غالب سے متعلق اہم سوالات وجواباتpdf
سوال۔مرزااسداللہ خان غالب کب اور کہاں پیا ہوۓ؟ جواب مرزا اسد اللہ خان غالب 27 دمبر 1797 کو بد ھ کے دن کبرآباد( آگرہ) میں پیدا ہوئے ۔
سوال۔مرزا غالب کومغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے کن خطابات سے نوازا تھا۔
جواب مرزا نا اب کو مغلیہ سلطنت کی طرف سے نجم الدولہ و پیرالملک اور نظام جنگ جیسے خطابات سے نوازا گیا۔
سوال ۔۔غالب کا نام (عرف) لکھیں۔
جواب.آپ کا عرفی نام مرزا نوشہ ہے ۔
سوال۔مرزاغالب کے والد کا نام کیا تھا۔انہوں نے کب اور کہاں وفات پائی؟
جواب مرزا غالب کے والد کا نام عبداللہ بیگ خاں تھا۔ وہ1802ء میں راج گڑھ کے مقام پرگولی کھا کر شہید ہوئے ۔
سوال۔مرزا غالب کو کہاں دفن کیا گیا؟
جواب حضرت شیخ نظام الدین رحمہ اللہ علیہ کی درگاہ کے قریب نواب الہی بخش معروف کے مزار کے پاس دفن کیا گیا ۔
سوال۔مرزاغالب کے مشہور شاگردوں کے نام لکھیں۔
جواب ا۔ مولانا الطاف حسین حالی، میر مہدی حسن مجروح،غلام مصطفی خان شیفتہ
سوال۔ غالب کی اردو تصانیف کے نام لکھیں۔
جواب۔ دیوان اردو، اردو معلی
سوال۔مرزا غالب کلت کب گئے؟
جواب۔ مرزا اسداللہ خان غالب 28 - 1827 ء میں کلکتہ گئے ۔ اس دوران غالب کو بنارس میں قیام کا موقع ملا۔ مثنوی " چراغ دیر اسی زمانے کی یادگار ہے ۔
سوال۔ دیوان غالب کی پہلی غزل کا پہلا شعر
نقش فریادی ہے کس کوئی تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
سوال۔ دو شخصیات کے نام لکھیں جنہوں نے غالب کی شاعری پر کام کیا ؟
جواب 1 ۔ ڈاکٹر سید عبداللہ، 2 .. ڈاکٹر عبادت بریلوی
3۔ مالک رام
سوال۔غالب کی تمام غزلوں کی تعدا لکھیں۔
جواب غالب کی تمام غزلوں کی تعداد 328 ہے ۔
سوال کس دیوان میں غالب کی تمام غزلیں اکٹھی ہیں؟
جواب "نگارستان خن“ میں غالب کی تمام غزلیں اکٹھی ہیں ۔
سوال نگارستان من کن شعرا کے کلام کا مجموعہ ہے؟
جواب نگارستان من ذوق ، غالب اور مومن کے کلام کا مجموعہ ہے ۔
سوال۔ دیوان غالب کے صفحات پشتمل ہے اور اس میں اشعار کی تعداد کتنی ہے؟
جواب دیوان غالب 108 صفحات پشتمل ہے اور اس میں اشعار کی تعداد 1095 -
سوال۔مرزا غالب نے کب اور کہاں وفات پائی ؟
جواب نا اب نے 15 فروری 1869 ء بروز سوموار دہلی میں وفات پائی ۔