ا۔ پہلا دور
ابتدا سے لے کر 1905 تک
۔ دوسرا دور......... 1905 سے 1908 تک
۳ تیسرا دور 1908 ء سے 1924 تک
۔ چوتھا دور 1924ء سے 1938 تک
سوال:۔ڈاکٹر سید عبداللہ نے اقبال کی شاعری کوکن پانچ ادوار میں تقسیم کیا ہے؟ تر کر یں۔
جواب ڈاکٹر سید عبداللہ نے اقبال کی شاعری کو جن پانچ ادوار میں تقسیم کیا ہے ، وہ درج ذیل ہیں ۔
1898ء سے 1905 تک ا۔ پہلا دور
۔ دوسرادور 1905 ء سے 1908
۳ تیر ادور 1908ء سے 1918 تک
۔ چوتا دور 1918ء سے 1932 تک
۵۔ پانچواں دور...... 1932 ء سے 1938 تک
سوال:۔علامہ اقبال نے شروع میں غزل کہنے میں کس شاعر سے اصلاح لی؟
جواب علامہ اقبال نے اپنی ابتدائی شاعری میں نواب مرزا داغ دہلوی سے اصلاح لی ۔
سوال:۔اقبال نے سب سے پہلا شعرکون سا کہا تھا؟
جواب اقبال کا سب سے پہلا شعر درج ذیل ہے۔
موتی سمجھ کے شان کریمی نے
چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے
سوال:۔علامہ اقبال کی ابتدائی نظم کون سی ہے اور بیان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب علامہ اقبال کی ابتدائی نظم ہالہ ہے ۔ یظلم ان کے مجموعے با نگ درا میں شامل ہے ۔ ( نظم آٹھ بندوں پرمشتمل ہے ۔ )
سوال: یم ہال پہلی بار کب اور کس رسالے میں شائع ہوئی؟
جواب نظم ہمالہ پلی بارشیخ عبدالقادر کے ادبی رسالے’’مخزون‘‘میں 1901ء میں شائع ہوئی۔ پہلی اشاعت کے وقت اس نظم کے بارہ (۱۳)بند پر مشتمل ہے۔
سوال:۔ وطن پرستی کے حوالے سے اقبال کی تین نظموں کے نام لکھیں۔
جواب ترانہ ہندی ۴۔ ہندوستانی بچوں کا گیت
۳۔ نیا شوالہ
۴ ۔صداۓ درد
سوال:۔علامہ اقبال نے اپنی شاعری کا آغاز کس دور میں کیا؟
جواب علامہ اقبال نے اپنی فارسی شاعری کا آغاز دوسرے دور میں کیا ۔
سوال:۔اقبال کی پہلی طویل نظم کون ہی ہے اور یہ کتنے اشعار پشتمل ہے؟
جواب اقبال کی پہلی طویل نظم تصویر درد ہے۔ نیم متر (۷۰) اشعار پرمشتمل ہے۔ یظم با نگ درا میں شامل ہے
سوال:۔اقبال نے اپنے استاد آریلڈ کی جدائی میں کون سی نظم لکھی؟ نیز یلم کب لکھی گئی؟
جواب اقبال نے اپنے فلسفہ کے استاد مسٹر آرنلڈ کی جدائی میں نظم نالہ فراق‘‘ لکھی۔ ینظم 1904ء میں لکھی گئی ۔
سوال:۔اقبال نے اپنی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایک مرثیہ لکھا تھا۔اس مربے کا نام لکھیں۔
جواب اقبال نے اپنی والد محترمہ کے انتقال پر جومرشیہ لکھا اس کا نام’’والدہ مرحومہ کی یاد میں‘‘ تھا۔
سوال:۔اقبال کا لکھا ہوامر یہ والدہ مرحومہ کی یادیں‘‘ان کے کس مجموعے میں ہے اور یہ کتنے اشعار پشتمل ہے؟
جواب: مرثیہ والدہ مرحومہ کی یاد میں اقبال کی کتاب با تنگ درا‘‘میں شامل ہے۔ یہ مرثیہ 86 اشعار پیش کیے گئے ہیں۔
سوال:۔اقبال نے کن اساتذہ سے شاعری میں اصلاح لی؟
جواب اقبال نے درج ذیل شعرا سے شاعری کے سلسلے میں اصلاح لی ۔
ا۔ مولوی میر حسن
۲۔ نواب مرزا داغ دہلوی
۳۔ ارشد گورگانی
سوال:۔علامہ اقبال نے خواجہ نظام الدین اولیارحمۃ اللہعلیہ کی درگاہ پرکونی نظم پڑھی۔ علم کب پڑھی گئی؟
جواب علامہ اقبال نے خواجہ نظام الدین اولی رحمتہ اللہ علیہ کی درگا ویرا پینظم التجاۓ مسافر‘‘ پڑھی۔ یکم 2 ستمبر 1905ء میں پڑھی گئی۔
سوال: مولاناحاتی کی کس نظم کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ علامہ اقبال اس کے عاشق تھے؟
جواب مولانا حالی کی نظم 'مدوجزراسلام (مسدس حالی ‘‘ کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ علامہ اقبال اس نظم کے عاشق تھے ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے اپنے والد کی وفات پر جو قطعہ لکھا اس میں انہیں اقبال نے کس نام سے یاد کیا؟
جواب اقبال نے اپنے والد کی وفات پر جوقطعہ لکھا اس میں انہوں نے اپنے والد کو والد اور مرشد کے نام سے یادرکھا۔
سوال:۔علامہ اقبال کو کن شعرا سے عقیدت تھی؟
جواب علامہ اقبال کو مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ اورجرمنی کے مشہور شاعر گوئٹے سے عقیدت تھی ۔
سوال:۔ مغرب کے ان فلسفیوں کے نام بتائیں جن کا ذکر علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کیا ہے؟
۲۔ کارل مارکس ۳ لینن
۴۔ نیوان
ه مسولینی
سوال:۔اقبال کی نظمحضر راہ میں جن چار قرآنی سورتوں کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ان کی نشان دہی کر یں ۔
جواب اس سورۃ کہف سوال:۔علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام‘‘ کا خاص موضوع خفن کیا ہے؟
۲۔ سورۃ انعام
۳ سور پیمل
۴ - سورة آل عمران
جواب علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام‘‘ کا خاص موضوع خر’ محرکی کی آزادی‘‘ ہے۔
سوال: ”طلوع اسلام‘‘ کا آخری شعر کس شاعر کا ہے؟ جواب طلوع اسلام‘‘ کا آخری شعر حافظ شیرازی کا ہے ۔ ( شعر درج ذیل ہے۔)
بیا تا گل پیشانیم و بے در ساغر اندازیم
فلک را سقف بشکافیم و طرح دیگر اندازیم
سوال:۔علامہ اقبال نے کس کو اپنامرشد قرار دیا ہے؟ جواب علامہ اقبال نے مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ کواپنامر شد قرار دیا ہے ۔
سوال:۔اقبال نے لندن جانے سے قبل کس کے مزار پر حاضری دی؟
جواب لندن جانے سے قبل اقبال نے حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور نظم التجاۓ مسافر‘‘ پڑھی ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے اپنی آخری نظم کب اور کس عنوان سے لکھی؟
جواب: علامہ اقبال نے اپنی آخری نظم 8 فروری 1938 کو حضرت انسان‘‘ کے نام سے لکھی ۔( میم اقبال کے شعری مجموعے ارمغان حجاز‘‘میں ہے اور جتھے (۲) اشعار پر ہے ۔)
سوال:۔اقبال کی کن نظلموں میں ابلیس کا ذکر موجود ہے؟
جواب ا۔ انیس نامہ(ضرب کلیم) )
۲۔ ابلیس ویز داں ( ارمغان تجاز )
۳۔ ابلیس کی مجلس شوری (ارمغان تجاز )
جرمل والیس ( بال جبر میل )
سوال: میشنوی اسرار خودی میں اقبال نے کس موضوع پر بحث کی ہے؟
جواب مثنوی اسرار خودی میں اقبال نے خودی کی حقیقت اور استحکام کے علا وتصوف کے موضوع پر بھی بحث کی ہے ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے اپنی کتاب’’جاوید نامہ کس مغربی شاعر سے متاثر ہوکرکھی؟
جواب علامہ اقبال نے اپنی کتاب جاوید نامہ مشہور مغربی شاعر دانتے کی کتاب ڈیوائن کا میڈین سے متاثر ہوکر لکھی ۔
سوال:۔اقبال کا کلام کن اخباروں میں شائع ہوتارہا؟
جواب الخون
سوال:۔علامہ اقبال کی نظم’’جواب شکوہ‘‘ کا آخری شعرلکھیں۔
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
سوال:۔علامہ اقبال کا کوئی ایسا شعر لکھیں جس میں انہوں نے مرزا اسداللہ غالب کی عظمت کا اعتراف کیا ہو؟
لطف گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں ہو
تخیل کا نہ جب تک فکر کامل ہم نشیں
سوال:۔ہانگ درا کا آخری شعرکون سا ہے؟
جواب
اقبال بڑا اپشدیک ہے من باتوں میں موولیتا ہے
گفتار کا یہ غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا
سوال:۔عورت کے مقام کے حوالے سے اقبال کا کوئی شعرلکھیں۔
جواب
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اس کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
سوال: تصوف کے بارے میں اقبال کا کوئی شعر لکھیں۔
جواب
جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانہ دل کے مکینوں میں
سوال: محقق اور قتل کے حوالے سے اقبال کا ایک ایک شعر لکھیں۔ گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
جواب
چراغ راہ ہے منزل نہیں بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں
عشق عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
(عقل کے حوالے سے)
(عشق کے حوالے سے)
سوال:۔خودی کے بارے میں اقبال کا کوئی شعرلکھیں۔
جواب
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
افکار ونظریات
سوال:۔اقبال کا نظریۂ خودی کیا ہے؟
جواب اقبال کے نزدیک خودی ملت کے اتحاد، استحکام اور عظمت کا واحد قابل عمل ذرایہ ہے ۔ اس کی رو سے وحدت ملت کی بنیا دا سلام کے
دواساسی ارکان توحید اور رسالت پر رکھی گئی ہے ۔ سوال:۔علامہ اقبال نے مسلمانوں کی زبوں حالی کے کون سے دو بنیادی اسباب بیان کیے ہیں؟
جواب: علامہ اقبال نے مسلمانوں کی زبوں حالی کے درج ذیل دو بنیادی اسباب بیان کیے ہیں ۔ ایسی مسلمانوں کی حثیت فرد اپنے اسلامی اخلاق و کردار سے محرومی ۔ مسلمانوں کا نسٹی ملت اسلام کے اجتماعی نظام کوترک کرنا
سوال: ختم نبوت کے بارے میں اقبال کا نظریہ کیا ہے؟ جواب ختم نبوت کے بارے میں اقبال کا نظریہ یہ ہے کہ حضور ﷺ کے بعد نہ کوئی رسول آئے گا اور نہ ہی کوئی نئی امت پیدا ہو گی ۔ اس لیے کسی نئی شرایت کے ظہور کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
سوال: حضوراکرمﷺ کے بارے میں علامہ اقبال کا کیا عقیدہ ہے؟
جواب حضوراکرمﷺ کے بارے میں اقبال کا عقیدہ یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ سے اس زمانے کے لوگ بھی اسی طرح مستفیض ہو سکتے ہیں جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ تھم ہوا کرتے تھے۔
سوال:۔اقبال نے مردمومن کی کیا تعریف کی ہے؟
جواب اقبال کے مطابق مردمومن جہاں ایک طرف ریشم کی طرح نرم ہے وہیں دوسری طرف فولاد کی طرح سخت بھی ہے۔ لیکن یہ دونوں صفات ایک دوسرے کی ضد ہونے کے باوجود آپس میں ہم آہنگی کا ایک حسین نمونہ پیش کرتی ہیں کیوں کہ مر دمومن یاروں کے حلقے میں تو ریشم ہے لیکن حق و باطل کی جنگ میں ہوتا ہے ۔
سوال:۔اقبال کے مرد مومن کی پانچ خصوصیات بیان کیے۔
سوال:۔اقبال مسئلہ جبروقدرکوکس طرح بیان کرتے ہیں؟
جواب اقبال کا خیال ہے کہ انسان اللہ تعالی کے سامنے بے بس ہے لیکن دنیاوی امور میں اسے قدرت حاصل ہے ۔ کائنات کی تمام اشیاء،قوانین قدرت کے تابع ہیں لیکن انسان کو بڑی حد تک عمل کی آزادی حاصل ہے ۔ انسان مادی اشیا کی تخلیق میں حصہ دار نہیں لیکن وان کو منظم کر سکتا ہے ۔ انسان کو تعظیم وترتیب پر قدرت حاصل ہے ۔
سوال:۔اقبال کے نزدیک خودی کی تربیت کے تین مراحل بیان کیے۔ ۲۔ ضیا نفس ۳۔ نیابت الہی
سوال:۔اقبال کے نزدیک خودی کیسے تقویت پاتی ہے؟
جواب عشق ومحبت سے
سوال:۔اقبال نے کن چار عناصر کومسلمان بنے کی بنیاد قرار دیا ہے؟
فقروفاقہ سے
رزق حلال کھانے سے
جواب ا۔ تباری ۔ بناری ۳۔ قدوں۴۔ جبروت المیہ
قہاری و غفاری و قدوی و جبروت ی چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
سوال:۔اقبال نے شاہین کے بارے میں کیا فرمایا؟
جواب شاہین کے بارے میں اقبال کہتے ہیں کہ یہ ایک خود دار اور غیرت مند پرندہ ہے اور سی کے ہاتھ کا مارا ہوا شکار ہیں کھاتا ۔ بے تعلق ہے کہ آشیانہ نہیں بناتا۔ بلند پرواز ہے خلوت پسند ہے اور تیز نگاہ ہے ۔
سوال:۔اقبال نے خبراورنظرکوکس کا نمائندہ کہا ہے؟
جواب اقبال نے خبر کو نقل کا جب کہ نظر کودل کا نمائند ہ کہا ہے ۔
سوال:۔اقبال کی فکر کے سرچشمے کون سے ہیں؟
جواب ا۔ قرآن مجید ۔ حضور ﷺ کی ذات پاک
سوال:۔اقبال کے نزدیک علم انسانی کے ذرائع کتنے اور کون کون سے ہیں؟
جواب اقبال کے نزدیک علم انسانی کے دوذ رائع ہیں ۔
اعتقل
۴۔ وجدان
سوال:۔علامہ اقبال نے کارل مارکس کو کن القابات سے نوازا ہے؟
جواب اشم بے جبریل
۲ مسیح بے صلیب کلیم بے تجلی
سوال:۔اقبال کا پسندیدہ نظام کون سا ہے؟ اس نظام کی کوئی سی دو خصوصیات بیان کریں۔
جواب۔ اقبال کا پسندیدہ و کلام اسلامی نظام ہے ۔ اس کی دو خصوصیات درج ذمل ہیں ۔
باہمی اخوت
۲۔ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنا
خطبات
سوال:۔علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد کب دیا؟
جواب علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد 1930 ء میں دیا ۔
سوال: مسلم لیگ کے کس اجلاس میں علامہ اقبال نے اپنا خطبہ دیا؟
جواب مسلم لیگ کے 21 ویں اجلاس منعقد ہ29-30 اپریل 1930 (الہ آباد میں اقبال نے اپنا خطبہ دیا ۔
سوال:۔خطبہ الہ آبادیں اقبال نے نہرور پورٹ کو کیا نام دیا؟
جواب خطبہ الہ آباد میں علامہ اقبال نے نہرور پورٹ کو ہندور پورٹ‘‘ کا نام دیا۔
سوال:۔اقبال نے اپنے خطبات کب اور کن شہروں میں دیے؟
جواب اقبال نے اپنے خطبات دسمبر 1928 اور جنوری 1929ء میں دیے ۔ یہ خطبات انہوں نے مدراس ،حیدرآباد دکن اور علی گڑھ میں دیے ۔
سوال:۔اقبال نے اپنے خطبات کس زبان میں دیے اور ان کے مجموعے کا نام کیا رکھا؟
جواب اقبال نے اپنے خطبات انگریزی زبان میں دیے ۔
خطبات کے مجموعے کا نام "Reconstruction of Religious Thoughts in Islam“ رکھا۔
سوال:۔اقبال کے بی خطبات پہلی مرتبہ کب شائع ہوۓ؟
جواب اقبال کے یہ خطبات پہلی مرتبہ 1930 میں شائع ہوۓ ۔
سوال:۔خطبات اقبال کا پہلی مرتبا ر دوترجمہ کب، کس نے اور کس نام سے کیا؟
جواب خطبات اقبال کا پہلی مرتبہ اردوتر جمہ 1936ء میں سید نذ یر نیازی نے الہیات اسلامیہ کے نام سے کیا۔
متفرقات سوالات وجوابات
سوال:۔علامہ اقبال نے عملی سیاست میں کب حصہ لیا؟
جواب علامہ اقبال نے عملی سیاست میں 1926ء میں قدم رکھا۔
سوال:۔علامہ اقبال نے آل انڈیا مسلم لیگ کے جلسے کی صدارت کب کی؟
جواب علامہ اقبال نے آل انڈیا مسلم لیگ کے جلسے کی صدارت 1930ء میں کی ۔
سوال:۔علامہ اقبال پہلی مرتبہ گول میز کانفرنس میں کب شریک ہوۓ؟
جواب علامہ اقبال پہلی مرتبہ 1931ء میں گول میز کانفرنس میں شریک ہوۓ ۔
سوال:۔علامہ اقبال دوسری مرتبہ کب گول میز کانفرنس میں شریک ہوۓ؟
جواب علامہ اقبال 1932ء میں دوسری مرتبہ گول میز کانفرنس میں شریک ہوۓ ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے گول میز کانفرنس میں کتنی بار اور کب شرکت کی؟
جواب علامہ اقبال نے لندن گول میز کانفرنس میں دو بار شرکت کی ۔ پہلی مرتبہ 1931 ء میں اور دوسر مرتبہ 1932ء میں شرکت کی ۔
سوال:۔علامہ اقبال کب اور کس کی دعوت پر افغانستان گئے؟
جواب علامہ اقبال 1932ء میں نادر شاہ کی دعوت پر افغانستان کے تعلیمی دورے پر گئے ۔
سوال:۔ دورہ افغانستان کے دوران کون کون سی شخصیات علامہ اقبال کے ساتھ تھیں؟
جواب دوره افغانستان کے دوران اقبال کے ساتھ علامہ سید سلیمان ندوی اور سر راس مسعود تھے ۔( سر راس مسعود سرسید کے پوتے تھے ۔ )
سوال:۔علامہ اقبال یورپ کس سن گئے نیز یہ بھی بتائیں کہ یورپ سے واپسی کب ہوئی؟
جواب علامہ اقبال 1905ء میں یورپ گئے ۔ آپ 27 جولائی 1908ء میں وطن واپس آۓ ۔
سوال:۔شیخ عبدالقادر نے تاریخ کے حوالے سے غالب اور اقبال کے بارے میں کیا کہا تھا؟
جواب شیخ عبدالقادر نے کہا تھا کہ اقبال میں غالب کی روح سرایت کی ہوئی ہے ۔‘‘
سوال:۔اقبال کے چار غیر مسلم مدین کے نام لکھیں۔
جواب: ا۔ ڈاکزنگلس ۲۔ ڈاکٹر آر بری ۳۔ پروفیسر بوسانی۔
سوال:۔اقبال کو زندہ روڈ کا لقب کس نے کیا؟ نیز زندہ روڈ کا مطلب کیا ہے؟
جواب اقبال کو زنده رود کا لقب مولانا جلال الدین روی نے دیا ۔ زند ورود کا مطلب’’ جیتا جاگتا در یا زندہ دریا‘ ہے ۔
جواب پہلا یوم اقبال 21 اپریل 1948 کومنا یا گیا اور یہ تین دن تک جاری رہا۔
سوال:۔شیطان کو اقبال نے کیا لقب دیا؟
۴۔ پروفیسر ییل
سوال:۔علامہ اقبال شاعر کو کیا کہتے ہیں؟
جواب علامہ اقبال شاعر کو دیدہ بیناۓ قوم‘‘ کہتے ہیں۔
سوال:۔ پہلا یوم اقبال کب منایا گیا اور یہ کتنے دن جاری رہا؟
جواب شیطان کو اقبال نے’’ خواجہ اہل فراق‘‘ کا لقب دیا۔
سوال۔ نظم شمع اور شاعر، کس مجموعہ کلام میں شامل ہے۔
جواب علامہ اقبال کی نظم ”شمع اور شاعر‘ ان کے مجموعے بانگ درا میں شامل ہے ۔
سوال:۔اقبال کے انگریزی خطبات پہلی دفعہ کب شائع ہوۓ؟
جواب اقبال کے خطبات پہلی مرتبہ 1930ء میں لاہور سے شائع ہوئے ۔
سوال:۔اقبال نے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری کس ملک سے حاصل کی؟
جواب علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری جرمنی سے حاصل کی۔
سوال:۔علامہ اقبال نے خواجہ اہل فراق‘‘ کس شخصیت کو قرار دیا؟
جواب علامہ اقبال نے خواجہ اہل فراق ابلیس‘‘ کو قرار دیا ہے۔
سوال:۔اقبال کی نظم’’ ذوق وشوق‘‘ کا پہلا شعر کس زبان میں لکھا گیا ہے؟
جواب اقبال کی نظم’’ ذوق وشوق‘‘ کا پہلا شعر فارسی زبان میں کہا گیا ہے ۔
سوال:۔علامہ اقبال کی نظم شمع اور شاعر‘‘ان کے کون سے مجموعے میں ہے؟
سوال: ”ذکر اقبال‘‘ کسی ماہر اقبال کی تصنیف ہے؟
جواب ذکر اقبال‘‘ کے مصنف کا نام عبدالمجید سالک ہے۔
سوال: ”اسرار خودی‘‘ کے اولین ایڈیشن کا دیباچہ کس نے لکھا؟
جواب ’’اسرار خودی‘‘ کے اولین ایڈیشن کا دیباچہ اقبال نے خودلکھا تھا۔
سوال:۔علامہ اقبال کی نظم والدہ مرحومہ کی یاد میں‘‘ کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟
جواب علامہ اقبال کی نظم والد مرحومہ کی یاد میں‘‘ ترکیب بند ہیئت میں لکھی گئی ہے ۔
سوال: ” بلیس کی مجلس شوری اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب ابلیس کی مجلس شوری‘‘ ان کے مجموعے ارمغان حجاز میں شامل ہے ۔
سوال: نظم مسجد قرطبہ کتنے بندوں پرمشتمل ہے؟
جواب نظم مسجد قرطبہ‘‘ آٹھ بندوں پرمشتمل ہے اور ترکیب بند ہیئت میں لکھی گئی ہے۔
سوال:۔اقبال کی نظم مردمسلمان ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
جواب اقبال کی نظم’’مر دمسلمان‘‘ ان کے مجموعہ کلام ضرب کلیم میں شامل ہے ۔
سوال:۔علامہ اقبال نے کے بے صلیب کس شخصیت کو قرار دیا ہے؟
جواب علامہ اقبال نے مسیح بے صلیب کارل مارکس‘‘ کوقراردیا ہے ۔
سوال: مثنوی اسرار خودی‘‘پہلی بار کب شائع ہوئی؟
جواب اقبال کی پہلی منظوم تصنیف ’’اسرار خودی‘‘ ہے ۔ یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی ۔
سوال: تیم ذوق وشوق‘‘ کے اکثر اشعار کہاں لکھے گئے ہیں؟
جواب نظم’’ ذوق وشوق‘‘ کے اکثر اشعار فلسطین میں لکھے گئے ۔ ( نظم’’ ذوق وشوق‘‘ بال جبریل کے حصہ منظومات کی تو میں نظم ہے ۔ )
سوال:۔اقبال نے کن چار عناصر کو مسلمان بنے کی بنیاد قرار دیا ہے؟
جواب اقبال نے درج ذیل چار عناصر کو سلمان بنے کی وجہ قراردیا ہے۔
سوال:۔اقبال نے خبر اور نظر کوکن کا نمائندہ کہا ہے؟
جواب اقبال نے خیر و نقل کا جب کہ نظر کودل کا نمائندہ کہا ہے ۔
سوال:۔اقبال کی فکر کے سرچشے کون کون سے ہیں؟
جواب ا۔ قرآن مجید ۔ حضور ﷺ کی ذات پاک
سوال: ”ارمغان تجار‘ کی وجہ تسمیہ بیان کریں۔
جواب ’’ارمغان‘‘ کے لفظی مطلب تحفہ یا سوغات کے ہیں اور حجاز مد پند نور اور مکہ مکرمہ کوکہا جا تا ہے ۔ در اصل علامہ اقبال نے ’’ارمغان حجاز‘‘ مدینہ منورہ کے شوق سفر میں ساتھ لے جانے کے لیے بطور تحفہ تیار کی تھی ۔
سوال: میثنوی”مسافر‘‘ کاتعلق اقبال کے کس ملک کے سفر سے ہے؟
جواب مثنوی مسافر کاتعلق اقبال کے سفر افغانستان سے ہے ۔
سوال:۔ضرب کلیم پہلی مرتبہ کب شائع ہوئی؟
جواب ضرب کلیم پہلی مرتبہ 1936ء میں شائع ہوئی ۔
سوال: ’’اقبال کی طویل نظمیں میں کئی نظموں میں فکری و فنی جائزہ مطالعہ کیا ہے؟
جواب اقبال کی طویل نظمیں‘‘ کتاب میں اقبال کی دس نظموں کا فکری وفنی مطالعہ کیا گیا ہے۔
سوال: ”اقبال کامل‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب "اقبال کامل‘‘ عبدالسلام ندوی کی تصنیف ہے ۔
سوال: نظم’’مرزا غالب‘‘ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟ جواب نظم "مرزا غالب با نگ درا میں شامل ہے۔ (مرزا غالب‘‘ با نگ درا کے حصہ اول کی چوتھی نظم ہے ۔ )
سوال:۔علامہ اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال کی پہلی بیوی کا نام " کریم بی بی تھا۔
سوال: نظم مسجد قرطبہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
جواب: نظم مسجد قرطبہ اقبال کے شعری مجموعے بال جبر میں میں شامل ہے۔ یکم آٹھ بندوں پر مشتمل ہے اور ہر بند میں آٹھ اشعار ہیں۔
سوال:۔اقبال کے خطبات پہلی مرتبہ کب اور کہاں سے شائع ہوئے؟
جواب اقبال کے خطبات پہلی مرتبہ 1930ء میں لاہور سے شائع ہوۓ ۔
سوال:۔علامہ اقبال کے خادم کا نام کیا تھا؟
جواب علامہ اقبال کے خادم کا نام علی بخش تھا۔
سوال:۔اقبال کی پہلی نثری تصنیف کا نام لکھیں۔
جواب اقبال کی پہلی نثری تصنیف کا نام’’ علم الاقتصاد ہے ۔ ( علم الاقتصاد 1903ء میں لاہور سے شائع ہوئی ۔ )
سوال: نظم ذوق وشوق‘‘ کے اکثر اشعار کس ملک میں لکھے گئے؟
جواب نظم ذوق وشوق‘‘ کے اکثر اشعارفلسطین میں لکھے گئے ۔ (نظم ذوق وشوق‘‘ بال جبریل کے حصہ منظومات کی نویں نظم ہے ۔ )
سوال:۔علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کس ملک سے حاصل کی؟
جواب علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری جرمنی سے حاصل کی ۔
سوال:۔ اردو اور فاری کلام پیشتل اقبال کے مجموعے کا نام لکھیں۔
جواب اردو اور فاری کلام پشتمل اقبال کے مجموعے کا نام ارمغان حجاز ہے ۔
سوال: مسولینی نام کی نظم اقبال کے کن دو مجموعوں میں شامل ہے؟
جواب ’’مسولینی‘ نام کی نظم اقبال کے دو مجموعوں بال جبر میں اور ضرب کلیم میں شامل ہے ۔
سوال:۔اقبال نے خودی کے کتنے مراحل بیان کیے ہیں؟ جواب اقبال نے خودی کے تین مراحل بیان کیے ہیں ۔
(ا۔ اطاعت الہی ۲۔ ضبط نفس ۳۔ نیات الہی )
سوال:۔اقبال نے پیرسٹری کی ڈگری کس شہر سے حاصل کی؟
جواب اقبال نے بیرسٹری کی ڈگری کیمبرج سے حاصل کی ۔
سوال: ’’شعر اقبال‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب شعر اقبال‘‘عابد علی عابد کی تصنیف ہے ۔
سوال:۔اقبال کی پہلی مطبوعہ کتاب کا نام لکھیں۔
جواب اقبال کی پہلی کتاب کا نام علم الاقتصاد‘ ہے ۔ ( علم الاقتصادا قبال کی نثری تصنیف ہے جو 1903ء میں شائع ہوئی ۔ )
سوال:۔ جو ہراقبال‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب جو ہر اقبال‘‘ عبدالرحمن طارق کی تصنیف ہے ۔
سوال:۔ مسجد قرطبہ کس دریا کے کنارے واقع ہے؟
جواب مسجد قرطبہ دریاۓ کبیر کے کنارے واقع ہے ۔
سوال:۔’’اقبال سب کے لیے‘‘ کے مصنف کا نام لکھیں۔
جواب "اقبال سب کے لیئے کے مصنف کا نام ڈاکٹر فرمان فتح پوری ہے ۔
سوال:۔اقبال نے بال جبریل‘‘ کا پہلا نام کون سا تجویز کیا تھا؟
جواب اقبال نے بال جبریل کا پہلا نام’’ نشان منزل‘‘ تجویز کیا تھا۔
سوال:۔اقبال نے شاعری میں سب سے پہلے کس سے اصلاح لی؟
جواب اقبال نے شاعری میں سب سے پہلے اصلاح نواب مرزا داغ دہلوی اور ارشد گورگانی سے لی ۔
سوال: ”اقبال اور مشاہیر کوکس نے مرتب کیا؟
جواب " اقبال اور مشاہیر‘‘ کو ڈاکٹر طاہر تونسوی نے مرتب کیا ۔
سوال: ”اقبال،ایک نئی تکلیل‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب ’’اقبال ایک نئی تشکیل‘‘ کے مصنف کا نام عزیز احمد ہے ۔
سوال: ’’باقیات اقبال‘‘ کو کس نے مرتب کیا؟
جواب۔ باقیات اقبال‘‘ کو سید عبدالواحد مینی نے مرتب کیا ۔
سوال:۔اقبال نے برقی علاج کے لیے کس ملک کا سفر اختیار کیا؟
جواب۔ اقبال نے علاج کے لیے بھوپال کا سفر اختیار کیا۔
سوال: ”اقبال کی طویل نظمیں‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب ’’اقبال کی طویل نظمیں رفیع الدین ہاشمی کی تصنیف ہے ۔ سوال: محالہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
سوال: نظم ہسپادیہ کل کتنے اشعار پرمشتمل ہے؟
جواب نظم ہسپانیہ کل سات اشعار پرمشتمل ہے۔ (ہسپانی بال جبریل کے حصہ منظومات کی پانچ میں نظم ہے ۔ )
سوال:۔ پیام مشرق کا جرمن زبان میں کس نے ترجمہ کیا ؟
جواب ڈاکٹر این میری شمل نے پیام مشرق کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا۔
سوال:۔اقبال کے چار غیر مسلم مدین کے نام لکھیں۔
سوال:۔ بانگ درا میں شامل اقبال کی چارمشہور نظموں کے نام لکھیں۔
جواب ا۔ جمالی ۲۔مرزا غالب ۳ شکوہ ۴۔ جواب شکوہ ۵۔ بلال ۲۔ داغ ۔۔التجاۓ مسافر
سوال: ”افراد کے ہاتھوں میں ہے قوم کی تقدیر اقبال کی کس نظم کا مصرعہ ہے اور سی کون سی کتاب میں شامل ہے؟
جواب بی مصر بداقبال کی نظم’’ ہڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو‘ سے لیا گیا ہے ۔ مجموعے کا نام 'ارمغان حجاز‘‘ ہے ۔
سوال:۔اقبال کی مشہور شعر’’
جواب شکوہ کا کوئی شعرلکھیں۔ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔
سوال: ” بال جبریل‘‘ کی ابتدا کس شعر سے ہوتی ہے؟
جواب بال جبریل کی ابتدا درج ذیل شعر سے ہوتی ہے ۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر!
( یہ شعر بھرتری ہری‘‘ کا ہے جس سے اقبال نے بال جبریل کی ابتدا کی ہے ۔ بال جبر میں کی پہلی غزل کا پہلا شعر درج ذیل ہے ۔