Lecturer Urdu Mcqs Books Update Course 2023
وہ کتب جو لیکچرار اردو کے لیے انتہائی مفید ہے مطالعہ کرنا ضروری ہے ایک طرف سے ٹیسٹ اور انٹرویوز کے لیے کامیابی کی کنجی ہے۔
پہلے تو آپ سب ایم اے یا بی ایس کا مکمل نصاب دیکھیں رٹا نہ لگانا بہتر سیکھیں اور ساتھ ساتھ اپنے لیے نوٹس بھی بنالیں۔
1مختصر تاریخ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان و ہند از ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
👇👇👇👇👇
2اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ از ڈاکٹر سلیم اختر
3اردو ادب کی مختصر تاریخ از انور سدید
4اردو ادب کی تحریکیں از انور سدید
5اصنافِ ادب از رفیع الدین ہاشمی
6اصنافِ نظم و نثر از ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
7ادبی اصطلاحات از انور جمال
گاٸیڈیں👇
8جنرل اردو از سہیل بھٹی
کلیدِ اردو از ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
9سحر اردو از رانا فاروق سحر
10انمول اردو لیکچرار گاٸیڈ از قربان علی
11مشعلِ اردو از محمد پرویز بونیری
12 ڈاکٹر عمران ظفر کے نوٹس
13 ظفر اقبال کے نوٹس
(اس کے علاوہ لاٸبریری میں جاٸیں مختلف کتاب اٹھا کر دیکھیں اور ان کے نام مع لکھاری یاد کریں۔انتساب۔مرتب۔محقق۔نقاد۔مورخ۔باقی ادبی معلومات وغیرہ )
نوٹ۔۔ ان کتابوں سے آپ بہترین مطالعہ کرسکتے ہیں جو آپ کے لیے بہت ضروری ہے اور بہت مدد دے گی۔