اردو زبان کے آغاز وارتقاء کے بارے میں نظریات
اردو زبان کا آغاز ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد سے ہوا۔ (نصیر الدین ہاشمی، مولانا سید سلیمان ندوی، حافظ محمود شیرانی)
اردو زبان کی ابتداء آریاؤں کے دور سے ہوا ۔(ڈاکٹر شوکت سبز واری، سہیل بخاری، عین الحق فرید کوٹی، رام بابوسکسینہ، محمد حسین آزاد)
اردو زبان کی جائے پیدائش:
پنجاب۔ حافظ محمود شیرانی دکن۔ نصیر الدین ہاشمی سندھ۔ سید سلیمان ندوی دلی اور میرٹھ کے اطراف۔رام بابو سکسینہ
ہندکو کے علاقے۔ ڈاکٹر خاطر غزنوی
کہتے ہیں کہ اردو ادب کا خاص بولی یا زبان سے ناطہ:
برج بھاشا اور فارسی (مولوی محمد حسین آزاد، سعید مارہروی)
ہندوی اور فارسی (ڈاکٹر من موہن سنگھ دیوانہ، سید سجاد ظہیر)
قدیم ویدک بولی (ڈاکٹر شوکت سبزواری)
ہریانوی (ڈاکٹر مسعود حسن)
مرہٹی (ڈاکٹر سہیل بخاری)
دراوڑی (عین الحق فرید کوٹی)
اردو کی ابتدا کا زمانہ:
قطب الدین ایبک کا دور (۱۱۹۲ء تا ۱۲۱۰ء) (مولوی محمد حسین آزاد، سعید مارہروی)
محمود غزنوی کا زمانہ(۹۹۸ء تا ۱۰۳۳ء) (ڈاکٹر من موہن سنگھ دیوانہ، سید سجاد ظہیر)
محمد بن قاسم کا سند ھ پرحملہ کا وقت(۷۱۲ء) (حافظ محمود شیرانی)
اردو ادب کی کچھ اہم تصانیف:
پنجاب میں اردو مصنف حافظ محمود شیرانی آب حیات مصنف محمد حسین آزاد
تاریخ ادب اردو مصنف رام بابو سکسینہ دکن میں اردو مصنف نصیر الدین ہاشمی
نقوش سلیمانی مصنف سید سلیمان ندوی اردو زبان کا ماخذ۔ہندکو مصنف خاطر غزنوی
اردو ادب کی ارتقائی سفر اور ترقی میں کردار ادا کرنے والے ادارےاور تحاریک درج ذیل ہیں ۔
فورٹ ولیم کالج، انجمن پنجاب، علی گڑھ تحریک، رومانوی تحریک، ترقی پسند تحریک، حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ہے۔
مذید پڑھیں۔
اردو زبان کی تشکیل کے نظریات
اردو زبان کے ارتقاء میں مسلمانوں کا کردار
اردو زبان کے خاندان
اردو زبان کے ابتدائی نقوش
پنجاب میں اردو کا نظریہ
پنجاب میں اردو حافظ محمود شیرانی
اردو زبان پر مضمون
اردو زبان کا فروغ