لیکچرر شپ اردو mcqs
urdu mcqs for ppsc 2022,
urdu mcqs for nts test with answers,
Panjab public service commission,
mcqs solved,
لسانیات
سوال: لسانیات کے لیے انگریزی میں کون سا لفظ مستعمل ہے؟
جواب Linguistics
سوال: ”لسانیات‘‘ کس لفظ سے مشتق ہے؟
جواب: لسان سے
سوال زبان کا سائنسی مطالعہ یا زبان کا سائنسی طریقہ کار سے مطالعہ کیا کہلا تا ہے؟
جواب: لسانیات سے
سوال: دنیا کی زبانوں کو کتنے بڑے خاندانوں میں تقسیم کیا گیا؟
جواب: آٹھ زبانوں میں
سوال: لفظی اور صر فی خصوصیات کی بنا پر زبانوں کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
جواب: دو(۲)
سوال: زبانوں کا سب سے بڑا خاندان کون سا ہے؟
جواب: ہند یورپی
سوال: ”ہند یورپی‘‘ کو اور کن ناموں سے پکارا جا تا ہے؟
جواب ہند جرمانی اور ہند آریائی
سوال: ”ہند یورپی خاندان میں کتنی زبانیں شامل ہیں؟
جواب : ایک سوبتیس (۱۳۲)
سوال: وسطی ہند آریائی زبانوں کا عام نام کیا ہے؟
جواب: مغربی ہندی
سوال: دنیا کی قدیم ترین زبانیں کون سی ہیں؟
جواب: سالی اور میری
سوال: عرب ، افریقہ کے بعض خطوں اور مشرق وسطی کے لوگ کون سی زبانیں بولتے ہیں؟
جواب: سامی نسل کی زبانیں
سوال: عربی اور عبرانی کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟
جواب: سامی
سوال: عربی زبان کے بعد سامی نسل کی سب سے بڑی زبان کون سی شمار کی جاتی ہے؟
جواب: عبرانی
سوال: تامل، تلگو، ملیالم ، کری اور براہوی کا تعلق کس گروہ سے ہے؟
جواب: ڈرواڑی
سوال: افریقہ کے اصلی باشندے جو زبانیں بولتے ہیں انہیں کس گروہ میں شامل کیا جا تا ہے؟
جواب: بانتو
سوال: افریقہ کے اصلی باشندے بانتو زبانیں بولتے ہیں ۔ بتائے اس کی کتنی شاخیں ہیں؟
جواب: ایک سو پچاس(۱۵۰)
سوال: ” آپ بھرنش‘‘ کا لفظ پہلے پہل کس نے استعمال کیا؟
جواب: جرت منی
سوال: ہندوستان میں جد ید زبانوں کا ماخذ کسے قرار دیا جا تا ہے؟
جواب: آپ مجرنش
سوال: سندھی میں کس زبان کے الفاظ کثرت سے موجود ہیں؟
جواب: عربی
سوال: بانگڑ و یا جائو کس زبان کے نام ہیں؟
جواب: ہریانوی
سوال: لسانیات کی وہ شاخ جس میں کسی زبان کے کی آوازوں کے مخارج کا مطالعہ کیا جا تا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب: صوتیات
سوال: انسانی آوازوں کے سائنسی مطالعہ کو کیا کہتے ہیں؟
جواب: صوتیات
سوال: مصوتوں اور مصمتوں کو مجموعی طور پر کیا کہتے ہیں؟
جواب: صوتی
سوال: صوتیات کی وہ شاخ جس میں اعضا اور ان کی حرکت کا مطالعہ کیا جا تا ہے جس سے مختلف آواز میں پیدا ہوتی ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟
جواب تلفظی صوتیات
سوال: کسی زبان کی اہم یا تفاعلی آوازوں کو معلوم کرنے کے طریقوں کا مطالعہ لسانیات کی کس شاخ میں کیا جا تا ہے؟
جواب فونیمیات
سوال: لسانیات کی کس شاخ میں الفاظ کی تشکیل اور الفاظ کا ایک دوسرے سے تعلق کا مطالعہ کیا جا تا ہے؟
جواب مارفیمیات
سوال: کسی زبان کے الفاظ کے معنی اور مختلف معنوی جہات کا مطالعہ کیا کہلا تا ہے؟
جواب: معدنیات
سوال: لسانیات کی کس شاخ میں لفظ کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟
جواب: صرف یا مارفیمیات
سوال: کسی زبان میں جملے کی ساخت اور جملوں میں الفاظ کی ترتیب کے قواعد کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟
جواب: نحوبات
سوال: اردو حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے؟
جواب چنتیس (۳۶)
سوال: مولوی عبدالحق نے اردو حروف تہجی کی تعداد بکاری آوازوں کو شامل کر کے کتنی بتائی ہے؟
جواب: پچاس(۵۰)
سوال: شان الحق حقی نے اردو حروف تہجی کی تعداد کتنی بتائی ہے؟
جواب: باون (۵۲)
سوال : شمس الزمن فاروقی کے مطابق اردو حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے؟
جواب پینتیس(۳۷)
سوال: اردو حروف تہجی میں اگر ہمزہ ) کو بھی شامل کیا جاۓ تو تعداد کتنی بنتی ہے؟
جواب: سینتیس(۳۷)
سوال: اردو حروف تہجی میں عربی کے کتنے حروف بھی شامل ہیں؟
جواب اٹھائیس (۲۸)
سوال: اردو رسم الخط میں زیر، زبر، مد، پیش ، الٹا پیش وغیرہ کس زبان سے مستعار لیے گئے ہیں؟
جواب عربی اور فارسی
سوال: "لسانیات کی الف بے کس کی تصنیف ہے؟
جواب: اختر حسین اختر
سوال: "ہندوستانی لسانیات‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: ڈاکٹر محی الدین قادری زور
سوال: ہندوستانی لسانیات کا خاکہ کے عنوان سے جان بیمر کی کتاب کا ترجمہ کس نے کیا؟
جواب: احتشام حسین
سوال: اردو کا ابتدائی زمانہ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب شمس الرحمن فاروقی
سوال: اردواملا رشید حسن خاں کی کتاب ہے ۔ بتایئے اردو املا اور اس کی اصلاح‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: ابو محمد کر
سوال: اردو زبان ولسانیات‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: گوپی چند نارنگ
سوال: ”اردو زبان کی تاریخ ‘‘ کس کی کتاب ہے؟
جواب: مرزا خلیل احمد بیگ
سوال: اردو کی لسانی تشکیل‘ اور ’’اسانی تناظرسمس کی تصانیف ہیں؟
جواب: مرزا خلیل احمد بیگ
سوال: ”اردو زبان و ادب‘‘ کس کی کتاب ہے؟
جواب مولوی عبدالحق
سوال: اردو زبان اور ادب‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: مسعود حسین خاں
سوال: "املا نامہ‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: گوپی چند نارنگ
سوال: ”ایک بھاشا دولکھاوٹ دو ادب‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: گیان چند جین
سوال: " قواعد اردو کس کی کتاب ہے؟
جواب: فدا حسین خاں
سوال: " زبان اور قواعد کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: رشید حسن خان
سوال: ”اسانی مسائل و الطائف‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب شان الحق حقی
سوال: "لسانی مقالات‘‘ کے مصنف کون ہیں؟
جواب: سبیل بخاری
سوال: ”اردو رسم الخط کے بنیادی مباحث‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟ جواب: سہیل بخاری
سوال: "مقدمہ تاریخ زبان اردو کس کی تصنیف ہے؟
جواب: مسعود حسین خاں
سوال: ”اردو کی کہانی‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: سمبیل بخاری
سوال: سہیل بخاری کے علاوہ اور کس کی اردو کی کہانی‘‘ کے نام سے تصنیف موجود ہے؟
جواب: احتشام حسین
سوال: ” ہند آریائی اور ہندی‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: سینتی کمار چٹر جی
سوال: ”اردوۓ قدیم‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: حکیم شمس القادری
سوال: "نقوش سلیمانی‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: سید سلیمان ندوی
سوال: ”اردو کی ابتدائی نشو ونما میں صوفیائے کرام کا حصہ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب مولوی عبدالحق
اردو زبان کی ابتداء اور مختلف نام
سوال: ”اردو‘ کس زبان کا لفظ ۔ہے؟
جواب ترکی،
سوال: ”اردو“ کے لفظی معنی کیا ہیں؟
جواب الشكر
سوال: ماہرین لسانیات کے مطابق اردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟
جواب: ہند آریائی
سوال: ہند آریائی کس خاندان کی شان ہے؟
جواب: ہند یورپی
سوال: ماہرین لسانیات ’’ہند آریائی‘‘ زبانوں کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟
جواب: تین(۳)
سوال: قدیم ہند آریائی‘‘ کا دور کون سا ہے اور یہ کتنے عرصے پر محیط ہے؟
جواب: ۱۵۰۰ قبل مسیح سے ۱۰۰ قبل مسیح ( ۹۰۰ سال )
سوال: "قدیم ہند آریائی‘‘ دور کو اور کیا کہا جا تا ہے؟
جواب: سنسکرت کا دور
سوال: ’’ وسطی ہند آریائی‘‘ کو دور کون سا ہے اور یہ کتنے عرصے پر محیط ہے؟
جواب: ۶۰۰ قبل مسیح سے ۱۰۰۰ء تک (۱۲۰۰ سال )
سوال: " وسطی ہند آریائی‘‘ کے دور کو اور کیا کہا جا تا ہے؟
جواب: پراکرت کا دور
سوال: ”جدید ہند آریائی‘‘ کا دور کون سا ہے؟
جواب: ۱۰۰۰ء سے موجودہ عہد تک
سوال: اردو کی ابتدا کس ہند آریائی عہد میں ہوئی؟
جواب ’’جدید ہند آریائی‘‘
سوال: اردو کا قدیم ترین نام ہندی یا ہندوی ہے‘‘ کس کا قول ہے؟
جواب: حافظ محمود شیرانی
سوال: ملا وجہی نے ’’سب رہیں‘‘ میں اردو زبان کو کیا نام دیا ہے؟
جواب " زبان ہندوستان‘‘
سوال: شاہ ملک بیجا پوری نے اردو کو کس نام سے پکارا ہے؟
جواب: ”ولی دکنی‘‘
سوال: محمد امین نے مثنوی یوسف و زلینا‘‘ میں اردو کو کیا نام دیا ہے؟
جواب: ” گوجری‘‘
سوال: شیخ خوب محمد نے ’’ اردو‘ کو کیا نام دیا؟
جواب گجراتی ‘‘
سوال: شیخ با جن نے’’اردو‘‘ کو کیا نام دیا ؟
جواب: ” زبان دہلوی‘‘
سوال: اردو کے لیے لفظ ’’ اردوئے معلی‘‘ کس نے تجویز کیا تھا؟
جواب: شاہ جہاں نے
سوال: حافظ محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق کس مستشرق نے سب سے پہلے لفظ’اردو‘ بطور زبان کے استعمال کیا ؟
جواب: گل کرسٹ
سوال: لفظ اردو کا پہلی بار استعمال کس تصنیف میں ملتا ہے؟
جواب: "تزک بابری‘‘
سوال زبان اردو کے لیے لفظ ’ریخی‘‘ مستعمل رہا ہے ۔ بتائے ’’رینیت‘‘ کا لفظ کس نے ترک کیا؟
جواب: شیخ امام بخش ناسخ
سوال: شاعری میں سب سے پہلے کس نے ’اردو لفظ استعمال کیا؟
جواب: ناسخ
سوال: ”اردوۓ قدیم‘‘ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: حکیم شمس اللہ قادری
سوال: کس مغل بادشاہ نے ہندی رسم الخط کو تبد یل کر کے نستعلیق رسم الخط رائج کیا؟
جواب: شاہ جہاں
سوال: دکن میں اردو کس کی تصنیف ہے؟
جواب: نصیر الدین ہاشمی
سوال: کس نے کہا تھا کہ اردو کا ہیولی خلجی سلاطین کے عہد میں تیار ہوگیا تھا، لیکن اس ہیولے نے زبان کی شکل عہد شاہجہانی میں اختیار کی؟
جواب: سرسید احمد خان
سوال: ” ہندوستان پر تیمور کے حملے کے وقت اردو زبان کی بنیاد پڑی‘‘۔ یہ راۓ کس نے دی تھی؟
جواب: ڈاکٹر گل کرسٹ
سوال: ”سندھ پر حمد بن قاسم کے حملے کے وقت اردو کی داغ بیل پڑنا شروع ہوگئی تھی‘‘ ۔ یہ الفاظ کس اہم محقق کے ہیں؟
جواب: حافظ محمود شیرانی
سوال: اردو زبان کی ابتدا کے متعلق کس نے کہا تھا کہ ” یہ زبان قطب الدین ایبک کے زمانے میں برج بھاشا میں فارسی کی ملاوٹ سے پیدا ہوئی‘‘؟
جواب: سید مارہروی
سوال: کس نے کہا تھا کہ اردو یا ہندوستانی جو کچھ کہ اس کا نام رکھو، پنجاب میں پیدا ہوئی ، پنجابی اس کے بانی تھے۔
جواب: محمد اکرام چغتائی
سوال: ” پنجاب میں اردو کا کچھ پرانا مسالہ موجود ہے اگر اس کے جمع کرنے میں کسی کو کامیابی ہوگی تو مورخ اردو کے لیے نئے سوالات پیدا ہوں گے۔ یہ کس معروف شاعر کے الفاظ ہیں؟
جواب: علامہ اقبال
سوال: " قدیم اردو اور دکنی کا ’’ پنجابی پین‘‘ اس کا ’ہریانی پین‘‘ بھی ہے ۔‘‘ یہ کس نقاد کی راۓ ہے؟
جواب: مسعود حسین خاں
سوال: کس کے مطابق’’اردو کا اصلی مولد سند ھ ہے‘‘؟
جواب: حسام الدین راشدی
سوال: " جسے آج ہم اردو کہتے ہیں اس کا ہیوئی سندھ میں تیار ہوا یہ نظریہ کس نے پیش کیا ؟
جواب: سید سلیمان ندوی
سوال: سید سلیمان ندوی نے اپنی کس تصنیف میں سندھ میں اردو کا نظریہ پیش کیا تھا؟
جواب: ” نقوش سلیمانی‘‘
سوال: ” دریاۓ اطافت‘‘ میں انشاء اللہ خاں انشاء نے اردو کی ابتداء کو کس عہد سے جوڑا ہے؟
جواب: شاہ جہاں کے عہد سے
سوال: مولانا محمد حسین آزاد نے ’’ آب حیات‘‘ میں اردو زبان کا ماخذ کس زبان کو قرار دیا ہے؟
جواب: برج بھاشا
سوال: کس کے مطابق اردو زبان کا سر چشمہ کھڑی بولی اور پنجابی ہے؟
جواب: ڈاکٹرمحی الدین قادری زور
سوال: گیان چند جین نے اردو کا اصل کس بولی کو قرار دیا ہے؟
جواب: کھڑی بولی
سوال: کس کے مطابق اردو مختلف زبانوں سے میل جول سے پیدا ہوئی ؟
جواب: میرامن دہلوی
سوال: اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے ۔ یہ کس کا نظریہ ہے؟
جواب: مولانا محمد حسین آزاد
سوال: کس محقق نے اردو کا تعلق’’ہربانی‘‘ کے ساتھ جوڑا؟
جواب: ڈاکٹر مسعود حسین خاں
سوال: اردو کھٹڑی بولی اور ہریانوی سے نکلی ہے ۔ یہ کس نے کہا تھا ؟
جواب: ڈاکٹر مسعود حسین خان
سوال: کس کا کہنا ہے کہ اردو مہارشٹری جقے کی بولی ہے؟
جواب: ڈاکٹر سہیل بخاری
سوال: کس نے’’ اردو کا ماخذ درواڑی اور منڈا زبانوں کو قرار دیا ہے؟
جواب: عین الحق فرید کوئی
سوال: کس نے دو بہ گنگ و جمن کو اردو کا مسکن قرار دیا ہے؟
جواب: شوکت سبزواری
سوال: اردو مگدھی سے نکلی ہے ۔ یہ کس نے کہا تھا؟
جواب: اختر اور بینوی
سوال: ” پنجاب میں اردو کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: حافظ محمود شیرانی
سوال: ”اردو زبان کا ارتقاء کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: ڈاکٹر شوکت سبزواری
سوال: اردو زبان کی تاریخ کا خاکہ کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب: ڈاکٹر مسعود حسین خان
کلاسیکی غزل
سوال: اردو شاعری کا آغاز کب ہوا؟
جواب: غزنوی عہد میں
سوال: اردو کے پہلے معلوم شاعر کون ہیں؟
جواب: مسعود سعد سلمان لا ہوری (۱۱۳۱۰۱۰۴۶ ۰)
سوال: مسعود سعد سلمان لاہوری کا ذکر ہمیں سب سے پہلے کس کے ہاں ملتا ہے؟
جواب: امیر خسرو کے ہاں
سوال: امیر خسرو کا اصل نام کیا تھا؟
جواب: ابوالحسن
سوال : امیر خسرو نے مسعود سعد سلمان لاہوری کا ذکر ا پنی کس تصنیف میں کیا ؟
جواب: ’’غرۃ الکمال‘‘ کے دیباچے میں
سوال: اردو کے پہلے شاعر کا نام بتائیں جن کا کلام میسر ہے؟
جواب: امیر خسرو( ۰۱۲۵۳-۱۳۲۴ء)
سوال : امیر خسرو کی تصانیف کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: ننانوے (۹۹)
سوال : امیر خسرو کی شاعری کن زبانوں کے الفاظ سے مل کر ترتیب پاتی ہے؟
جواب: فاری ہندی اور مقامی الفاظ
قلی قطب شاہ:
سوال: اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر کا نام بتائیں؟
جواب قلی قطب شاہ
سوال: قلی قطب شاہ کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب: ابراہیم قطب شاہ
سوال: قلی قطب شاہ کا سن پیدائش اور سن وفات کیا ہے؟
جواب: ۰۱۵۱۲-۱۹۱۱ء
سوال: قلی قطب شاہ نے کن اصناف میں طبع آزمائی کی؟
جواب مثنوی، قصیده ، قطعہ، ربائی ، مرثیہ اور غزل میں
سوال: قلی قطب شاہ نے کن زبانوں میں اشعار کہے؟
جواب: فاری اور اردو میں
سوال: "کلیات محمد قلی قطب شاہ کس نے مرتب کیا ؟
جواب: محی الدین قادری زور
ولی دکنی
سوال: دکن میں اردو شاعری کو کس نے عروج بخشا؟
جواب: ولی دکنی
سوال: ڈاکٹر جمیل جالی کے مطابق ولی دکنی کا اصل نام کیا ہے؟
جواب: ولی محمد
سوال: وکی کی جائے پیدائش بتائیں؟
جواب: اورنگ آباد
سوال: وکی کی دلی میں کس سے ملاقات ہوئی ؟
جواب: شاہ سعداللہ گلشن سے
سوال: ولی دکنی کو آدم الشعراء ( اردو شاعری کا باوا آدم ) کا خطاب کس نے دیا؟
جواب: مولانا محمد حسین آزاد
سوال: ولی نے کس کے کہنے پر شمالی ہند کی زبان میں شاعری کی؟
جواب: شاه سعد اللہ گلشن
سوال: ولی کی شاعری میں ہمیں زیادہ تر کس شے کا بیان ملتا ہے؟
جواب: حسن و عشق کا
سوال: ولی کے کلام کی نمایاں خوبی کیا ہے؟
جواب ان کی تشبیہات
سوال: "ولی سے اقبال تک‘‘ کے مصنف کون ہیں؟
جواب: ڈاکٹر سید عبداللہ
سوال: ڈاکٹر سید عبداللہ کے مطابق ولی دکنی کا تصور عشق کیسا ہے؟
جواب: ولی کا عشق خیالی اور مثالی ہے
سوال: ولی بنیادی طور پر کس صنف کے شاعر ہیں؟
جواب: غزل
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہیں تیرے نین نزالاں سوں کہوں گا
جواب ولی دکنی
سوال: دیوان ولی کس نے مرتب کیا ؟
جواب: پروفیسر سید ابراہیم
سوال: پروفیسر سید ابراہیم کے علاوہ اور کس نے دیوان وکی کو مرتب کیا ہے؟
جواب: نورالحسن ہاشمی
سوال : ولی حقیقی و تنقیدی مطالعہ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: ڈاکٹر سید عبداللہ
سوال: ولی کے کلیات میں کتنے قصائد شامل ہیں؟
جواب (۲)
سوال: ولی کے قصائد کس نوعیت کے ہیں؟
جواب: مذہبی
سوال: کلیات و کی پہلی بار ۱۸۳۳ء میں فرانسیسی زبان میں مقدمے کے ساتھ شائع ہوا۔ یہ کارنامہ کس نے سرانجام دیا؟
جواب ولی دکنی
سوال: دیوان ولی کس نے مرتب کیا ؟
جواب: پروفیسر سید ابراہیم
سوال: پروفیسر سید ابراہیم کے علاوہ اور کس نے دیوان وکی کو مرتب کیا ہے؟
جواب: نورالحسن ہاشمی
سوال : ولی حقیقی و تنقیدی مطالعہ کس کی تصنیف ہے؟
جواب: ڈاکٹر سید عبداللہ
سوال: ولی کے کلیات میں کتنے قصائد شامل ہیں؟
جواب (۲) کلیات شامل ہیں۔
سوال: ولی کے قصائد کس نوعیت کے ہیں؟
جواب: مذہبی نوعیت کے تھے۔
سوال: کلیات ولی پہلی بار ۱۸۳۳ء میں فرانسیسی زبان میں مقدمے کے ساتھ شائع ہوا۔ یہ کارنامہ کس نے سرانجام دیا؟
جواب۔ کارسی داسی، فرانسیسی مشترک