تاریخ اردو ادب معروضی سوالات وجوابات
مشاھیرِ اردو اور ان کی تصانیف
ڈاکٹر علامہ اقبال کی شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں جاوید نامہ,بانگِ درا,زبورِ عجم,بالِ جبریل,ضربِ کلیم,ارمغانِ حجاز,فارس میں ماورا۶ الطبیعات کا ارتقا۶,اسرارِ خودی,رموزِ بےخودی,پیامِ مشرق,اسلام میں مذہبی افکار کی تعمیرِ نو,
فیض احمد فیض کی شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں پہلا دستِ صبا ہے,دستِ تہہ سنگ,ہماری قومی ثقافت,مہہ و سال آشناٸی,متاعِ لوح و قلم,میزان,نقش فریادی,میرے دل میرے مسافر,نسخہ ہاۓ وفا,رات دی رات,صلیبیں مرے دریچے میں,سروادی سینا,شامِ شہرِ یاراں,ورق ورق,زنداں نامہ,
علامہ شبلی نعمانی کی شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں پہلا الفاروق ہے,سوانح مولانا روم,المامون,مقالاتِ شبلی,الغزالی,سیرت النعمان,شعر العجم,
مولانا الطاف حسین حالی کی شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں پہلا تریاق مسموم ہے دوسرا شاعری مجموعہ حیات سعدی,طبقات الارض,حیات جاوید,مسدس حالی,یادگارِ غالب,مقدمہ شعر شاعری,حب الوطن,برکھا رت,اصولِ فارسی,شواہد الہام,
جوش_ملیح آبادی کی تصانیف شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں پہلا شاعری مجموعہ۔روح ادب,آوازِ حق,شاعر کی راتیں,نقش و نگار,شعلہ و شبنم,سنبل و سلاسل,سموم و صبا,قطرہ قلزم,نجوم و جواہر,یادوں کی بارات,الہام و افکار,پیغمبر اسلام,فکر و نشاط شاعری مجموعہ ہے,جنوں و حکمت,حرف و حکایت,حسین و انقلاب,عرش و فرش,رامش و رنگ شاعری مجموعہ ہے,سرود و خروش شاعری مجموعہ ہے,طلوع فکر,محراب و مضراب,دیوانِ جوش,آیات و نغمات,
اختر الایمان کی تصانیف شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں پہلا ہے سب رنگ,یادیں,زمستان سرد مہری کا,آبِ جو,
مشتاق احمدیوسفی کی تصانیف درج ذیل ہیں پہلا چراغ تلے ہے,خاکم بدہن,آب گم,شامِ شعرِ یاراں,زرگزشت,
جگر مراد آبادی کی تصانیف درج ذیل ہیں پہلا شاعری مجموعہ آتشِ گل,اضطراب,کلیاتِ جگر,شعلہ طور,آٸینہ سکندر,
مخدوم محی الدین کی شاعری مجموعہ درج ذیل ہیں پہلا شاعری مجموعہ بساطِ رقص ہے,گلِ تر,سرخ سویرا,ٹیگور اور ان کی شاعری,
منش پریم چند پریم کی تصانیف درج ذیل پچیسی,پریم بتیسی, نرملا,پریم چالیسی,آخری تحفہ,بازارِ حسن,بیوہ,چوگانِ ہستی,عیدگاہ,میدانِ عمل,منگل سوتر,مانسروور,خواب و خیال,گودان,غبن,کربلا,دو بھاٸی,دودھ کی قیمت,خاک پروانہ-
1اردو زبان کے نابینا شاعر۔۔
جرأت اور سیداں میراں ہاشمی
2عربی زبان کے نابینا شاعر۔۔طہ حسین
3فارسی زبان کے نابینا شاعر ۔۔رودکی
4یونانی زبان کے نابینا شاعر۔۔ہومر
5انگریزی زبان کے نابینا شاعر۔۔۔ملٹن
اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ
(ڈاکٹر سلیم اختر)
سوال:01۔ اردو برج بھاشا سے نکلی ہے یہ کس کا کہنا ہے ؟
سوال:02۔ تذکرہ " اعجاز سخن " کس نے لکھا ؟
سوال:03۔ اردو کا سب سے پہلا شاعر " مسعود سعد سلمان ہے ، یہ نظریہ کس کا ہے ؟
سوال:04۔ سندھ میں اردو شاعری " کس کی کتاب ہے ؟
سوال:05۔ اردو کی جنم بھومی مشرق میں اڑیسہ اور جنوب میں تلنگانہ سے محدود ہے ۔ میرے نزدیک اصل میں اردو کا گھر ہے ۔ یہ نظریہ کس محقق کا ہے ؟
سوال: 06۔ " بلوچستان میں اردو " کس کی تصنیف ہے ؟
سوال : 07۔ ہندوستانی زبانوں کا آغاز گیارہویں صدی میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے میل جول کے بعد ہوا اس لیے اسے " ہندی " کہا گیا ۔ یہ نظریہ کس کا ہے ؟
سوال: 08 ۔ اعجازالحق قدسی کے بموجب سندھ میں اردو کا پہلا شاعر کون ہے ؟
سوال : 09۔ سندھ میں اردو" کس کی کتاب ہے ؟
سوال: 10۔ اردو کی قدیم تاریخ کس کی کتاب ہے ؟
سوال: 11۔ گارساں وتاسی (ماہر لسانیات )کی پیدائش 25 جنوری1774ء کو کس شہر میں ہوئی ؟
سوال:12۔ " باغ و بہار "میر امن نے کس کی فرمائش پر لکھی؟
سوال:13۔ اردو اور برج بھاشا میں بہنوں کا رشتہ ہے یہ کس نقاد کا کہنا ہے ؟
سوال: 14۔ " اسلام کا ہندوستانی تہذیب پر اثر" کس کی کتاب ہے ؟
سوال: 15۔ محمود غزنوی نے پنجاب کے ہندو راجہ کی مسلسل بد عہدیوں سے تنگ آکر 1022ء میں اسے غزنی حکومت میں شامل کر لیا ۔ اس نے لاہور کو اس صوبے کا صدر مقام بنا کر اس کا نیا نام کیا رکھا ؟
سوال :16۔ شبلی کے نامور شاگرد کا نام کیا ہے ؟
سوال : 17۔ " تارخ شعراء سندھ " کس کی کتاب ہے ؟
سوال: 18۔ مشرقی بنگال میں اردو " کس کی تصنیف ہے ؟
سوال: 19۔ ہندوستانی لسانیات کا خاکہ " کس کی تصنیف ہے ؟
سوال:20 " نقوش سلیمانی " کس کی کتاب ہے ؟